
Sirf Imran khan
4.6K posts

Sirf Imran khan
@SHOAIBA16217380
Pakistan mari Jaan! Imran Khan mari umeed ki kiran!














خیبرپختونخوا کے واحد بڑے اور جدید ترین امراضِ قلب کے اسپتال، پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC) کا سنگِ بنیاد 2005 میں جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے اس وقت کے وزیراعلیٰ اکرم خان درانی نے رکھا تھا۔ تاریخ درست رکھیں ؛ آپ لوگوں اپنی 14 سالہ اقتدار میں کچھ۔ نہیں کیا ہے یہ سوشل میڈیا کا دور ہے حقائق آپ نہیں چھپا سکتے ۔ویوز کے لیے اور کتنا جھوٹ بولو گے

کنجر، مراسی والی زبان استعمال کرکے آپ نے عمران خان کو جیل میں پھنسا دیا، ان کی 75 فیصد بینائی چلی گئی، بیوی جیل میں، ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں۔ آپ میں سے کون سا لیڈر ہے جو لیڈ کررہا ہے۔ آپ ملک سے باہر بیٹھے ہیں واپس آئیں انقلاب کے لیے مار کھائیں، وسیم عباس کا شہباز گل کو جواب






ویسے جب سے عمران خان اڈیالہ جیل گئے ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔













