

Umardraz
57.5K posts

@RealUmardraz
"NO POWER CAN DEFEAT YOU AS LONG AS YOU STAND FIRM ON YOUR IDEOLOGY" - PM IMRAN KHAN




عوامی عدالت کے کٹہرے میں: پاکستانی عدلیہ کا احتساب! ۱-جسٹس یحییٰ آفریدی الزامات : • 26ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کی میں سہولت کاری، منظوری اور عدالتوں کو سرینڈر کروانے میں اسٹیبلشمنٹ کی معاونت کرنا • غیر آئینی مقدمات کے لیے عدالت کے نئے نظام کی سہولت کاری کرنا • انتخابات کے متنازع نتائج کو قانونی تحفظ دینا • عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں کیسز چلانے کے معاملے میں سہولت کاری ، تاخیری کے لئیے حربے استعمال کرنا • عمران خان کی جیل سے متعلق درخواستوں میں مبنی برآئین انصاف و قانون فیصلہ نہ دینا • قید طبی سہولیات اور قانونی حقوق کی فراہمی میں عدالتی اختیارات بمطابق آئین و قانون استمعال نہ کرنا یاد رکھیں، آئینی بحران کے ہر لمحے میں عدلیہ کے ہر فیصلے کو تاریخ یاد رکھے گی۔ #ShameOnJudges







قائم مقام چئیرمین میر جعفر کا اقبالیہ گانا




عمران خان کا دستخط و نشان انگھوٹھا۔ کہاں کہاں سے مٹاؤ گے
