S.N.K.S_PTI

14.1K posts

S.N.K.S_PTI banner
S.N.K.S_PTI

S.N.K.S_PTI

@SNKSPTI

Imran Khan is a strong leader for a united, peaceful, strong nation and I am proud to be his soldier,insafian,Social media activist,Bound by the Rule of Law

Pakistan Katılım Mart 2020
3.7K Takip Edilen3.9K Takipçiler
S.N.K.S_PTI
S.N.K.S_PTI@SNKSPTI·
ٹینکیاں بھروانے نکل پڑتے ہیں اپنے حق کے لٸے نکلتے موت پڑ جاتی ھے یہ قوم نہیں ہجوم ھے #FreeImranKhan
اردو
0
0
0
5
S.N.K.S_PTI
S.N.K.S_PTI@SNKSPTI·
میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کرلوں گا لیکن آپ نہیں کر پائیں گے۔عمران خان #KhanRehaiMovement
S.N.K.S_PTI tweet media
اردو
0
0
0
1
S.N.K.S_PTI
S.N.K.S_PTI@SNKSPTI·
ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ یااللّٰه پاک!! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا۔۔۔ آمین ثم آمین #FreeImranKhan #StopKhansIllegalDetention
S.N.K.S_PTI tweet media
اردو
0
0
0
6
S.N.K.S_PTI
S.N.K.S_PTI@SNKSPTI·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سبحان اللہ کہنا نصف میزان ہے ، اور الحمدللہ کہنا اسے بھر دیتا ہے ، اور اللہ اکبر زمین و آسمان کے درمیان کو بھر دیتا ہے ، روزہ نصف صبر ہے جبکہ طہارت نصف ایمان ہے- (ترمذی, مشکوٰۃ 296)
اردو
0
1
1
20
S.N.K.S_PTI
S.N.K.S_PTI@SNKSPTI·
بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ یا الله ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
S.N.K.S_PTI tweet media
اردو
0
2
8
33
S.N.K.S_PTI
S.N.K.S_PTI@SNKSPTI·
ذاتی سیاسی انتقامی معاملات اپنی جگہ ہمارے شہدا ہمارے قیدی ہمارے معذور بھی ہمکو یاد ہیں مگر پھربھی وطن عزیز کی خاطرعوام بھارت کے خلاف ہرطرح اپنے اداروں کےساتھ اسٹینڈلےگی جب ہمارا مرشدلیڈکریگا فوری طورپرکپتان کو رہا کیا جائے تاکہ متحد ہوکر دشمن کامقابلہ کیا جائے #FreeKhanRightNow
S.N.K.S_PTI tweet media
اردو
0
3
5
217
S.N.K.S_PTI
S.N.K.S_PTI@SNKSPTI·
ٹرینڈ الرٹ 🚨 سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #FreeKhanRightNow شروع کریں اور پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں عمران خان کی سیکورٹی کو یقینی بنا کر اسی وقت بنی گالہ منتقل کیا جائے🛑
S.N.K.S_PTI tweet media
اردو
0
4
5
203
eرm
eرm@its_erm_·
🥀کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں میں ان میں تُجھے تحریرکروں اپنی ذات کے رنگ تُجھ میں بھر کر تُجھے پھر سے میں تحریرکروں تُو پلکوں پر جو خواب بنے میں ان سب کی تعبیرکروں تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر تیری روح کو اپنی جاگیر کروں❤ @b_turguut #داستان_دل #قومی_زبان @Azizazjan @Tahir__je
eرm tweet media
اردو
3
14
15
284
S.N.K.S_PTI retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
پوسٹیں چرا چرا کے چہرے سے نور ہی ختم ہو گیا ہے😒☹️ ۔ ۔ ۔ یہ بھی چوری کی ہی ہے😜🙈😂
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
26
3
49
1.3K
S.N.K.S_PTI retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
السلام وعلیکم کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں، اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب نہیں جانتے-
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
20
6
44
525
S.N.K.S_PTI retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
ویلنٹائن ڈے پر اپنے موبائل فون سے 7770 پر خالی SMS بھجوائیں اور 20 روپے فی SMS شوکت خانم ہسپتال کو بھجوا کر اپنی محبت کا اظہار کریں۔ شکریہ...♥️
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
10
5
33
845
S.N.K.S_PTI retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
ایک دن اس دنیا سے بھی ایسے ہی غائب ہو جاؤں گی جیسے آج ایکس نے میرے اکاؤنٹ کو غائب کردیا ہوا ہے۔۔۔۔🤨☹️ یہ ٹویٹ نظر آرہی ہے تو کردیں کمینٹس اور ریٹویٹ۔۔۔۔🙃
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
56
27
123
2.7K
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
ایک پرانے صندوق سے 2 روپے نکلے ہیں کوئی بتا سکتا ہے یہ کہا کا سِکہ ہے؟؟ 🤔
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
35
4
64
2.3K
S.N.K.S_PTI retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھی پیر و فقیروں تک رسائی اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں تو مر نہ جاؤں...🙂
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
19
6
31
481
S.N.K.S_PTI retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
لیبل لگ گیا ہے آئی ڈی پر۔۔۔۔۔ دو دو کمنٹ اور ریٹویٹ کردیں تاکہ ٹھیک ہو جائے ریچ۔۔😞
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
55
20
72
1.7K
S.N.K.S_PTI retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
ایک لڑکی جس کا نام تیکھی مرچ ہے 🌶️ وہ کافی دنوں سے مجھے فار یو پر نظر نہیں آرہی جس کو بھی نظر آئے میری ٹویٹ پر پیسٹ کردیں پلیز۔۔۔ مجھے ہینڈل نہیں مل رہا☹️ اعلان سماپت ہوا۔۔۔۔🙂
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
10
3
26
495
S.N.K.S_PTI retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
اگر کوئی عورت آپ سے اظہار محبت کرتی ہے تو آپ خوش قسمت ہیں۔ عورت کی فطرت میں حیا کا وہ رنگ ہوتا ہے جو اس کی نسوانیت اور وقار کو بلند کرتا ہے۔ اس کا وقار اسے کھل کر اظہار کرنے کی اجازت نہیں دیتا، لیکن جب کوئی عورت خوبصورت لفظوں سے اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے، تو یاد رکھیں کہ آپ اس کے لیے بے حد، بے شمار، بے انتہا عزیز ہیں۔ یہ اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ اس کے دل میں کس قدر اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ ایک خاص اعزاز ہے، جو صرف ایک خاص کے لیے ہوتا ہے۔ اس کی نظروں میں آپ کی قدر اور اہمیت کا یہ اظہار اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ اس کے لیے ایک خاص جگہ رکھتے ہیں، جہاں بہت ساری باتیں بغیر کہے سمجھی جاتی ہیں۔ اس اظہار کی قدر کریں، کیونکہ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ آپ کسی کے لیے کتنے قابل قدر ہیں۔🌸🩷💌 پاگل~✍🏻
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑 tweet media
اردو
21
8
49
862