SAJEEL AHMAD

14.3K posts

SAJEEL AHMAD banner
SAJEEL AHMAD

SAJEEL AHMAD

@SAJEEL451

#Free Imran Khan

Katılım Ekim 2021
3K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SAJEEL AHMAD
SAJEEL AHMAD@SAJEEL451·
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ... اللہ الحق ہے "اگر اللہ تمہارے ساتھ ہے تو کوئی تم پر غالب نہیں ہو سکتا، اور اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں ہے تو کون ہے جو تمہاری مدد کر سکتا ہے؟ اور مومنوں کو چاہئے کہ اللہ پر بھروسہ رکھیں۔" سورہ آل عمران
اردو
0
3
11
1K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
بیٹھ جائیں علی محمد خان صاحب…. آپ کھڑے رہ کر تھک گئے ہوں گے۔ ویسے بھی آپ کا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا اور نہ کھڑا ہونا ایک برابر ہے۔ آپ بس اپنی زلفیں لہرائیں اور بل کھا کر ٹک ٹاک بنائیں…
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI

علی محمد تب بھی آخر تک کھڑا رہا اور آج بھی کھڑا ہے کیونکہ علی کا کام ہی کھڑے رہنا ہے ۔ ۔ کیا آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ؟

اردو
23
504
2.2K
20.8K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
خانہ کعبہ کو ماتھا لگا کر عمران نے کی فتح کیلئے دعائیں ہو رہی ہیں، انشاءاللہ میرا رب یہ دعائیں ضرور سنے گا، انشاءاللہ فتح عمران خان کی ہوگی
اردو
98
2.2K
8.5K
46.2K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج بھی اڈیالہ جیل میں عید الاضحی کی نماز پڑھنے کی اجازت نہ ملی، مختلف جیلوں میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں، کارکنوں سے ان کے اہلخانہ کی عید کے روز بھی ملاقاتیں نہ ہوسکیں۔ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
38
1.2K
2.6K
16.2K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟” — سورۃ العلق 96:9-10 ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
اردو
213
3.9K
10.9K
119.7K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
غریب باپ بیٹے کو کسی نے جانور کے بدلے رقم میں سارے جعلی پانچ ہزار کے نوٹ دےدیے ان دونوں کے چہرے اور عید کی رات ٹوٹی ہوئی یہ امیدیں اصل میں پورے معاشرے کے منہ پر چپیڑ ہے۔ افسوس اللہ ہدایت دےجس نے بھی یہ ظلم کیا ہے۔
اردو
3
15
39
3.6K
SAJEEL AHMAD retweetledi
IrumBukhari804
IrumBukhari804@IrumBukhari804·
مریم کی عنڈہ پولیس نے جس بچی کو لات ماری تھی اسکے پیٹ میں 7 ماہ کا بچہ تھی بچی 2 گھنٹے بعد ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے Sham 🚨🚨🚨🚨
IrumBukhari804 tweet mediaIrumBukhari804 tweet media
اردو
37
457
802
16.6K
SAJEEL AHMAD retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سب کو ایک دن اس رب کے حضور اس میدان میں حاضر ہونا ہے جہاں آج احرام میں پاکستانی اپنے رب کے حضور درد رکھنے والے لیڈر کا مقدمہ لے کر پہنچے ہیں۔ جو نہیں پہنچے ان کی نگاہیں آسمان پر اٹھی ہیں اور ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں۔ کوئی ناجائز قید فرد کی واپسی کے لیے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہے تو کوئی عزت نفس اور چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی فریاد لیے ہوئے ہے۔ وہ سب سننے والا ہے، سب جاننے والا ہے۔
PTI tweet media
اردو
51
1.7K
4.6K
32.5K
SAJEEL AHMAD retweetledi
HUM News
HUM News@humnewspakistan·
عثمان بزدار کا پنجاب مریم نواز کے پنجاب سے بہتر تھا۔ اطہر کاظمی نے وجوہات گنوا دیں @_Mansoor_Ali @2Kazmi
اردو
26
452
1.3K
19.7K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آج عیدالاضحٰی کے دن بھولنا مت جب عمران خان کی سگی بہن نورین خان کو اڈیالہ جیل کے باہر بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹا گیا تھا 💔
اردو
69
2.8K
7K
58.9K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
پہلے کہتا رہا فوج نے شو بند کروایا آج کہہ رہا عمران خان نے کرپشن سکینڈل پر شو بند کروایا
Baba Yaga tweet mediaBaba Yaga tweet media
اردو
21
654
1.9K
29.1K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے طالب علم عمر فاروق باجوہ نے اپنی والدہ کو شدید جگر کی بیماری سے بچانے کے لیے اپنا جگر عطیہ کیا۔ یہ ٹرانسپلانٹ سرجری شیخ زاید ہسپتال میں اس امید کے ساتھ کی گئی تھی کہ ان کی والدہ کو زندگی کا دوسرا موقع مل سکے گا۔ لیکن افسوسناک طور پر آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث عمر فاروق اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ ان کی قربانی نے ہزاروں دلوں کو غمگین کر دیا ہے اور یہ ماں کے لیے اولاد کی بے لوث محبت کی ایک عظیم مثال بن گئی ہے۔ ایک ایسا بیٹا جس نے اپنی جان کا حصہ اس ماں کے لیے قربان کر دیا جس نے اسے زندگی دی تھی۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
