Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ

76.2K posts

Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ

Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ

@RahimUllah804

https://t.co/KqsWxPHVpQ hi #IKsFrontLine

اسلام آباد, پاکستان Katılım Ağustos 2015
2.5K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ@RahimUllah804·
نیشنل پارٹی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حمایت کردی جے یو آئی والے دوست اس پریس کانفرنس کا دوسرا رخ بتا رہی ہے ان کو بتاتا چلوں کے مہربانی کرے یہ کلپ بھی ملاحظہ کیجئے کریں کیونکہ اس میں بھی مولانا @MoulanaOfficial واضح نظر آرہے ہیں🧤🧤 #کنجروں_کاٹولہ_TLP #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
اردو
184
3.9K
4.4K
0
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے علیمہ خان کی گفتگو 🔥
اردو
10
259
583
2.9K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
اعتراض اٹھائیں گے نہیں، اعتراض اٹھا رہے ہیں۔ پشاور میں کرنے کا کہاں کہا؟ 9 اپریل والا جلسہ خان صاحب سے ملاقات ہونے سے پہلے ہی کینسل کرنے کا فیصلہ ہو چکا تھا۔
Sajjad Momand@SajjadMomand

عمران خان نے پشاور میں اس ہفتے بڑا جلسہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب کچھ لوگ عمران خان کے اس حکم پر بھی اعتراض کریں گے۔

اردو
49
716
2K
25.3K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ریٹنا سرجن کا انکشاف 🚨 ریٹنا میں بلڈ لیک کرتا ہے جس سے ریٹنا سوج جاتا ہے اور بلڈ سپلائی روک جاتی ہے، ریٹنا کا اتنا درد ہوتا ہے کہ بندہ کہتا ہے میری آنکھ نکال دو
اردو
8
690
1.4K
14.8K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ@RahimUllah804·
@SHABAZGIL ڈاکٹر شہباز گل صاحب، بات گھما کر کرنے کی ضرورت نہیں… آپ کا اشارہ بھی واضح ہے اور ہماری سمجھ بھی۔
اردو
0
0
2
161
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
جے ڈی وینس سے ملنے کی خواہش ایک خاص شخصیت نے فرمائی ہے۔ انکی خواہش پر تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ———-
اردو
578
1.5K
9.1K
301.4K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔ اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔ #IStandWithGaza
اردو
1.3K
31.9K
54.9K
923.1K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سپر پاور کو ہرانے والے ایران کے جنگی فاتحین کو عمران خان کے پاکستان میں خوش آمدید ♥️
اردو
31
467
1.8K
10.5K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
وہ ہمیں ٹھہرے ہوئے سمجھ بیٹھے ہم نے خاموشی میں بھی زمانہ بدل ڈالا✌️ My support is always for Pakistan and Khan ...no fear of anyone else
Shehr Bano Official tweet media
7
242
828
4.7K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
زندگی کے تین سنہرے اصول: عاجزی توکل قناعت
اردو
9
104
591
5.1K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
یہاں تو سب ہی فرعون بن گۓ ہیں زرا اعتراض کرو تو دھمکیاں 😱
اردو
14
93
638
6.6K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ@RahimUllah804·
@Memona_pti هر چا تہ مې د زړه دروازه خلاصہ پرېښوده بس همدا مې د خپل ځان خلاف لویہ خطا وه
PS
0
0
0
7
Memona
Memona@Memona_pti·
پہ درانہ نظر می اوکتل ہر سپک تہ دا پہ ژوند کی زما لویہ ناکامی وہ
اردو
5
3
31
474
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“دوسری جنگ عظیم کے دوران جب جرمن طیارے لندن پر بمباری کر رہے تھے تو وزیرِاعظم ونسٹن چرچل نے کہا تھا: "اگر ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں، تو ہمیں شکست نہیں ہو سکتی۔" بدقسمتی سے، آج ہمارا عدالتی نظام اس معیار کے بالکل برعکس کھڑا ہے۔ انصاف نہ صرف تاخیر کا شکار ہے، بلکہ دانستہ طور پر دبایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قید میں رکھا گیا ہے۔ میرے وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات نہ ہونے دینا ان جعلی مقدمات کی قلعی کھول دیتا ہے۔ خواتین کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، وہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان کا امیج تباہ کر رہا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مسلسل جیل میں رکھنا، عالیہ حمزہ کی بلاجواز گرفتاری، اور بشریٰ بی بی کو ایسے مقدمے میں سزا دینا جس سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں، اس انتقامی طرز سیاست کا واضح ثبوت ہے۔ عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا ہے۔ مجھے اپنے وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ کورٹ پیکنگ کے ذریعے انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ: 1. میرے کیسز کی سنوائی ہی نہ ہو تاکہ جھوٹے مقدمات میں مجھے قید رکھا جا سکے۔ 2. الیکشن کے بعد بننے والے جعلی حکومتی سیٹ اپ کو قانونی تحفظ دیا جا سکے۔ افغان مہاجرین سے متعلق موجودہ پالیسی ہرگز درست نہیں۔ ان کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک اور زبردستی ملک بدری کے اقدامات ملک میں مزید بدامنی اور نفرت کو ہوا دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ بلوچستان طرز کے اغوا کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جو کہ انتہائی قابل تفشیش ہیں- “فیصلہ سازوں” کی غلط پالیسیوں کے نتائج کا ملبہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر آئے گا اس لیے علی امین کو ان معاملات پر ایکشن لینا چاہیے- دھاندلی کے کیسز ایک سال سے لٹکے ہوئے ہیں ، اس حوالے سے جنید اکبر سیاسی اور احتجاجی حکمت عملی بنائیں- بار کونسلز الیکشن میں انتظار پنجوتھہ انصاف لائیرز فورم کے اپنے امیدوار سامنے لائیں اور ساری پارٹی صرف اپنے امیدواران کو سپورٹ کرے-“ اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
اردو
2.3K
25.6K
49.4K
1.8M
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اسرائیل کے خلاف ڈٹ جانے والا عمران احمد خان نیازی کہلاتا ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
3
150
435
3.1K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ہماری میڈیا تو ہاری ہوئی امریکہ کی قصیدہ خوانی میں مصروف ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ سرزمین ایران جس کے بہادر سپوتوں نہ صرف سپر پاور امریکہ بلکہ اس کے پٹھو اسرائیل کو بھی ناکوں چنے چبوائے۔ ایسے دلیر اور غیرت مند وں کو سرزمینِ پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
Harmeet Singh tweet media
اردو
66
2.6K
9.6K
38.6K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
امید ہے کہ پیٹرول کی قیمت 266 روپے اور ڈیزل کی قیمت 280 روپے فی لیٹر کی جائے گی،جو جنگ سے پہلے تھی، یعنی پیٹرول کی فی لیٹر 120 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 244 روپے کی کمی بنتی ہے۔
Siddique Jan@SdqJaan

