M Imran

48.8K posts

M Imran banner
M Imran

M Imran

@imran00099

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ ‎اےماں تونے ہمیں کن زمینوں پے کن زمانوں میں پیدا کیا ..

Qila Sheikhupura Pakistan Katılım Eylül 2012
641 Takip Edilen1.1K Takipçiler
M Imran
M Imran@imran00099·
@RShahzaddk یہ موت دکھا کر بخار بیچنے کی پلاننگ ہے ۔۔۔جبکہ وقت کی ضرورت ہے ملک میں نۓ صوبے بنیں کل تعداد بارہ ہو۔۔ اور مضبوط بلدیاتی نظام ہو پاور نیچے تک جاۓ۔۔۔۔
اردو
0
0
0
8
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مزمل سہروردی صاحب نے 32 صوبے بنانے کا منصوبہ پیش کیا ہے پنجاب میں لاہور راولپنڈی گجرانوالہ کو ایک الگ صوبہ اس کی الگ اسمبلی وزیراعلئ کا منصوبہ ہے آپ کی اس پر کیا رائے ہے الگ صوبے بنیں یا آئینی طور پر طاقتور ترین بلدیاتی اور شہری حکومتیں بن جائیں ؟
اردو
127
16
148
6.8K
M Imran retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
چار سینٹرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے۔ سینٹرز کے کمیٹوں میں FBRافسران پر الزامات کی وجہ اربوں روپوں کی سگریٹ ٹیکس چوری بنا؟ شہباز شریف، محسن نقوی، خواجہ آصف نے بھی پوزیشن لے لی۔ چار سینٹرز/رشتہ داروں کی ملوں کے باہر ایف سی تعینات۔۔ کسٹم کے 100 افسران کے 100 ملین ڈالر اثاثوں کی ہوشربا کی کہانی @FBRSpokesperson @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @Rashidlangrial
اردو
29
227
564
69.8K
M Imran retweetledi
محفوظ الرحمن اعوان
باجوڑ میں ہونے والے دو حملوں کی ذمہ داری بظاہر تو ٹی ٹی پی نے قبول کی ہے لیکن ان کا طریقہ واردات مختلف ہے یہ حملے داعش خراسان کرتی ہے تو قبول ٹی ٹی پی والے کرتے ہیں باجوڑ کا مسئلہ یہ ہے کہ وہاں کچھ عرصہ پہلے ایک اپریشن ہونا تھا لیکن وہاں کا پی ٹی ائی کے جو ایم این اے اور ایم پی اے تھے انہوں نے احتجاج کیا کہ یہاں پر آپریشن نہیں کریں جسکی وجہ سے دہشت گردوں کو سہولت مل جاتی ہے اور وہ حملہ کرتے ہیں حماد حسن
اردو
21
221
594
23.3K
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
کل میرے بھائی کی اٹلی کی فلائٹ تھی قطر میں اس کا سٹے تھا 10 گھنٹے کا جس کے لیے قطر ایئر ویز نے اس کی ہوٹل کی بکنگ بھی کر رکھی تھی لیکن قطر ایئر پورٹ پر پہنچ کر قطر والوں نے صرف اس کو اس لیے قطر کا ویزہ ایشو نہیں کیا کیونکہ اس کا نام علی ہے جس کی وجہ سے اس کو 10 گھنٹے ایئرپورٹ پر ہی گزارنے پڑے جب ہم ایسی خبریں بتاتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ ہم پروپگنڈا کر رہے ہیں جبکہ اس میں کوئی جھوٹ والی بات نہیں ہے۔۔۔۔
Sonia Talha Siddiqui tweet media
اردو
127
284
957
108.3K
M Imran
M Imran@imran00099·
@momentmemori ویلا تو وہ ہے جو کھڑا ہوکر فضول ویڈیو بنا رہا ہے اور پھر ایڈیٹ کرکے شئیر کررہا ہے اس سے فارغ اس کو ٹویٹ کرنے والا اور اس سے فارغ میں جو دیکھ کر کمنٹ کررہا ہوں۔
اردو
0
0
0
32
Moments & memories
Moments & memories@momentmemori·
Australia and France banned social media for kids, while Pakistan might allow kids, but ban adults from it 😂
English
78
266
2.4K
267.4K
M Imran
M Imran@imran00099·