179
346
2.2K
88.1K
SAJEEL AHMAD retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
سنا ہے خاتون حاملہ تھی خاتون کو ہسپتال لے جایا گیا تھا لیکن وہ جان کی بازی ہار گئی 💔
اردو
21
375
662
15.5K
SAJEEL AHMAD retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ان کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا کوئی ان کا ذکر تک نہی کرتا ہے یہ کہاں ہیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
370
301
1.9K
138.3K
SAJEEL AHMAD retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا گندہ خمیر تھا @sherafzalmarwat
پری زاد tweet media
اردو
142
1.5K
5.4K
69.8K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
عید مبارک! آج کے دن تحریکِ انصاف کے تمام ناحق قید اسیران بشمول عمران خان اور ان کی اہلیہ کو یاد رکھیے۔ پوری قوم ان کی حقیقی آزادی اور رہائی کی جدوجہد کے لیے پُرعزم ہے۔ اللہ پاکستان کو عدل، انصاف اور حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین! 🌟
اردو
48
375
1.1K
7.1K
SAJEEL AHMAD retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
221
2.4K
4K
103.1K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
عمران خان کو تکلیف میں دیکھنا اور ایک آنکھ کی بینائی کھوتے دیکھنا دل دہلا دینے والا لمحہ ہے۔ امید ہے انسانیت غالب آئے اور ان کی تکلیف کم ہو۔ رمیز راجہ
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
48
3.7K
10.8K
56.1K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
وہ دونوں جب ملیر کورٹ کی سیڑھیاں اتر رہے تھے تو ان کے چہروں پر عجیب سا سکون تھا۔ جیسے برسوں کی جنگ کے بعد کسی نے انہیں جینے کا حق دے دیا ہو۔ لڑکی کے ہاتھ میں عدالت کے کاغذات تھے، اور لڑکے کی آنکھوں میں ایک چھوٹا سا گھر۔ ایک ایسا گھر جہاں شام کو چائے ٹھنڈی ہو جایا کرے اور جھگڑے صرف اس بات پر ہوں کہ بچے کا نام کون رکھے گا۔ وہ دونوں محبت کرتے تھے بس اتنا ہی جرم تھا۔ شہر کراچی ہمیشہ کی طرح شور میں ڈوبا ہوا تھا۔ سڑکوں پر گاڑیاں تھیں، دھواں تھا، جلدی میں بھاگتے لوگ تھے، لیکن ان دونوں کے لیے وقت جیسے رک گیا تھا۔ لڑکی نے آہستہ سے کہا: "اب کوئی ہمیں جدا نہیں کر سکے گا نا؟" لڑکے نے مسکرا کر اس کا ہاتھ تھام لیا۔ "اب قانون بھی ہمارے ساتھ ہے۔" مگر وہ شاید بھول گئے تھے کہ اس ملک میں قانون کتابوں میں رہتا ہے، اور فیصلے بندوقیں کرتی ہیں۔ گاڑی ابھی ملیر کورٹ سے کچھ ہی دور نکلی تھی کہ پیچھے سے آنے موٹر سائیکل سوار نے گاڑی کے ساتھ بائیک جوڑی۔ لڑکی نے چونک کر دیکھا۔ وہ چہرے جانے پہچانے تھے۔۔۔۔۔اپنے لوگ۔ وہ لوگ جنہوں نے بچپن میں اسے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا تھا۔ پہلا فائر شاید لڑکے کو لگا۔ دوسرا لڑکی کے سینے میں اترا۔ اور پھر گولیوں کی آواز اتنی بڑھ گئی کہ محبت کی آخری چیخ بھی سنائی نہ دی۔ سڑک پر لوگ رکے، کچھ نے ویڈیو بنائی، کچھ نے کہا: "غلط کیا ہوگا تبھی مارے گئے۔" اور شہر دوبارہ اپنی رفتار میں چلنے لگا۔ کل صبح کو خبر سوشل میڈیا پر زندہ رہی گی پھر کسی نئے اسکینڈل نے اسے دفن کر دینا ہے۔ لیکن آج رات کراچی کے آسمان پر ایک سوال بہت دیر تک منڈلاتا رہے گا: آخر محبت سے اتنا خوف کیوں ہے؟ یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں قاتل غیرت مند کہلاتے ہیں اور محبت کرنے والے مجرم؟ جہاں ماں باپ اولاد کو پیدا تو کر سکتے ہیں مگر ان کی مرضی سے جینے کا حق نہیں دے سکتے۔ جہاں مسجدوں میں رحم کی باتیں ہوتی ہیں مگر گھروں میں نفرت پالی جاتی ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں زندہ ہیں جہاں انسان مرنے سے پہلے نہیں مرتا، وہ تب مر جاتا ہے جب اسے اپنی پسند سے جینے کی اجازت نہیں ملتی۔ یہ معاشرہ شاید واقعی ناقابلِ اصلاح ہے۔ کیونکہ یہاں مسئلہ قانون کا نہیں، ذہنوں کا ہے۔ اور جن ذہنوں میں محبت جرم بن جائے، وہاں قتل ہمیشہ عبادت سمجھا جاتا رہے گا۔
Sajid usmani tweet media
اردو
7
33
145
37.4K
SAJEEL AHMAD retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
حج میں عمران خان کے لئے دعائیں ❤️
اردو
55
681
2.7K
14K