
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛
6.1K posts

Sabitlenmiş Tweet

Criticism on #Eurovision
The saddest thing: Europapa is probably the entry with the most important message for Eurovision and Europe in general. And now this exact entry gets disqualified... This edition is so fucking cursed. #Eurovision2024
English
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi

فالو بیک لازمی ملے گا 💯
falo bek laazmi male ga 💯
Follow back will definitely be received 💯
आपको निश्चित रूप से फॉलो बैक मिलेगा 💯
سأتابعك بالتأكيد 💯
#P_PTi #TPG #A_P_G #PTI_Followers
#ملک_پرموشن #نوائےسحر

Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi

سندھ کی رانی
ہم خواتین کی ہیرو، قابلِ تقلید، ایک آئیڈیل
شاید پاکستان کی آخری معزز خاتون (اب تو نا بشریٰ صاحبہ کی اور نہ ہی مریم صاحبہ کی معاشرہ عزت کررہا ہے)
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry
آج ستائیس دسمبر کا دن بےنظیر بھٹو کی لازوال قربانی کویاد کرنے کا دن ہے، بےنظیر بھٹو کو دھشت گردوں کے حملوں کا پہلے سے بتایا گیا تھا ان کو الیکشن کمپین میں جانے سے روکا گیا لیکن اس بےنظیر کا ماننا تھا کوئ سیاستدان عوام سے دور رہ کر کیسے سیاست کر سکتا ہے، پاکستان میں جمہور کی طاقتور ترین آواز بے نظیر بھٹو کی شہادت سے پاکستان میں جمہوریت اور لبرل سیاست کو بڑا دھچکا پہنچا، کیا کوئ تصور بھی کرسکتا ہے کہ بےنظیر بھٹو کی سیاست آج کی پیپلز پارٹی کی سیاست ہوتی جو ہاتھ باندہ کر دربار میں سر ھلانے تک کی حیثیت کے حامل رہ گئے ہیں؟ #وہ_لڑکی_لال_قلندر_تھی
اردو
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi

Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi

🌹خواب نگر کی شہزادی🌹
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سونی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
#SalamBenazir

اردو
Sham 🐦⬛🐦⬛🐦⬛ retweetledi

