Social Media Team Sindh (Official)

2.3K posts

Social Media Team Sindh (Official) banner
Social Media Team Sindh (Official)

Social Media Team Sindh (Official)

@SMTSindh

‎This is the official twitter handle of Social Media Team (PML-N) - Sindh.

Pakistan Katılım Ocak 2019
53 Takip Edilen510 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Social Media Team Sindh (Official)
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ترجمہ: جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے #نوازشریف_سچا_تھا
Social Media Team Sindh (Official) tweet media
اردو
0
8
9
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Qadir Bux
Qadir Bux@Qadirbuxkalmati·
بطور انسان پیدا ہونا ہمارا اپناانتخاب نہیں بلکہ قدرت کی عطا ہے - لیکن اپنے اندر انسانیت کو زندہ رکھنا ہمارا اپنا انتخاب ہے.
اردو
0
8
31
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
چاغی کی پہاڑیاں نواز شریف کی اپنی مٹی سے محبت کی گواہی دے رہی ہیں۔ ہماری بقا کا سفر دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے سے شروع ہوکر آج معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے نواز شریف اور شہباز سریف کی قیادت میں جاری ہے۔اللّہ میری دھرتی کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو
3.5K
3.6K
9.1K
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Khurram Abbas
Khurram Abbas@KhurramBhatti01·
ترجمان تحریک انصاف
Khurram Abbas tweet mediaKhurram Abbas tweet mediaKhurram Abbas tweet mediaKhurram Abbas tweet media
فارسی
7
49
110
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
سب مل کے بولو انقلاب !
اردو
4.2K
3.3K
7.9K
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اس لئیے سو رہے ہیں کہ وہ عمران خان اور اس کے انتشار کے ایجنڈے میں شریک ARY جیسے فتنوں سے ملک اور قوم کی حفاظت میں پوری رات جاگتے رہے۔ شرم کرو عمران سے مل کر قومی خزانے کے 40 ارب اور ٹیکس کھانے والو !
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
11.2K
5.5K
16.9K
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
سُنا ہے کہ خانصاحب نے ایک کمیٹی قائم کردی ہے جو اُنہیں ڈھونڈ کر یہ بتاۓ گی کہ اُنہیں “دھکہ کس نے دیا ہے” ۔
اردو
151
485
2.6K
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Asher Albert
Asher Albert@asher_albert·
نیشنل یوتھ اسمبلی کی دعوت پر سینیٹر نہال ہاشمی کی نیشنل یوتھ اسمبلی کے اجلاس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔ ملک میں حقیقی جمہوریت کے لیے یوتھ اپنا کردار کیسے ادا کرسکتی ہے پر سیر حاصل گفتگو بھی کی۔ @MNehalHashmi
Asher Albert tweet mediaAsher Albert tweet mediaAsher Albert tweet mediaAsher Albert tweet media
اردو
0
7
5
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Qadir Bux
Qadir Bux@Qadirbuxkalmati·
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے ایگزیکٹیو باڈی کے میمبران اور پاکستان بھر سے آئے ہوئے صحافیوں کے اعزاز میں رمدا ہوٹل کراچی میں عشائیہ تقریب کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا -
اردو
2
15
36
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Qadir Bux
Qadir Bux@Qadirbuxkalmati·
زندگی سفر ہے اور ہم سب مسافر تین دن پہلے @WildVentureWat2 میں پکنک منانے اور خوبصورت تصاویریں بنانے والا نوجوان رات کو کراچی دھماکے میں شہید ہوگیا اللہ پاک مغفرت فرمائے
Qadir Bux tweet media
اردو
6
15
40
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
ایسا ہوتا ہے نئے پاکستان کا "امیرالمومنین"۔۔۔۔ یہ بات کرنا بھول گئے کہ امریکہ نے سازش کرکے شان کے ساتھ انٹرویو کی لائٹنگ خراب کی تھی۔
اردو
0
487
1.8K
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Khurram Abbas
Khurram Abbas@KhurramBhatti01·
بے شرم لوگوں کی بگڑی قسم کو تحریک انصاف کہتے ہیں ہر پل اپنےکالے کرتوتوں، گوگی کرپشن کو چھپانے اور عوام کو بیوقوف بنانے میں سرگرم عمل ہیں عوام اب آپ کی نوسربازیوں کو سمجھ گئے ہیں کسی کی کردار کشی کرکے سیاست کرنا ہماری قیادت کا وطیرہ نہیں ہماری سیاست عوامی خدمت ہےجس کا ماضی گواہ ہے
PTI@PTIofficial

مریم نواز جس کی وجہ شہرت جعلی رسیدیں،جعلی ٹرسٹ ڈیڈ اور جعلی خط ہے اب اطلاعات ہیں کہ اس نے DeepFake# ٹیکنالوجی کے ذریعے کئی اہم سیاسی شخصیات کی جعلی ویڈیوز بنوا کر کردار کشی کی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔ مگر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ذلت اسی کا ہی مقدر ہو گا۔

اردو
1
15
31
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
جیدار بُڈھا پٹواری ®©™
وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل @MiftahIsmail کی نمازِ عیدالفطر کی ادائیگی۔ انکےہمراہ SVP سندھ علی اکبر گجر,صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ ندیم آرائیں,صدر ضلع ملیر فیروز خان,انفارمیشن سیکرٹری کراچی ڈویژن کامران شیخ, جنرل سیکرٹریSMTسندھ عثمان جنجوعہ ودیگرعہدیداران کارکنان اور اہل علاقہ بھی موجود
اردو
27
53
235
0
Social Media Team Sindh (Official) retweetledi
Qadir Bux
Qadir Bux@Qadirbuxkalmati·
ملیر پریس کلب کے صدر مرتضا چانڈیو سے ان کے بھائی کے وفات پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی اس موقع پر پی ایم ایل این رہنما خرم عباس بھٹی ملک اسلم اور عدنان ظفر بھی ساتھ تھے -
Qadir Bux tweet mediaQadir Bux tweet mediaQadir Bux tweet media
اردو
0
7
17
0