@AbsarAlamHaider @TariqSh61 @Awaz_Punjab_Di اسکا جواب قیامت والے دن شہباز شریف ,وزیر خزانہ اور وزیر مذہبی امور دے گا۔۔۔یہ عوام بیچاری تو بھیڑ بکریاں ہیں
اردو
0
0
0
175
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
@Awaz_Punjab_Di مُجھے صحیح اندازہ نہیں کہ کون کون ہیں۔ حج کے بارے یہی پڑھا کہ صاحب استطاعت لوگوں پر فرض ہے جو مقروض بھی نہ ہوں۔ عوام کے ٹیکسوں پر کُچھ بھی غیر قانونی جائز نہیں اور حج تو اپنی جان اور اپنے مال کی قربانی سے ہوتا ہے۔
اردو
9
45
384
10.6K
Voice_ Of_ Punjab™
Voice_ Of_ Punjab™@Awaz_Punjab_Di·
ابصار عالم صاحب کچھ بتائیں یہ کون کون سے صحافی سرکاری حج کرنے جا رہے ہیں کیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے حج ہو جاتا ہے @AbsarAlamHaider
اردو
2
9
74
6.1K
M Imran retweetledi
Afzal sayal
Afzal sayal@aliafzalsayal·
ابھی شاہ پور کانجراں منڈی کا وزٹ کیا ہے ، بیوپاریوں کا منڈی انتظامیہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے، جانوروں کا چارہ منڈی کے باہر سے لانے پر غیرقانونی پابندی لگا رکھی ہے اگر کوئی بیوپاری باہر سے چارہ لاتا ہے تو دو ہزار کی پرچی دھما دیتے ہیں چارے کی ، چارہ باہر اوپن مارکیٹ میں چار سو روپے من ہے جبکہ منڈی میں ایک ہزار سے پندرہ سو روپے من میں زبردستی فروخت کیا جا رہا ہے ! جبکہ جانورو کا سٹال لگانے کے لیے بیوپاریوں سے تیس فٹ بائے پچاس فٹ کی جگہ کا دو لاکھ روپے ایڈونس وصول کیے جا رہے ہے اور یہ رشوت وصولی یا بھتہ وصولی لاہور کی دیگر عارضی منڈیوں میں جاری ہے ! جناب ڈپٹی کمشنر صاحب @HarisAliSulehri @DCLahore کچھ خدا کا خوف کریں اے سی والے روم سے نکل کر خود وزٹ کرلیں منڈی کا تاکہ لوگوں کا بھلا ہو جائے ! ورنہ وزیر اعلی صاحبہ @MaryamNSharif کے لیے تو جو کلمات بیوپاری بول رہے ہیں وہ میں لکھ بھی نہیں سکتا ! @CMComplaintCell
Afzal sayal tweet media
اردو
12
93
180
11.7K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مودی یو اے ای کے دورے پر گیا ہے اور یو اے ای کا صدر شیخ محمد بن زاید النہیان خود لینے ائرپورٹ پر گئے ہیں یہ ابوظہبی ایئرپورٹ کی تصویر ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
19
6
123
2.8K
M Imran retweetledi
Maximus47
Maximus47@eavesdropper73·
Two days back, Anas Haqqani brother of Siraj Haqqani visited Khost Province where he held meetings with TTP and Gul Bahadar group militants. He advised them to keep an eye on spies and shift their locations as a precaution against expected Pakistani strikes, in wake of terrorist attacks in Bannu and Lakki Marwat in Pakistan. Then Taliban Regime claims that Afghan soil is not being used against Pakistan and TTP is internal matter of Pakistan.
English
5
80
139
22.8K
M Imran retweetledi
PUNJABI (PSM)
PUNJABI (PSM)@punjabisocial1·
سرگودھا میں افغانیوں نے ایک اور پنجابی کو معمولی جھگڑے پر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے سی سی ڈی کدھر ہے؟ پنجاب حکومت کدھر ہے؟ خدارا پنجابیوں کو اپنی پنجاب دھرتی پر افغانی پختون دہشتگردی سے تحفظ دیا جائے @MaryamNSharif @KhawajaMAsif پنجاب کو پختونستان بننے سے بچائیں!
