Shaukat Ali

2.6K posts

Shaukat Ali

Shaukat Ali

@Shaukat73732552

Katılım Şubat 2021
411 Takip Edilen46 Takipçiler
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@goneneutral میری کچہری کے ریلیٹڈ شاپ ہے یہ جج صاحبان اگست کا پورا مہینہ اور دسمبر کے آخری دس دن چھٹیاں کرتے ہیں باقی معمول کی چھٹیاں الگ ہیں
اردو
0
0
0
13
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@Shabanashaukat4 انظمام الحق ،راہول ڈراوڈ،رکی پونٹنگ ،برائن لارا،مائیکل وان،گریم اسمتھ،
اردو
0
0
0
10
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
آپ کو اگر کرکٹ پسند ہے تو ان میں سے کوئی سے بھی پانچ کپتانوں کو پہچان سکتے ہیں ؟
شبانہ شوکت tweet media
اردو
52
6
107
9.1K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
پاکستان ، چین اور بنگلہ دیش ۔۔ انڈیا کے لیے بنیان مرصوص
سیانی کُڑی tweet media
اردو
3
56
397
2.8K
عوام بنام سرکار
ایران نے اسرائیل کیلیے جاسوسی کے الزام میں پانچ افغانڈو گرفتار کر لیے۔
اردو
7
32
169
2.9K
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@FrehmanD یعنی عامر خان بھارتی یوتھیا ہے
اردو
0
0
0
111
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
بھارتی اداکار عامر خان کوایک بڑا اداکار اور اچھاانسان سمجھتا تھا لیکن انکے حالیہ انٹرویو کے کچھ کلپس دیکھےوہ ایک اچھے ہندوستانی توہونگے لیکن ایک اچھے انسان بالکل بھی نہیں۔پاکستان کے لیے نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔ ایک اچھاآرٹسٹ کبھی کسی سے نفرت نہیں کرسکتا۔ یہ اچھے آرٹس بھی نہیں۔
اردو
66
109
761
16.6K
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@Shabanashaukat4 یہ فیک تصویر ہے جس لڑکے نے اس لڑکی سے شادی کی یہ وہ لڑکا نہیں
اردو
0
0
2
111
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
اللہ کی شان اس میں ناخوش پھر بھی لڑکا ہے، یعنی اس مخلوق کو کوئی چیز خوش نہیں کرسکتی
شبانہ شوکت tweet media
اردو
95
22
407
13.3K
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
فس بک تک محدود ابابیلوں کے نام مرکزی کوآرڈینیٹر جناب ضیاء الرحمن صاحب کا اہم پیغام @ziaurrehman76
اردو
8
52
170
3.1K
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@lawliga کہتا تھا کہ ڈی چوک میں سیدھی گولیاں چلائیں گئیں یہ ریاست بڑی بے بس ہے کہ اس جیسے بھی قابل گرفت نہیں ہیں
اردو
0
0
0
9
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@lawliga یہ وہی ہے ناں جس نے بنیان پہنے ویڈیو بنائی کہ باہر پولیس مجھے پکڑنے آئی ہے
اردو
0
0
0
8
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کیا بجٹ میں بھی آزادی ملتی ہے ؟ تو یہ یوتھڑ بجٹ تقریر کے موقع پر آزادی کیوں مانگ رہے ہیں؟؟
اردو
17
75
435
8.1K
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@ideas2025 عید کے سیزن میں بھی پیاز کا ریٹ پچاس روپے رہا ہے یہ کنجر نسل ہے
اردو
0
0
0
58
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@Shabanashaukat4 یہ بھائی صاحب ہوا میں لگے رہتے ہیں انکی کوئی بھی بات کنفرم نہیں ہوئی
اردو
0
0
0
1
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
@faheemgohar1 بٹ صاحب اتنی گرمی میں پیدا ہونے پر آپ کو داد تو بنتی ہے جیو ہزاروں سال
اردو
11
19
341
4.9K
Gohar Butt
Gohar Butt@faheemgohar1·
Happy Birthday to Me ❤️
Gohar Butt tweet media
English
211
70
767
15.4K
Saud
Saud@SaudSami·
پاکستان نے شملہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
اردو
2
4
19
778
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@ideas2025 جو نقصان مشرف کرگیا وہ سب بڑا ظلم تھا پاکستان سے
اردو
0
0
1
32
® Imran
® Imran@ideaspromax·
جنرل ضیاء نے فکری نقصان کیا تھا، جنرل مشرف نے بےفکری نقصان کیا۔۔ دونوں نقصانات کو دو آتشہ جنرل فیض حمید کر دیا۔۔
اردو
5
30
136
2.3K
Shaukat Ali
Shaukat Ali@Shaukat73732552·
@ideas2025 مانیکا خاندان بہت نام بنا چکا ہے ہر جگہ چرچے ہیں لطیف کے ساتھ ذیادتی ہوئی ہے
اردو
1
0
1
77
® Imran
® Imran@ideaspromax·
سمبڑیال الیکشن جیتنے کی خوشی میں شہر کا کوئی ڈھنگ کا نیا نام ہی رکھ دینا چاہییے، عاصم آباد ایک تجویز ہو سکتی ہے۔
اردو
15
5
72
2.3K
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
ڈیڑھ سال پہلے نیل گائے کا ایک بچا خریدا 1 مہینہ بعد وہ بیچارہ مر گیا تھا ڈیڑھ سال بعد وائلڈ لائف کو یاد آیا میرے ڈیرے پر چھاپہ مارا گرفتار کیا ہتھکڑی لگائی پچاس ہزار جرمانہ لیا اور رہا کردیا شکریہ ن لیگ
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ tweet media
اردو
121
260
1.1K
85.3K
® Imran
® Imran@ideaspromax·
دو عدد خشک اناجیر منہ میں ڈالی ہی ہوں اور اوپر سے باس کے باس کی کال آ جائے۔۔۔دسو اوتھے بندہ کیہہ کرے؟
اردو
7
0
28
1.6K