Sajid Abbas Bhatti retweetledi

ظالم کے سامنے آواز حق بلند کرنا شعیب شیخ کا قصور ہے، اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہے، مشکل وقت گزر جاتا ہے لیکن اس وقت سے پتہ یہ چل جاتا ہے کہ کون کدھر کھڑا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان
#BOLNews #ImranKhan
@PTIofficial @ImranKhanPTI
اردو











