Syed,s

75.7K posts

Syed,s

Syed,s

@SAsim81

importer and exporter of knitted garments

Katılım Temmuz 2018
196 Takip Edilen93 Takipçiler
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
2 کلو پیاز،2 کلو ٹماٹر،ادرک،لہسن،کھیرے،دھنیہ،لیموں اور پودینہ،یہ سب کچھ 1000 روپے میں لیا،ایک ہفتہ آسانی سے نکل جائے گا۔ایک وقت تھا اتنے میں ٹماٹر اور پیاز نہیں ہفتے بھر کے آتے تھے۔
Saif Awan tweet media
اردو
284
52
403
25.9K
Syed,s retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔ ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔ شکریہ۔
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet mediaTayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
71
6.6K
13.4K
67.9K
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
عمران خان اتنا غیر اہم ہوچکا ہے اسکا اب کوئی نام لینے کو بھی تیار نہیں۔
اردو
250
18
252
33.8K
Syed,s
Syed,s@SAsim81·
@RashidNasrulah Besharm insan hai yah sab Kuch such Jan kar bhi jhoot bolta hai Allah ka azab aye ga inshallah is per Jo haq Kay sath nhi Deta .
हिन्दी
0
0
1
49
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
پی پی 83 خوشاب ضمنی الیکشن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ظفر خان بلوچ بلامقابلہ کامیاب انشاءاللہ جدھر دیکھیں، شیر کی جیت ہے الحمدللہ
اردو
178
133
841
28K
Syed,s
Syed,s@SAsim81·
@KeepsamM 😂😂😆😆 baray munafiq ho yar Tum
Indonesia
0
0
0
19
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سھیل آفریدی کے لگائے کنجرخانے نے عوام کو ذلیل کر کے رکھ دیا ایک بزرگ نے پوچھا ٹریفک کیوں جام ہے جس پر اسے بتایا دوسرے صوبے کا وزیراعلی نیازی سے ملنا چاہتا ہے اس لیے سڑک بلاک کر رکھی ہے پھر بزرگ نے جھولی اُٹھائی اور کہا “ خدا خانہ خراب کرے نیازی کا
اردو
239
184
574
71.1K
Syed,s retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا- اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟ یہ غدار ہیں! #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #سائفر_ایک_حقیقت
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
161
5.2K
11.2K
63.2K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ریاست کو دکھائی گئی یہ انگلی توڑ دینی چاہیے؟
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
1.8K
218
844
207.7K
Syed,s retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عمران احمد خان نیازی
فارسی
35
1.5K
5.5K
42.1K
Syed,s retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨سائفر ان کے گلے میں ہے یہ پہلے اسے تو نگل لیں، عمران خان کی محب الوطنی جس نے دیکھنی ہے وہ دیکھ لے کہ عمران خان تو بیرونی مداخلت کے خلاف خود کو قربان کرنے کیلئے تیار تھا، علیمہ خان
اردو
12
4.6K
13.2K
67.7K
Syed,s retweetledi
Khaleej Mag
Khaleej Mag@KhaleejMag·
🚨BREAKING: The original cypher, cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan released by Drop Site. This is the cable at the center of the "regime change" controversy.
Khaleej Mag tweet mediaKhaleej Mag tweet mediaKhaleej Mag tweet media
English
97
5.8K
12.8K
81.2K
Syed,s retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میں مطمئن ہوں،مجھے فخر ہے میں نے سائفر پر رولنگ دی۔ @QasimKhanSuri
اردو
103
4.4K
13K
87.5K
Syed,s retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
The Biden administration of the US was behind the undemocratic removal of Imran Khan as the Prime Minister of Pakistan: The original cable I-0678 released by Drop Site.
Ashok Swain tweet mediaAshok Swain tweet mediaAshok Swain tweet media
English
196
6.2K
14.4K
97.2K
Syed,s retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے آج ثبوتوں سمیت خود غدار ثابت ہو گئے عظیم رہنما عمران احمد خان نیازی سرخرو ہو گئے
Aleema khan tweet mediaAleema khan tweet mediaAleema khan tweet media
اردو
222
7.3K
19.9K
111K
Syed,s retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ڈراپ سائٹ نے اوریجنل سائفر کی کاپی جاری کر دی جسکے بعد عمران خان کو ہٹایا گیا۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
39
2.9K
6.7K
55.1K
Syed,s retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے۔ آج تمام فوجی جرنیل جھوٹے ثابت ہوئے۔ یہ سائفر ایک لعنت بن کر ان سب پر گرا ہے۔
اردو
125
5.2K
12.5K
73.5K
Syed,s retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عمران خان کا مؤقف اور قاسم سوری کی رولنگ آج ایک بار پھر درست ثابت ہوگئی۔ انہیں شرم آنی چاہیے جو آجتک زاتی فائدوں کے لیے اس حقیقت کو جھٹلاتے رہے۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
429
12K
29.7K
223.8K
Syed,s retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ دونوں جنرل جھوٹے ثابت ہوئے! کورٹ مارشل ہونا چاہیے دونوں کا- #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
549
13.2K
30.6K
224.5K
Syed,s retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
اردو
74
7.5K
19.3K
111.4K
Syed,s retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
گندا دھندا مزید ننگا ہوگیا ۔۔۔
Haleem Adil Sheikh tweet media
اردو
97
2.2K
5.4K
37.3K