
#TeamRealists
132.8K posts













کئی ٹویٹس نظر سے گزرے ہیں جس میں ذکر ہے کہ متحدہ عرب امارات ایک مخصوص فرقے کے پاکستانیوں کے ویزے کینسل کر رہا ہے متحدہ عرب امارات کے بھی مسائل ہونگے لیکن یہ بات بھی قابل غور ہے کہ جن کے کینسل ہو رہے ہیں وہ کیوں ہو رہے ہیں؟ اگر آپکو یاد ہو کہ سال سے زائد عرصہ گزر گیا ہے پاکستانیوں کو ویزے بھی مشکل سے ملتے ہیں اسکے پس منظر میں جائیں تو پتہ چلے گا کہ تب بھی ایک مخصوص فرقے کے لوگوں کے 1100 ویزے کینسل کئے گئے تھے الزام یہ تھا کہ ایک مخصوص ملک کی انٹیلیجنس کیلئے کام کر رہے تھے اب حالات یہ ہیں کہ ہماری وفاداری اپنے ملک سے زیادہ بیرون ملک ہوتی ہے بات کریں تو برداشت نہیں ہوتی اپنے محاسبے کی اشد ضرورت ہے، پاکستان سے زیادہ کسی کو اہمیت نہ دیں مذہب انکا بھی ہے جن کا وطن نہیں ہے وطن اور اپنی فکر کریں کسی کے آلہ کار نہ بنیں

The UAE has deported tens of thousands of Pakistanis belonging to the Shia sect, not only deported them, but also took away all their wealth, bank accounts, and & hard earned assets, and sent them literally empty handed back to Pakistan.





🚨 UAE reportedly deports up to 15,000 Pakistanis, many allegedly targeted for sectarian reasons, amid regional tensions. Workers claim sudden arrests, no charges, and denial of access to life savings before deportation.




Uae ka Zawal Shuru hogya hai #karbalamerijannat

Shameful ! Accepting genocidal Israeli pigs into UAE & deporting Pakistani Muslims ? Shabash ! Trumpistans slaves have hit a new low