PUNJABI (PSM) tweet media
اردو
24
232
440
12.7K
M Imran
M Imran@imran00099·
@Punjabastan @TariqSh61 بلکل درست ہے پنجاب کے تمام بڑے شہروں سے اب ہر چھوٹے شہر میں گلی گلی تک پہنچ چکے ہیں مسئلہ یہ نہیں بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ یہ ابھی بھی کےپی کی مردم شماری میں آتے اور بوجھ ہیں اور لڑائی جگڑے منشیات میں ملوث ہیں
اردو
0
0
1
51
چیمہ ہارون
چیمہ ہارون@Punjabastan·
محتاط اندازے کے مطابق پنجاب بھر میں صرف ان 15 سالوں میں ڈیڑھ کروڑ پشتون آن بسے ھیں کیا یہ بات درست ہے ؟؟
اردو
24
21
110
4K
M Imran
M Imran@imran00099·
@FarhanKVirk اب کیا فائدہ ۔۔۔ ان خارجی کتوں کا ان کے حملے سے پہلے خاتمہ کریں
اردو
0
0
0
54
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
الحمدللہ! پاک فوج نے بنوں پولیس سٹیشن پر حملہ کرکے خیبر پختونخواہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کا جانی خیل میں کامیابی سے خاتمہ کردیا۔ اب وہ دور گیا جب دہشتگردی کرتے تھے اور عمران نیازی جیلوں سے جزبہ خیر سگالی میں چھڑوا دیتا تھا۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
23
223
718
4.6K
M Imran retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ خافظ قران ہے تین بچیاں بوڑھی ماں خاندان کا واحد کفیل پھیری لگاتا تھا اس پر بھی پنجاب میں پابندی کہ دوکان کھولو اب یہ ہاتھ میں پکڑ کر بیلٹ بیچتا اسے پکڑ کر لے گے اسے مارا ذلیل کیا آپ اس کی گفتگو میں درد دیکھیں مریم صاحبہ اتنا ظلم مت کریں خدا سے ڈریں
اردو
82
946
1.5K
27.4K
M Imran
M Imran@imran00099·
@fawadchaudhry @MNG_GiLL پارلیمنٹیرین بھی تبھی سفر کرے جب سرکاری طور پر جاۓ ورنہ یہ تماشہ بند ہوناچاہیے۔۔۔ یہ سب کرپٹ منی لانڈرر اور ملک کی بدنامی کرواتے ہیں
اردو
0
0
4
29
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
بلیو پاسپورٹ پارلئمنٹیرینز کے بچوں کو نہیں ملتا اور نہ ہی ملنا چاھئے، جج، جرنل اور سیاستدانوں کے بچوں تک خصوصی مراعات تباہ کن ہوں گی، اس طرح ایک نیا پاسپورٹ کلب وجود میں آ جائگااور عام پاسپورٹ کی حیثیت مزید تباہ ہو گی، اس کلب میں شامل لوگ اپنے خاندانوں کو خصوصی پاسپورٹس دلوا کر باقی لوگوں سے مکمل بے پرواہ ہو جائیں گے اور اس کا شدید اثر ہمارے عمومی پاسپورٹ کی قدر پر ہو گا، پاکستان کا اصل مسئلہ Elite Club ہے اور اس کو ختم کرنا ہے نہ کہ اس گروپ کو مزید مراعات دی جائیں !
اردو
126
525
2.1K
97.7K
Majid Ali Bhatti
Majid Ali Bhatti@MajidAB_·
دو سال پہلے ایک بچے کے گلے میں سکہ پھنس جانے کی وجہ سے ہسپتال لے جانا پڑا۔۔ ڈیوٹی ڈاکٹر بہت اچھا تھا اس نے فوری ENT سپیشلسٹ کا کال کی کے فوری ہسپتال آئیں ایمرجنسی کیس ہے۔۔ ENT والا آگے سے بولا انہیں لاہور ریفر کر دو، ڈیوٹی ڈاکٹر نے کہا سر یہ شہر دار لوگ ہیں آپ آجائیں، ENT نے پھر+
اردو
45
106
735
121.8K
M Imran
M Imran@imran00099·
@AhsanUlHaqRajp3 @ARNOfficiall درست کہا۔۔۔ عام بندہ جس نے دس سے بیس ہزار ماہانہ سیونگ کرتے لانگ ٹرم سوچ کے انویسٹ کرنے ہوتے ہیں انکے لئے کچھ نہیں سرمایہ کہ پاس۔۔۔
اردو
0
0
0
15
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
@imran00099 @ARNOfficiall مہنگے ہیں لیکن انھوں نے لاکھوں لوگوں کو ادھر لگایا۔ اج ماہانہ 25 ہزار اکاؤنٹس کھل۔رہے ہیں سٹاک ایکسچینج میں اس میں انکا بہت بڑا کنٹری بیوشن ہے
اردو
1
0
1
131
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
