اے سعد سفر جاری ہے لیکن ہر نگاہ آپ کی رہبری کی راہ تکتی ہے
امیرم آپ ڈٹے ہوئے ہیں لیکن ہم تھک چکے ہیں 🥹🙏
یا اللہ سعد کو تمام امتحانات میں سرخرو کر
کیونکہ یہ سعد کے امتحانات ہیں ورنہ ان کی ہمت نہیں جو شیر کو بند رکھ سکیں
امیرُ المجاہدین کے لختِ جگر،اپنےعظیم والدکےنقشِ قدم پر چلتےہوئےآج بھی حق کی خاطر قیدوبنداورظلم وستم کی ہر سختی جھیل رہے ہیں۔جو کہتے تھے کہ 'بابا جان کےبیٹوں میں وہ بات نہیں'، وہ اب کہاں ہیں؟ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں! ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں باعزت رہا کرے۔"
ختم نبوت ﷺ اور ناموس رسالت ﷺ اتنا حساس مسئلہ ہے کہ یہاں اگر مگر سے کام نہیں چلتا اس مسئلے کی حساسیت کو سمجھو
فرمان امیر المجاہدین
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے
مسکن مصطفیٰ مدینہ ہے
زخمی دل کی دوا مدینہ ہے
رحمتوں سے بھرا مدینہ ہے
عقل سے ماورا مدینہ ہے
دل لگانے کی جاہ مدینہ ہے
جان جس کی فدا مدینہ ہے
دل جلوں کی صدا مدینہ ہے
روز و شب پر ضیاء مدینہ ہے
باغ جنت بنا مدینہ ہے
بس میرا مدعا مدینہ ہے 🥺💔😭