One thing is clear indian govt should go too down to beat Pakistan. We have to not think about Pakistan civilians like they are doing. The Indian go should now give a free hand to the Indian force. And what is that defending by s400? Kill them in their house.
#IndiaPakistanWar
بھارت نے پاکستان کے ۹ مقامات پر میزائل داغے، جس کے نتیجے میں ۳۱ شہری شہید ہو گئے۔ درجنوں بارودی ڈرون ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کر چکے ہیں۔ ایسے نازک موقع پر توقع تھی کہ حکمران انا اور بغض سے بالا تر ہو کر قومی یکجہتی کی فضا قائم کریں گے، لیکن اس کے برعکس، جنگ کے سائے میں سولینز کے ملٹری ٹرائل اور مخصوص نشستوں پر حملہ کرنے کو ایک “موقع” سمجھا گیا۔
عمران خان اور ہمارے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اب ناگزیر ہو چکی ہے۔ یہ وقت قوم کو جوڑنے کا ہے، اور سب سے مقبول قیادت کو دیوار سے لگانے کو موقع تصور کرنا ایک گھٹیا ترین عمل ہے۔
پاکستان پر مسلط کٹھ پتلیوں کی قابلیت اور طرزِ گفتار کو قوم نے اس نازک موڑ پر بخوبی دیکھ لیا ہے۔ ان کے مظالم اور نالائقی کے باوجود، جب حکمرانوں نے قومی یکجہتی کو اپنی اولین ترجیح نہ سمجھا، تب پاکستان کی سب سے بڑی جماعت اور وفاق کی علامت، پاکستان تحریکِ انصاف، نے اپنے دلیر فوجی جوانوں کے حوصلے بھی بلند کیے اور موڈی کو بھی وہ جواب دیا جو ہمارے مسلط حکمران دینے سے قاصر رہے بلکہ اس کا نام تک نہیں لے رہے۔
تاریخ لکھی جا رہی ہے اور حلمرانوں کا رویہ اور سوچ بھی اسی تاریخ میں رقم ہو جائے گی۔ وقت بھی بدل جائے اور یہ حکمران بھی۔ لیکن یہ منفی تاثرات قوم کے اوپر گہرے نقش چھوڑ رہیں ہیں۔
عمران خان اور تمام قیدیوں کی رہائی اب ناگزیر ہے۔ سب سے پہلے پاکستان!
This is the Indian drone which Pakistan Army shot near Gujranwala Cantonment. India is pushing us into a large scale war which is gonna bring great disaster only for India because we Muslims live for Shahadat .
#IndiaPakistanWar#PakistanZindabad#PakistanStrikesBack#Pakistan