𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ

18.7K posts

𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ banner
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ

𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ

@Rsh38

Former Logistics Officer (#AJKRSP) | Quality Controller Engineer @RiyadhCablesSA

Pakistan Katılım Şubat 2021
3.2K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ
راشد ظہور پاکستان تحریک انصاف کا پرچم آزاد کشمیر کے ضلع نیلم ویلی کی بلند و بالا چوٹیوں پر لہراتے ہوئے۔ ملک میں جاری جبر و وحشت کے راج تلے کچلنے کی کوششیں کرنے والوں کیخلاف علَمِ مزاحمت و انکار بلند کرتے ہوئے۔ اپنے لیڈر عمران خان ک ساتھ کھڑے ہیں۔ #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
اردو
43
777
2.8K
58.8K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ
ہم لا الٰہ الا اللہ کو ماننے والے ہیں، کسی ظالم کے سامنے نہیں جھکتے۔ قوم کو چاند رات مبارک۔
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ tweet media
اردو
1
1
1
23
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ
RT @EddieMir804: اڈیالہ جیل راولپنڈی! عمران خان کی بہین حلیمہ خان صاحبہ سےاظہارِ یکجہتی کے لیے پارٹی کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر م…
اردو
0
6
0
5
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
[اردو ڈبنگ اور سب ٹائٹلز] لارڈ ہینن آف کنگزکلئیر، @DanielJHannan، نے گزشتہ روز برطانیہ کی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کہا: “عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کیونکہ وہ آزادانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔” انہوں نے مزید زور دیا کہ جمہوریت کی بحالی کے بغیر پائیدار استحکام ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت کو چاہیے کہ پاکستانی حکام پر دباؤ ڈالے تاکہ انتخابات کے لیے واضح اور معقول ٹائم ٹیبل دیا جائے۔ کیونکہ حقیقی سیاسی استحکام اور معاشی بحالی صرف جمہوری نظام کی واپسی سے ہی ممکن ہے۔ #SubtitledByPTI #ImranKhanNotSafeInAdiala
اردو
10
657
1.4K
12.9K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
یہ خام خیالی ہے کہ خان صاحب کو کالر سے پکڑنا قوم بھول جائے گی نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے
اردو
288
3.6K
9.5K
57.6K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔ پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" - سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
اردو
107
4.6K
9.7K
146.6K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”عمران خان صاحب کے ہدایات کے تناظر میں، میں نے وفاقی نمائندوں کو نیشنل جرگہ بنانے کا مشورہ دیا جس میں صوبائی و وفاقی حکومت کے نمائندے، قبائلی مشران اور تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مشران شامل ہو۔ یہی واحد راستہ ہے جس سے مسائل بہترین انداز میں حل ہونگے۔ جنگ ہمیشہ آخری آپشن ہونا چاہیے۔ جنگ سے مسائل بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے۔“ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF
PTI tweet media
اردو
32
1.1K
3.8K
35.4K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
مولانا طارق جميل کے خوبصورت الفاظ: عمران خان سچا دیانتدار اور مومن آدمی ہے۔۔مجھے یقین تھا اگر اڈیالہ جا کر اس سے ملنے کا موقع ملاء تو کہوں گا: شاباش! کمال کر دیا، تم نے تاریخ بدل دی۔۔۔
اردو
6
564
2.3K
19.2K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اگر مجھے اڈیالہ جیل جاکر عمران خان سے ملنے کا موقع ملا تو اسے کہوں کا شاباش تم ایک سچے محبت وطن اور بہادری سے جیل کاٹ رہے ہو مولانا طارق جمیل
اردو
55
3.8K
13.4K
80.5K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
🧵Part 1/n “غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور آزادی کوئی پلیٹ پر رکھ کر نہیں دیتا!” - عمران خان #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners
PTI tweet media
اردو
16
510
1.4K
13.9K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
PTI Sindh
PTI Sindh@PTISindhX·
عمران خان کی فیملی اور ذاتی معالجین سے ملاقات نہ کروانے کے پیچھے آخر ایسا کیا راز ہے جو چھپایا جارہا ہے؟؟؟ #ImranKhanNotSafeInAdiala
PTI Sindh tweet media
اردو
4
59
142
7.5K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کراچی میں یوتھ ونگ کا احتجاج 🚨
اردو
38
1.3K
3.8K
21.7K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اہم ترین 🚨 عوام نے آزاد کشمیر میں آزاد پتن انٹری پوائنٹ کو بند کر دیا، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اردو
22
975
2.7K
18.6K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
خوشحال گڑھ پل تازہ ترین صورتحال 🚨 پل مکمل طور بند ہے جب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہوگی پل بند رہے گا🔥🚨🙏
اردو
17
1.2K
2.8K
16.6K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
انصاف یوتھ ونگ کراچی بھی ایکٹو ہوگیا یہ رات کے اس وقت کراچی کی سڑکوں کے مناظر
اردو
3
239
1K
5.5K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 شاہد خٹک کا بڑا بیان آگیا!! ہم سب اپنے حلقوں سے بڑی تعداد میں لوگ بلائیں گے!! اب اس میں مزید شدت پیدا کریں گے!!
اردو
67
286
1.1K
11.3K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
بھکر کارکُنان کے کنٹرول میں۔۔۔
اردو
6
503
1.6K
6.8K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Momina Basit
Momina Basit@MominaBasit1·
عمران خان صاحب کے علاج تک ملک بند رہے گا بند مطلب بند
اردو
50
1.2K
4.3K
32.6K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
🚨🚨 خالد خورشید کا پاکستان بھر میں تمام شهروں کے ورکرز کو باہر نکلنے کی ہدایت۔ تمام ورکرز اپنے اپنے شہروں میں باہر نکلیں اور جتنی بھی مرکزی شاہراہیں ہیں اُنکو بند کر دیں۔ خالد خورشید
اردو
16
424
826
5.7K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
یاد کرو ایہہ وقت شوریو۔ نکلو گھراں تو۔۔
اردو
16
1.7K
5.1K
42.1K
𝐑ᴀsʜɪᴅ 𝐙ᴀʜᴏᴏʀ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 بھکر میں طلبہ کا راج
اردو
14
919
2.8K
16.2K