Sabitlenmiş Tweet
3_Rubiii🍒
4.5K posts

3_Rubiii🍒 retweetledi

السلام علیکم
صبح الخیر 🌹🥀
دل سے شکریہ ان تمام دوستوں کا
جنہوں نے میرے جنم دن پر
نیک خواہشات کا اظہار کیا
اور بالخصوص ان کا
جن کا سب سے زیادہ انتظار تھا
اور اداس کر کے سرپرائز کیا 💕❣️
@itx_me_Yara
@w_ik804
@shumailbutt804
@browneyed90980
@2Sehr
@qureshihere1
اردو
3_Rubiii🍒 retweetledi
3_Rubiii🍒 retweetledi
3_Rubiii🍒 retweetledi

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا
🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے
🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں
🏖اِن شَآءَاللّٰهِ آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
🏝شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
❄️رِی-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی
⛱️آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں
🌀اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
اور
کبھی بھی اکاؤنٹ سسپینڈ نہیں ھوگا (اِن شَآءَاللّٰهِ)
⭐️اگر رِی-پوسٹ کرنے کے باوجود رات 8 بجے آپکا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!!!
@Pti99
@2Sehr
@1H99k

اردو
3_Rubiii🍒 retweetledi
3_Rubiii🍒 retweetledi

@browneyed90980 @TeamPakPower "تین سال سے اس ملک میں
آئین و قانون اور انسانی حقوق کی پامالی جاری ہے
لوگوں کے گھروں کا تقدس پامال کر کے
ان کو اغوا کیا جا رہا ہے
تشدد اور جبر کیا جا رہا
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower
اردو
3_Rubiii🍒 retweetledi

Win 1 BTC as we race to 5M X followers! 🚀
🚀 From 4.6M–5M followers, every +0.1M = 200 winners split 0.2 BTC
👥 Invite friends to get double chance
1⃣ Follow @bitgetglobal
2⃣ RT & tag 3 friends w/ #FollowToWin1BTC
1,000 winners in total
Join now 👉 gleam.io/1Z6M6/follow-w…
English
3_Rubiii🍒 retweetledi

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی 🫠
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

آئینہ حیدر@browneyed90980
ایک مسافر کو کسی نے دی تھی منزل کی نوید خود ابھی تک ہے مگر، شام و سحر کے درمیاں #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
اردو
3_Rubiii🍒 retweetledi
3_Rubiii🍒 retweetledi
3_Rubiii🍒 retweetledi
3_Rubiii🍒 retweetledi

قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں
جب نااہل طاقت سے حکمران بنا دیے جائیں
ہم تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں
فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے
آج میں پوری پاکستانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ 5 اگست کو نکلیں تاکہ ہماری نسلوں پر بھی یہ لوگ مسلط نہ کیے جائیں
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower

اردو
3_Rubiii🍒 retweetledi

یہ لڑائی عمران خان کی رہائی سے آگے بڑھ چکی ہے۔
یہ تحریک قوم، آئین، عدلیہ، اور مستقبل کے تحفظ کی ہے۔
میں اور پوری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ قوم نے فیصلہ نہ کیا، تو قیمت نسلیں چکائیں گی۔
اس لیے قوم کو بھی اب فیصلہ کن قدم اٹھانا ہو گا۔
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower

اردو
3_Rubiii🍒 retweetledi

قید میں بند ایک شخص پورے نظام کو ہلا رہا ہے،
کیونکہ وہ حق پر ہے، اس لیے میرے پاکستانیو ہم خان کے ساتھ ہیں!
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower

اردو
3_Rubiii🍒 retweetledi

میرا اپنی قوم سے سوال ہے کہ عمران خان اتنی اذیت ناک قید کس کے لیے کاٹ رہا ہے؟
مٹی ملا پانی، قید تنہائی، اپنوں سے دور اکیلا، ظلم کی انتہا...
کیا اب بھی ہم خاموش رہیں؟
نہیں! اب ہر دل سے آواز اٹھے گی!
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower

اردو







