Rida Saim
18K posts

Rida Saim retweetledi

کیا آپ اتفاق کرینگے؟؟؟
🤣😂😝🫣
عمران خان کا ماسٹر سٹروک
مذاکرات اور سپر ڈپلومیسی کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے جب بنی گالہ میں اسلام آباد پولیس نے چھاپہ مارا تو اس وقت عمران خان کی ڈائری پولیس ہاتھ لگ گئی جو بعد شہبازشریف ، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کے ہاتھ لگی ،اس ڈائری میں خارجہ پالیسی ، سفارتی کاری ، ڈپلومیسی اور سرمایہ کاری کے ایسے ایسے گر اور پالیسیاں لکھیں تھیں جس کو پڑھنے کے بعد شہبازشریف ،، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار نے پوری دنیا میں اپلائی کیا اسی وجہ سے پاکستان 30 کے قریب ملکوں کو نا صرف اپنا ہم خیال بنایا بلکہ ہر ملک کے ساتھ کوئی نہ کوئی سرمایہ امپورٹ ایکسپورٹ ، بزنس ڈیل اور سیکنڑوں معاہدے بھی سر انجام دئیے اگر وہ ڈائری یہ تنیوں نہ پڑھتے تو اج پوری دنیا میں پاکستان کا ڈنکا نہ بج رہا ہوتا
یاد رہے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور نیورک کے مئیر ہمدانی بھی عمران خان خان کی اسی ڈائری سے انسپائر ہیں
👇🏻👇🏻👇🏻
اب پٹواری حضرات کہیں گے یہ جھوٹ ہیں😝



اردو
Rida Saim retweetledi

وزیراعظم شہبازشریف کا بڑاعوامی ریلیف
پٹرول لیوی میں80روپےکمی کرکے قیمت378روپےکرنا اور کابینہ کی6ماہ کی تنخواہیں سرنڈر کرناعوام کیساتھ کھڑےہونےکا واضح ثبوت ہے۔
294ارب کےسبسڈی وریلیف پیکج کے ساتھ یہ اقدامات واقعی مشکل وقت میں غریب عوام کیلیےآکسیجن ثابت ہورہےہیں۔
#ThankYouPMShehbaz


اردو
Rida Saim retweetledi

وزیراعظم شہبازشریف کاعوام دوست اقدام
پٹرولیم لیوی میں80روپےکمی کرکے قیمت378روپےفی لیٹرکرنا اور وفاقی کابینہ کی 6ماہ کی تنخواہیں سرنڈر کرنا صرف اعلان نہیں بلکہ عملی احساسِ ذمہ داری ہے۔مشکل عالمی حالات میں غریب اورمتوسط طبقےکو ریلیف دینا ہی اصل قیادت کی پہچان ہے۔
#ThankYouPMShehbaz
اردو
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi

بشریٰ انصاری کا پیغام: ایندھن کی بچت کو عادت بنائیں۔ عالمی کشیدگی کے باوجود حکومت کا 129 ارب سبسڈی دے کر قیمتیں مستحکم رکھنا قابلِ تحسین ہے۔ کار پولنگ اور کم سفر اپنائیں۔ عطاء اللہ تارڑ کی آگاہی مہم قابلِ تعریف
@MOIB_Official @TararAttaullah
اردو
Rida Saim retweetledi

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کےباوجود پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کا مستحکم رہنا حکومتی کارکردگی کی اہم مثال ہے۔عارف لوہار جیسے فنکار عوام کو ایندھن کےذمہ دارانہ استعمال کی تلقین کررہے ہیں۔اس مثبت سوچ کے فروغ کے لیے عطاء اللہ تارڑ کا ساتھ دینا ضروری ہے۔
@MOIB_Official @TararAttaullah
اردو
Rida Saim retweetledi

جب فنکار قوم کو نہ صرف حالات سے آگاہ کریں بلکہ حل بھی بتائیں، یہی اصل شعور ہے۔ پاکستانی فنکار ایندھن کی بچت کو قومی ذمہ داری بنا رہے ہیں، احتیاط ضروری ہے، اور اس مؤثر مہم پر عطاء اللہ تارڑ کی کاوش قابلِ تعریف ہے
@MOIB_Official @TararAttaullah
اردو
Rida Saim retweetledi

عوام کو شعور دینے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ پسندیدہ فنکار حالات اور حل خود بیان کریں۔ عالمی بحران کے باوجود حکومتی حکمت عملی نے پٹرول کی دستیابی یقینی بنائی،جس پر عوام کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔ اس مؤثر حکمت عملی پر عطاء اللہ تارڑ داد کے مستحق ہیں۔
@MOIB_Official @TararAttaullah
اردو
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi
Rida Saim retweetledi

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرول کی قیمت کم کر کے 378 روپے تک لانا اور کابینہ کی چھ ماہ کی تنخواہیں سرنڈر کرنا اس بات کی عکاسی ہے کہ حکومت عوامی مشکلات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔ یہی وہ پالیسی تسلسل ہے جس کے ذریعے عام آدمی کو معاشی دباؤ سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے
#ThankYouPMShehbaz


اردو














