Raza Kazim retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨شیعہ عالم چھا گئے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے فیلڈ مارشل پر غوری میزائل داغ دیا🔥🔥
جنرل عاصم منیر تم ایک ملازم ہو تم نے فوج کو بھی متنازعہ بنایا ہے تُم ہوتے کون ہو ہم ایران کے حق بیان دینے سے روکنے والے اور اسرائیل امریکا کے خلاف بیان دینے پر دھمکیاں دینے والے ہم تمہاری دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے یہ روب اور لوگوں پر جماؤ ہمیں اللّٰه کا خوف ہے اُسی سے ڈرتے ہیں تمہاری 22 گریڈ کے آفیسر کی اوقات ہی کیا ہے
اردو

























