RahimHashm

76.8K posts

RahimHashm banner
RahimHashm

RahimHashm

@RahimHashm

I am against every color of oppression, be it on humans or animals. #RCI #Engineer #writer

Pakistan Katılım Eylül 2020
3.1K Takip Edilen3.3K Takipçiler
RahimHashm retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
مدرسے کا مولوی آج تک صدر اور وزیراعظم نہیں بنا مدرسے کا مولوی آج تک وفاقی اور چیف سیکرٹری نہیں بنا مدرسے کا مولوی آج تک آئی جی نہیں بنا مدرسے کا مولوی کبھی اے سی ، ڈی سی نہیں بنا لیکن پھر بھی ایک طبقہ کہتا ہے کہ پاکستان کے حالات کا زمہ دار مولوی اور مدارس ہیں
اردو
134
446
1.5K
20.1K
RahimHashm retweetledi
RahimHashm
RahimHashm@RahimHashm·
میں فواد چوہدری کا شدید مخالف ہوں لیکن اس کے ساتھ اس پورے تجزیہ پر اتفاق کرتا ہوں
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

ایسے وقت میں جب کوئ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں اگر اس طرح سرکار قبضے کرے گی تو سرمایہ کار مزید بد دل ہو گا، جھگڑا کیا ہے کہ آپ نے جو پلاٹ بیچا اس پر ہوٹل بننا تھا آپ نے اپارٹمنٹس بنا دئیے، جو investor ہے وہ کہتا ہے کہ بھائ جب بولی ہوئ گھی ماحول تھا کہ نیا ہوٹل بن سکتا زرداری اور نواز شریف کے سنہرے دور کے بعد اسلام آباد میں پہلے ہوٹل خالی ہیں نیا کیسے بنا دیں؟ چلیں غلط ہوا لیکن CDA کے تمام کرتا دھرتا اس عرصے میں سوئے رہے یا عمارت بننے کا انتظار کر رہےبتھے کہ بنے گی تو قبضہ کریں گے؟ اب CDA سے ویر اعظم ہاؤس ، پارلیمنٹ لاجز، منشٹرز کالونی تو manage نہیں ہوتی اس بلڈنگ کو بھی کچرا بنانے کے علاوہ انھوں نے کیا کرنا ہے ؟ باقی آپس میں مل بانٹ کر کھا ہی لیں گے، بہتر ہوتا جس گروپ نے بلڈنگ بنائ اس کو جرمانہ کرتے اور اس کے ساتھ اCDA کے چیرمینوں کو جرمانہ کرتے جن کے دور میں یہ ہوٹل کی بجائے اپارٹمنٹس بنے اور بلڈنگ کو Regularize کر دیتے ، ساری Capital Police کو آدھی رات گھروں سے بلا کر قبضہ لینا تو لالچ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا، ایسے بھوکے لوگ ہیں ہر asset پر نظر رکھے بیٹھے ہیں !!

اردو
0
0
0
18
RahimHashm retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے پاؤں میں آپ کے پورے جسم کا مکمل نقشہ موجود ہوتا ہے؟
اردو
3
318
661
33.6K
RahimHashm retweetledi
Inaam UL haq (JUI)
Inaam UL haq (JUI)@inaamJUI0·
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی صاحب تم نے مدارس کو نشانہ پر رکھا ہوا ہے اب تک ھم نے فیصلہ نہیں کیا اور جب ھم نے فیصلہ کیا تو تمیں پاکستان چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا تو میرا نام فضل الرحمٰن نہیں ہوگا 2 مئی تک معافی مانگیں ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا۔ @PakSarfrazbugti
اردو
4
56
140
3K
RahimHashm retweetledi
محمد بن زايد
محمد بن زايد@MohamedBinZayed·
May our nation remain in God’s protection… 🇦🇪
English
4.3K
9.1K
30.9K
2M
RahimHashm retweetledi
Khamis Alhosani
Khamis Alhosani@KhamisMalhosani·
If you come across any Emirati accounts using disrespectful or offensive language, ignore and block them. THEY DO NOT REPRESENT US! This behavior reflects neither our education nor our culture, because we are taught to act with respect.
English
324
460
3.6K
151K
RahimHashm
RahimHashm@RahimHashm·
اپکی خوش فہمی ہیں پاکستان ہمیشہ رہے گا پاکستان دہشت گرد ہمیں اسامہ بن لادن کی تانے دے رہے ہیں حالانکہ جاپان پر ایٹم ڈالنے والے اور ورلڈ ڈیرڈ سنٹر اپکی امریکی کی پلاننگ تھی عراق شام لیبیا اور افغانستان غزہ اور اب ایران میں قتل عام کرنے والے اپ ہی دہشت گرد ہوں
Tommy Robinson 🇬🇧@TRobinsonNewEra

