Pathan💧
1.1K posts

Pathan💧
@RjNiaxi
بیرون ممالک روزگار فراہم کرنے کا با اعتماد ادارہ
اسلام آباد, پاکستان Katılım Eylül 2013
683 Takip Edilen93 Takipçiler
Pathan💧 retweetledi
Pathan💧 retweetledi
Pathan💧 retweetledi

@ICT_Police او بھائے کوئی تشدد نہیں ہوا ہارٹ اٹیک ہوا ہے ان کو۔ تشدد کی فوٹو دکھاو اگر ہے تو۔ کیوں جھوٹ بول رہے ہو
اردو

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے،
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے۔
#ICTP #WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Martyr

اردو

@ShamaJunejo الرٹ 🚨
ایک بات یاد رکھے
پنڈی اسلام آباد میں پولیس کی گاڑیوں سے ہوا نکالنا یا پنکچر کرنا اچھی بات نہیں۔
اردو

@Fereeha @UsmanbuttJr الرٹ 🚨
ایک بات یاد رکھے
پنڈی اسلام آباد میں پولیس کی گاڑیوں سے ہوا نکالنا یا پنکچر کرنا اچھی بات نہیں۔
اردو

اسلام آباد بمقام26نمبر
اسلام آباد پولیس کے اہلکار اپنے ہی پیٹی بھائیوں کی شیلنگ سے شدید متاثر۔
اہلکاروں کو مذید شیلنگ کرنے سے روک دیا گیا۔ پولیس نے اپنے ہی پیٹے بھائیوں پر شیلنگ خر دی۔ credit : @UsmanbuttJr
اردو

@ShahidkhattakSk الرٹ 🚨
ایک بات یاد رکھے
پنڈی اسلام آباد میں پولیس کی گاڑیوں سے ہوا نکالنا یا پنکچر کرنا اچھی بات نہیں۔
اردو

@waqarsatti الرٹ 🚨
ایک بات یاد رکھے
پنڈی اسلام آباد میں پولیس کی گاڑیوں سے ہوا نکالنا یا پنکچر کرنا اچھی بات نہیں۔
اردو

واہ خان صاحب، واہ۔۔۔ عمران خان نے شہباز شریف سے بلٹ پروف BMW جیپ حاصل کی، جب شہباز شریف وزیراعظم تھے۔۔!!
وچوں وچوں کھائی جاو اتوں رولا پائی جاو ۔۔۔
بیچارے PTI کے معصوم نوجوان بےوقوف بنتے رہے کہ خان صاحب آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور عمران خان نے خاموشی سے اسی PDM حکومت سے بلٹ پروف BMW جیپ حاصل کر لی۔۔۔
پی ڈی ایم اتحادی حکومت کے 16 ماہ، 14 اہم شخصیات کو بلٹ پروف گاڑیاں دیں گئیں
سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے 14 اہم شخصیات کو بلٹ پروف گاڑی دی گئیں
اپریل 2022 سے اگست 2023 تک کی دستاویز کی تفصیلات
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو جیپ دی گئی، دستاویز
تین سابق وزراء اعظم کو بھی بلٹ پروف بم پروف سیکورٹی گاڑیاں دیں گئیں، دستاویز
سابق وزراء اعظم میں شاہد خاقان، عمران خان اور راجہ پرویز اشرف شامل
مولانا فضل الرحمان کو بھی پی ڈی ایم حکومت نے بلٹ پروف لینڈ کروزر دی، دستاویز
سابق معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کو بھی بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو جیپ دی گئی، دستاویز
سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بھی بلٹ پروف لینڈ کروزر زیر استعمال رہی، دستاویز
عمران خان کو پی ڈی ایم حکومت نے بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو جیپ دی، دستاویز
اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے پاس وفاقی کابینہ کی دو بلٹ پروف گاڑیاں زیر استعمال، دستاویز
راجہ پرویز اشرف کو بطور اسپیکر بلٹ پروف لینڈ کروزر اور بطور سابق وزیر اعظم لینڈ کروزر دی گئی، دستاویز
سابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نور عالم خان کو بھی بلٹ پروف لینڈ کروزر الاٹ دی گئی، دستاویز
سابق وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کو بھی بلٹ پروف لینڈ کروزر دی گئی، دستاویز
سیکرٹری وزارت داخلہ کو بھی بلٹ پروف لینڈ کروزر الاٹ کی گئی، دستاویز
بیشتر شخصیات کے پاس بلٹ پروف گاڑیاں تاحال زیر استعمال ہیں، ذرائع
جسٹس سید مظاہر علی نقوی کو بھی بلٹ پروف لینڈ کروزر دی گئی، دستاویز
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو بھی بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو کار دی گئی، دستاویز
سابق ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کو بھی بلٹ پروف لینڈ کروزر دی گئی، دستاویز

اردو



