اہم، امریکہ نے 28 فروری کو ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی حکومت نے اسی دن یعنی 28 فروری کو پیٹرول کی قیمت میں 8روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا، حالانکہ حکومت کے اپنے مطابق اس وقت 45 دن کا پیٹرول اور ڈیزل پہلے سے خریدا ہوا موجود تھا، اس کے بعد حکومت نے 6 مارچ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55,55 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس کے بعد حکومت نے 2 اپریل کو پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا اگلے دن وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کی کمی کرتے ہوئے 57 روپے اضافہ برقرار رکھا، یوں ایران امریکہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 120 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 244 روپے کا اضافہ کیا ہے، لیکن یہاں اہم بات یہ ہے کہ وزیر پیٹرولیم نے 6 مارچ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ جس دن عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آئیں گی،ہم اسی پھرتی سے آ کر قیمتیں کم کریں گے جس تیزی سے اضافہ کررہے ہیں، اب نوبل پرائز کے لیے نامزد عالمی دہشتگرد ٹرمپ کے سرنڈر کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایسے گری ہیں جیسے مسلمانوں کی نظروں میں ایران پر حملہ کرنے والے اور حملہ آوروں کے اتحادی گرے ہیں تو امید ہے کہ آج انتہائی پھرتی کے ساتھ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سستے کیے جائیں گے، حالانکہ پہلے ہی یہ اضافہ دو وجوہات سے ناجائز تھا، ایک تو اس لیے کہ پیٹرول اور ڈیزل حکومت کے اپنے دعووں کے مطابق سستے خریدے ہوئے پہلے سے پڑے تھے اور دوسرا اگر کچھ تیل بعد میں بھی آیا تو بھی آبنائے ہرمز سے پاکستان کے لیے جہاز گزز رہے تھے، اب حکومت کو بغیر کسی ڈرامے کے قیمتیں کم کرنی چاہئیں، لیکن یہ نہیں کریں گے کیونکہ ان پر عوام کا کوئی دباو نہیں اور ان کا ٹیکس شارٹ فال 610 ارب کا ہے جوکہ انہوں نے عوام کے خون پسینے سے پورا کرنا ہے بجائے امیروں سے ٹیکس لینے یا اپنے اخراجات کم کرنے کے۔

اردو
25
394
1.3K
35.9K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یاد دہانی امت مسلمہ کے دو عظیم رہبر جنہوں نے امریکہ کے سامنے سر نہیں جھکایا عمران احمد خان نیازی، آیت اللہ خامنہ ای شہید
اردو
15
274
1.3K
8.8K
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پاکستان کی قوم نے جنگ کے دوران ایران کی بھرپور سپورٹ کی اور اسرائیل اور امریکہ کی ڈنکے کی چوٹ پر مخالفت کی اور Absolutely Not کہا آج قائداعظم اور عمران خان کے پاکستان میں ایران کے ان جانباز رہنماؤں کو پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
11
425
1.4K
8.2K