Make Pakistan India again. I don't trust a country that hid and gave refuge to Osama Bin Laden.

اردو
0
0
0
31
RahimHashm
RahimHashm@RahimHashm·
پاکستان زندہ باد اج کی جنگ بندی سے ایک بات ثابت ہوتا ہیں کہ پاکستان سے زیادہ امن پسند کوئی اور نہیں ہیں ہم دنیا کی ہر کونے میں امن چاہتے ہیں امن ہی دنیا کو آگ سے بچا سکتا ہیں
اردو
0
0
0
1
RahimHashm
RahimHashm@RahimHashm·
جوڈیشری کا ایک پورا نظام اسلام میں موجود ہیں وہ بھی بہترین لیکن ہم صرف نام کے مسلمان اور یہ ملک نام کے اسلام پر ہیں اسلام نظام میں جوڈیشری کا فرد 24 گھنٹے ایکٹو ہوتا ہیں اور انکو اضافی کچھ نہیں دیا جاتااور ان پر انصاف فرض ہوتا ہیں وہ ایک عام مزدور کے جیسے تنخواہ کا حقدار ہوتا ہیں
Shahid Aslam@ShahidAslam87

ہمارے ملک میں جج صاحبان کتنے مصروف ھوتے ہیں؛ ہفتے میں 4 دن کام وہ بھی صبح 9 یا 10بجے سے 11 بجے تک ایک سے دو گھنٹے عدالت میں، پھر چائے کا وقفہ، پھر ایک گھنٹہ عدالتُ میں اور پھر چھٹی۔ سکول کے بچوں سے بھی زیادہ یعنی تین ماہ گرمیوں کی چھٹیاں سردیوں میں کرسمس کی دسمبر میں چھٹیاں. Copied @sajjadmustafa

اردو
0
0
0
11
RahimHashm retweetledi
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
🔊PR No.9️⃣1️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣ Pakistan Rejects Misleading Commentary on UAE Financial Deposits, Reaffirms Strong Partnership with UAE
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan tweet media
English
233
1.1K
3.2K
1.4M
RahimHashm retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ہماری کامیاب سفارتکاری کا نتیجہ ہے کہ ہند روس سے سستا پیٹرول دھڑا دھڑ خرید رہا ہے اور پیٹرول سستا کر کے اپنی عوام کو ریلیف دے رہا ہے جبکہ ہمارے جہاز ہرمز سے ایران گزرنے بھی دے رہا ہے مگر ہم پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں ادھر یو اے ای نے دو ارب ڈالر واپس مانگ لئے ہیں رول اوور کرنے سے انکار کر دیا یہ ہماری کامیاب سفارتکاری ہے
اردو
21
464
1.5K
36.3K
RahimHashm retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 امریکی صحافی انا کسپاریان نے کہا: “میں تمام اسرائیلیوں سے مخاطب ہوں، یہ جان لیں کہ بین الاقوامی سطح پر آپ سے نفرت کی جاتی ہے۔ ساری دنیا آپ سے بیزار ہے۔ کیونکہ آپ شیطانی رویّے اختیار کرتے ہوئے خود کو خدا کا منتخب شدہ قوم سمجھتے ہیں۔”
اردو
13
1.4K
3.7K
46.6K
RahimHashm retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
محترم اعزاز سید صاحب یا تو آپ کی عقل تھوڑی ہے اور آپ مولانا کی گفتگو کو پوری طرح سمجھ نہیں پائے یا پھر آپ ذہنی بدیانتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ ایران/امریکہ جنگ سے متعلق سوال بارے مولانا نے کہا کہ یہ سوال کسی ایک جماعت یا فرد کی انفرادی استعداد سے باہر ہے بلکہ یہ حکومت ، مقتدرہ اور پوری قومی قیادت کی اجتماعی استعداد ذہنی سے متعلق ہے " امر واقعہ تو یہ ہے کہ ہماری سو سالہ سیاسی تاریخ میں پہلی بار اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے کسی بالغ النظر رہنما نے نہایت زمہ داری اور ذہنی دیانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی تنازعات اور خارجہ امور کی نزاکتوں بارے محتاط طرز عمل اپنا کر حکومت کے لیے مشکلات پیدا کرنے سے گریز کے علاؤہ خود اپنی حدود میں بات کرنے کی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کیا ہے ، جو قابل ستائش عمل ہے ، ورنہ ہمارے یہاں تو ادنی درجے کے صحافی اور سیاسی جماعتوں کے وارڈ اور تحصیل لیول کے رہنما بھی اقوام متحدہ کے رابطہ گروپوں بارے بیانات دینا اپنا فرض منصبی سمجھتے ہیں
Azaz Syed@AzazSyed

