Muhammad Tahir retweetledi

کئی لوگ تھے جو بچھڑ گئے کئی نقش تھے جو بکھر گئے
کئی شہر تھے جو اجڑ گئے ابھی ظلم کیا کوئی اور ہے
نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
نہ میرا خدا کوئی اور ہے
منجانب: @najamsheraz
کون دے گا اس ظلم کا حساب؟
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
اردو






















