Soulmate
209.2K posts

Soulmate
@RebelPakistani
Heir of Indus Valley Civilization!

🚨 بڑی خوشخبری! اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں پاکستان بھر میں سنسنی خیز اعلان متوقع!🔥🎉 اسلام آباد کی گلیوں میں ایک خاص سی سرگوشی گونج رہی ہے ہوا میں خوشی کی لہر ہے ذرائع کے مطابق اگلے 24 سے 48 گھنٹے کے اندر ایک ایسا بڑا اعلان سامنے آنے والا ہے جو لاکھوں پاکستانیوں👇 1/6



Can you also see the pattern?




اٹلی میں پانچ لیٹر کوکنگ آئل 7.99 روپے کا ہو گیا ہے جو کہ پاکستانی 2628 روپے بنتے ہیں جبکہ پاکستان میں 5 لیٹر تیل 3200 روپے کا ہے اٹلی میں ایک گھنٹہ کام کرکے بندہ تیل کی بوتل لے سکتا ہے اور پاکستان میں 2 دن کام کرنا پڑتا ہے اور بعد میں پیسے بھی مانگنے پڑتے ہیں کہ پائین ہُن تے دے دو پیسے 🤷♂️ پھر پٹواری کھوتا خور کہتے ہیں دنیا میں بھی مہنگائی ہو رہی وہاں انکم تو دیکھو

پاکستان کی بندرگاہوں سے اب ایران دنیا کے ساتھ تجارت لین دین کرسکے گا ایران اس سے قبل متحدہ عرب امارات کی بندرگاہوں سے نان آئل سامان دنیا کو بھیجتا اور منگواتا تھا جس کی سالانہ ویلیو اوسطا 20 سے 28 ارب ڈالر تھی اب یہ سامان پاکستان کی گوادر پورٹ اور کراچی پورٹ سے ایران کو زمینی ٹرانزٹ روٹس سے بھیج اور منگواسکے گا جس سے پاکستان کو سالانہ 50 ملین ڈالر سے 200 ملین ڈالر یا اس سے زائد ریونیو ملے گا اور نئے روزگار کے مواقع بھی مل سکتے ہیں



Mumbai with 386 Billion GDP Islamabad with $12.8 Billion GDP



Diljit Dosanjh on The Tonight Show Starring Jimmy Fallon, He says I am from Punjab, Man proudly repped Punjab (as he should), talked about his roots, culture, music everything. But not once did he actually mention India. Not even in passing. If you are celebraty and appearing on a massive global platform, you would introduce yourself with your country and not only the state. Is this just strong regional pride or a very calculated branding move where "Punjab" is the identity he wants to push internationally? I have seen, it's becoming a pattern across his interviews. What's your view?




The Prophet’s Mosque in Madina 🇸🇦










