Sohaib Ali Khan

30.1K posts

Sohaib Ali Khan banner
Sohaib Ali Khan

Sohaib Ali Khan

@SAKKhattak1

ill Informed https://t.co/AdpDfzeknq

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2020
3.8K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sohaib Ali Khan retweetledi
Bina Sehar (new account)
Bina Sehar (new account)@SeharBinaII·
@hbk300 @HamidAziz03 @DrJans_Says @SAKKhattak1 @Klair003 @NighatYZ @irumrae @R_rumz @coko_moo @ali_hindustan @MTS__Afshan @AsaddRattay @Shizabajwa11 @ShaheenMazhar1 واہ۔۔۔۔۔🥀 لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں اس لیے میں لوگوں سے دور رہتا ہوں مت سمجھو کہ آتے نہیں آدابِ ملاقات مجھے خلوص کا بندہ ہوں عادت سے مجبور رہتا ہوں جن سے بڑھا میرا رابطہ ، ___ غم ہی ملا اب رابطہ نہیں بڑھاتا بہت مصروف رہتا ہوں
Bina Sehar (new account) tweet media
اردو
1
2
8
219
Sohaib Ali Khan retweetledi
Gul Sher
Gul Sher@Malik9Gul·
"Once a legend always a legend" #ImranKhan
English
1
19
50
3.2K
Sohaib Ali Khan retweetledi
Gul Sher
Gul Sher@Malik9Gul·
" یہ عبرت کی جگہ ہے ، تماشہ نہیں ہے "
Gul Sher tweet media
اردو
2
9
15
456
Sohaib Ali Khan retweetledi
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
وِکدے نہیں سدا یوسف۔۔۔🔥
اردو
7
77
551
9.5K
Sohaib Ali Khan retweetledi
Gul Sher
Gul Sher@Malik9Gul·
جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے کی پالیسی پرعمل پیرا حکومت نے صحافت کے نام پر دلالی کرنیوالوں میں اربوں روپے بانٹے کہ مزید جھوٹ بولو ہمارے دور میں ہوئی بہتری کی تشہیرکرو سوال کہ کونسی بہتری؟ نیت اگر عوامی بہتری ہوتی تو یہ عوام پر لگاتے تشہیر کی ضرورت نہ پڑتی لیکن مال مفت دل بے رحم
Gul Sher tweet media
اردو
3
14
21
1.8K
Sohaib Ali Khan retweetledi
Gul Sher
Gul Sher@Malik9Gul·
حقیقی لیڈر مشکلات کا مرہون منت ہوتا ہے ہر دھوکہ، اسکو مضبوط کرتا گیا ہر دھچکا اسکو اور زیادہ پرعزم بناتا گیا بیچ رستے میں کی گئ غداری اسے مزید پختہ کر گئی اسکے قریبی سمجھے جانےوالے لوگوں نے بھی اپناآپ دکھایا کہ وہ اصل میں ہیں کون! جو خود کو اسکا کندھا+ #لیڈر_صرف_عمران_خان
اردو
2
62
131
4.7K
Sohaib Ali Khan retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
السلام علیکم اس سال یکم رمضان (23 مارچ 2023) کو مجھے اغواء کیا گیا اور 8 دن کے لیے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا جس کی FIR اب تک تفشیش کے مرحلے تک بھی نہیں پہنچ سکی- اسی طرح 9 مئی کی رات ہمارے گھر پر تین چھاپے مارے گئے اور میری غیر موجودگی پر میرے 73 سالہ بزرگ والد اور بڑے بھائی پروفیسرظہور مشوانی کو اغوا کر لیا گیا جس میں CTD کی وردی اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد شامل تھے- تیسرے دن میرے والد کو تو طبیعت ناسازی کی وجہ سے چھوڑ دیا گیا لیکن اب پانچواں مہینہ شروع ہو گیا ہے میرے بھائی کا کوئی پتہ نہیں ہے- پروفیسر ظہور مشوانی نے ہزاروں بچوں کو تعلیم دی ہے اور ان کا آج تک عملی یا احتجاجی سیاست سے کوئی تعلق نہیں رہا.- ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں، بھابھی اور میرے والدین کو صرف اس لیے سزا دی جارہی ہے کیونکہ میں تحریک انصاف سے وابستہ ہوں- پچھلے 4 ماہ ہمارے خاندان نے سُولی پر لٹکے ہوئے گزارے ہیں- ہر لمحہ بچے اور والدین ظہور بھائی کی راہ تکتے رہتے ہیں- ان حالات کو دیکھتے ہوئے اور اپنے خاندان کی مشکلات میں کمی کے لیے مجھے اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا، پچھلے دو ماہ سوشل میڈیا کا بھی استعمال نہیں کیا اور اپنی سرزمین پاکستان بھی مجبوراً چھوڑ چکا ہوں- لیکن اس سب کے باوجود میرے بھائی کو نہیں چھوڑا جا رہا اور والدین سے صرف یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ ایک بیٹا حوالے کریں گے تو دوسرے کو چھوڑا جائے گا- اس دوران عدلیہ کا کردار سب سے افسوسناک رہا اور میرے والد کی لاہور ہائی کورٹ میں کی گئی 4 پٹیشنز بار بار پولیس کے جھوٹے بیانات دیکھ کر ہی نمٹا دی گئیں اورمغوی کی ریکوری کا کوئی آرڈر نہیں دیا گیا- ہائی کورٹ میں تمام اداروں کی مارچ سے لے کر اب تک بارہا جمع کروائی گئی رپورٹس کے مطابق میں یا میرے خاندان کا کوئی بھی فرد کسی بھی مقدمے میں نامزد یا مطلوب نہیں ہے اور نہ ہی وہ بھائی کی کسٹڈی تسلیم کرتے ہیں- 9 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کے قانون کے مطابق ٹرائل کی تو ہر شخص نے تائید کی، لیکن اس کے علاوہ ہزاروں سیاسی کارکنان اور ان کے خاندانوں کو جسمانی و ذہنی تشدد، جانی و مالی نقصان اور غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنانے کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ ہمارا خاندان ایک قانون پسند خاندان ہے جس نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی ہے اور برسوں سے درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں۔ ہم نے ہمیشہ پاکستان کی مٹی سے وفاداری کی ہے اور شاید یہی ہمارا جرم ہے، جس کی سزا ہمارے خاندان کا ہر فرد بھگت رہ ہے-
اردو
2.9K
11.7K
27.6K
2.5M
Sohaib Ali Khan retweetledi
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
ایسٹیبلشمنٹ جب عمران خان کا نام سُنتی ہے۔۔۔
Kamran Wahid tweet media
اردو
17
333
2.7K
31K
Sohaib Ali Khan retweetledi
Captain Jack Sparrow
Captain Jack Sparrow@abdulrehmanedge·
ملک مذید معاشی بگاڑ کا متحمل نہیں آج کے خطبہ جمعہ سے اربابِ اقتدار کے نام ضروری پیغام رضا ثاقب مصطفیٰ
اردو
1
61
111
4.6K
Sohaib Ali Khan retweetledi
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
سڑک پہ نیازی کے مزدور عاشق گھوم رہے ہیں۔۔۔
اردو
12
650
3.8K
85.4K