SMT NA 91 HD

5.1K posts

SMT NA 91 HD banner
SMT NA 91 HD

SMT NA 91 HD

@SMTNA91

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏(انٹرویو سیریز) ہر قسم کے شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سرگودھا ڈویزن کے عام باسیوں کی آواز ہمارا مقصد آپکی آواز اعلی ایوانوں تک پہنچانا۔

Pakistan Katılım Eylül 2019
2.8K Takip Edilen2.9K Takipçiler
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
غربت سوتیلی ہوتی ہ اور دولت کے ایک سو ایک رشتے دار نکل آتے ہیں وقت اور دولت دو ایسی نعمتیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے
اردو
0
2
5
88
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
جو كسی چيز سے ڈرتا ہے اُس سے راه فرار اختيار كرتا ہے ليكن اللّٰه عزوجل سے ڈرنے والا اللّٰه ہی کی طرف بھاگتا ہے. انسان کے پُورے جسم میں صرف ایک "دل" ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بِنا آرام کیے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھیں چاہے یہ "دل" آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو
اردو
0
4
5
84
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
بھارتی حکومت کا ملک بھرکے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنےکا فیصلہ ویسے یہاں بھی کنٹونمنٹ بورڈزمیں سہولیات ایک ٹکےکی نہیں اور ٹیکسسز کی بھار سانس لینے کے لئے بھی ٹیکس دینا پڑتا ہے اور بدمعاشی کا بھی بھرہور سامنا کرنا پڑتا ہے
اردو
0
2
6
65
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
صحافت کا لبادہ اوڑھے، قبضہ مافیا، بلیک میلر، منشیات فروش، چوروں ڈکیتوں کی سرپرستی کرنے والے، سود خور، چکلوں کی سرپرستی کرنے والے، بھتہ مافیا صحافیوں، زرد صحافیوں کے علاؤہ تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہو اور صحافت کے عالمی دن پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
Abdul Waheed Makki tweet media
اردو
0
6
9
149
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
✍🏻 کس قدر عجیب لوگ ہیں ، ہم محبت نبھا نہیں سکتے ، نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ، احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ، احترام ہم میں باقی نہیں ہے ، میل جول سے ہم دُور بھاگتے ہیں ، حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ، غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ، عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے
اردو
0
6
7
92
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
اس بات کی تکلیف ہے ملک دشمن عناصر کو جو باربار اسمبلیاں تحلیل کرنے کا کہہ رہے ہیں
Abdul Waheed Makki tweet media
اردو
0
4
6
100
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ کسی بھی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا۔ امن و عامہ کے پیش نظر جی ٹین پراجیکٹ موڑ اور عون محمد رضوی روڈ پر ڈائیورشن ہوگی۔ شہری دوران سفر متبادل راستوں کا انتخاب کریں
اردو
0
3
9
103
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
اللہ پاک عمران نیازی فتنے کو جتنی جلدی ہوسکے پاکستان میں سے اٹھا لے پاکستانی عوام کو اس فتنے کے شر سے بچا اس فتنے نیست و نابود کردے۔ آمین
اردو
2
4
9
178
SMT NA 91 HD retweetledi
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
میم @MaryamNSharif صاحبہ میں نے اپنے ایک حلقہ این اے 91 کی ٹیم کے ساتھ ملکر سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقادکیاجس میں ایک حلقہ سے 1500 نوجوان جو ہماری سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں موجود تھے @Atifrauf79 اور @ZeshanMalick بھی اس کانفرنس میں آئےاس کانفرنس کےبعد مجھےمکمل بلیک لسٹ کردیاگیا
اردو
8
12
25
0
SMT NA 91 HD retweetledi
M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰
M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰@FmHashmi58·
حلقہ کی عوام واقف ہے کس طرح مسلم لیگ ن کامینڈیٹ چوری کیاگیا انشاءاللہ کل 15ستمبر کافیصلہ ڈاکٹرصاحب کے حق میں آٸے گا۔۔۔ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے ایک بارپھر عوام کے سامنے رسوا ہونگے✌ #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91 @Drzulifqar91
M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 tweet media
اردو
2
25
27
0
SMT NA 91 HD retweetledi
Ahmad Ali
Ahmad Ali@Alililla111·
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ! رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے ! ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے ! سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے ! #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
Ahmad Ali tweet media
اردو
1
19
30
0
SMT NA 91 HD retweetledi
Ahmad Ali
Ahmad Ali@Alililla111·
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔ حلقہ این اے 91 میں غیر جمہوری طاقتوں کے ذریعے جو ڈرامہ رچایا گیا وہ اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے اور ان شاء اللہ حق اور سچ کی فتح ہوگی۔ #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
اردو
2
25
38
0