مولانا فضل الرحمان صاحب کی ساری گفتگو میں ایران پر حالیہ حملے کی مذمت موجود ہے نہ ایرانی عوام کی حمایت ۔ مولانا کہہ رہے ہیں کہ ،”خطے میں جنگ بھڑکی تو سب لپیٹ میں آجائیں گے “ ۔ یعنی انہیں جاری جنگ دکھائی دے ہی نہیں رہی۔ مولانا کی گفتگو پڑھ کر وکی لیکس میں ان کی سابق امریکی سفیر سے گفتگو یاد آگئی جس میں وہ وزیراعظم بننے کی صورت امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند تھے۔

اردو
25
74
168
6.6K
RahimHashm retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinkle·
The people who did this to Gaza wan't to lecture you about "human rights"
English
1.8K
28.1K
80K
1.2M
RahimHashm
RahimHashm@RahimHashm·
لیکن بچہ بازی یا اسطرح کے فعل پر یا کسی کے ساتھ اسکا اظہار کریں تو سہی اسطرح کے الفاظ سے خاندانی دشمنیاں بنتی ہیں بنوں پر الزامات سے بہتر ہیں ہر کوئی اپنے گریبان میں جھانکیں اور تحقیق کریں
اردو
0
0
1
9
RahimHashm
RahimHashm@RahimHashm·
یہ بہت ہی غلط الزام بنوں پر لگایا جا رہا ہیں اگر کسی نے بنوں میں اسطرح کی منڈی دیکھا دیا تو ہرجانہ دینے کیلئے تیار ہوں کچھ لوگوں کے رسم اور رواج ہوتے ہیں اور انکے کپڑے وغیرہ یا اپنے ساتھ بھائی کزن اپنا بیٹا ساتھ میں لیکر چلاتا ہیں بازار میں یا خاندان کے افراد اسطرح چلتے ہیں 1/2
Tahreem@Tahrim739

یہ درباری ٹیکسیوں کوتیرہ اورخیبر میں TTP کی جھلکیوں کےبعدہی اچانک بنوں وغیرہ وغیرہ کی بچہ بازی کی منڈیاں کیوں یادآٸیں اس سے پہلے یہ ٹیکسیاں کہاں تھیں اورانہیں کسی نے بتایا نہیں کہ چاٸلڈابیوز کےکیسز میں بالرضا بالجبر پنجاب ٹاپ پہ ہے؟حتی کہ تمہارےسوکالڈ ٹرانسجنڈربھی قتل ہوجاتے ہیں

اردو
1
0
1
32
RahimHashm retweetledi
Tahreem
Tahreem@Tahrim739·
عجیب نفسیاتی مریضاٸیں ہیں چاہتی ہیں مردوں کےحلیے میں یعنی بچہ کے انہیں عورت کہا جاۓ اور مردوں میں سے بھی جتنے شرفاء کپڑے پہنتے ہیں اس سے بھی کم۔پہن کر انہیں بچہ کے بجاۓ عورت کی نظر سے دیکھا جاۓ۔اور انگ انگ دکھا کر بھی یہ ریپ اور زنا کا۔موجب بھی نا بنیں🙄 how it is possible
اردو
0
1
1
98