ویسے تو کل بہت سے لوگوں کو سرکاری ایوارڈ سے نواز گیا اس میں کچھ کوگ تو واقعی حقدار تھے جن کو اعزازات دیے گئے اور کچھ تو صرف پسند ناپسند پر بانٹے گئے لیکن چند لوگ جو میری نظر میں اس وقت صحیح معنوں میں ان ایوارڈز کے حقدار تھے ان میں سے چند نام جو میری نظر میں واقعی اس ملک میں بہترین تبدیلی لا رہے ہیں اور نوجوان نسل کیلئے ایک مشعل راہ ہیں۔ ان میں سب سے پہلے تو کلائمیٹ چینج سے لڑنے والے سماجی کارکن ٹیچر عثمان ہیں جنھوں نے واقعی ایک مثبت تبدیلی لائی اور ابھی تک موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پانی کی کمی کے بحران کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ دوسرا شخصیت عبدالرحمان نجم ہیں جنھوں نے نوجوان کو سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کیا اور گائیڈ کر اور کر رہے ہیں لاکھوں نوجوانوں نے انکو دیکھ کر سن کر سٹاک ایکسچینج میں انوسٹ کیا۔ تیسرے نمبر سرمایہ ڈاٹ پی کے کی ٹیم ہے انھوں نے بھی پاکستانی نوجوانوں کو سرمایہ کاری کی طرف راغب کیا گائیڈ کیا اور ابھی بھی بہترین کام کر رہے انکے علاوہ معروف یوٹیوبرز ہسٹورین اور بین الاقوامی تعلقات اور جنگی تجزیہ کار فیصل واڑئچ ہیں۔ انھوں نے اس فتنے کے دور میں نوجوانوں کو اپنی ویڈیوز کیلئے سچ بتانے تاریخ کی درست سمت کھڑے ہونے اور دنیا بھر میں ہونے والی مثبت اور منفی تبدیلیوں سے اگاہ رکھا ہوا ہے اور بغیر کسی سیاس وابستگی کے قوم تک سچ پہنچا کر نوجوانوں کو انتشار سے دور کرنے کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے۔ انکے علاوہ بھی کچھ نام ہیں جو اگلے ٹویٹ میں شامل ہونگے وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے میری گزارش ہے کہ ان لوگوں کو تلاش کریں جن کا اس ملک کی بہتری میں بڑا کردار ہے۔ @CMShehbaz @FSWarraich @ARNOfficiall @sarmaayapk
Ahsan Ul Haq (Economics✒️) tweet mediaAhsan Ul Haq (Economics✒️) tweet mediaAhsan Ul Haq (Economics✒️) tweet mediaAhsan Ul Haq (Economics✒️) tweet media
اردو
3
11
48
2.7K
M Imran
M Imran@imran00099·
@ranjha001 @gm_uaegm اب پلگ ان ہائیبریڈ کے نام پر گھٹیا مال عوام کو چپکایا جاۓ گا۔۔حکومت سےگزارش ہے سخت سیفٹی اور کوالٹی سٹینڈرڈز کی مانیٹرنگ کیجاۓ۔۔۔ @Financegovpk @PlanComPakistan
اردو
0
0
1
231
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
Pakistan heading for an Auto Revolution Taxes slashed on PHEV/EV vehicles, Nearly 1 million savings on a 10 million EV/PHEV vehicle Pakistan aiming 500k Locally manufactured vehicle by 2031 and 1 Bil dollar Exports While Billions of dollars saving in petrol!
Faisal Ranjha tweet media
English
16
80
324
13.2K
M Imran
M Imran@imran00099·
@RShahzaddk اس میں بڑے مگرمچھ شامل ہیں اسکر قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔۔۔۔ باقیوں کو کلین چٹ دے دی
اردو
0
0
0
82
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨سندھ میں بارہویں سکیل کے ملازم نے سوا ارب کا غبن کر لیا پاکستان میں آپ کرپشن کے سکیل کا اندازہ لگائیں یہ لاڑکانہ سندھ کے ایک فوڈ انسپکٹر کا کیس ہے جس نے ضلع قمبر شہداد کورٹ میں سرکاری گودام سے 65,393 بوریاں گندم چرا لی ہر بوری سو کلو کی تھی بارہویں سکیل کا تھا اس سے سرکاری خزانے کو ایک ارب سولہ کروڑ کا نقصان پہنچا ہے اب یہ ثابت شدہ کرپشن جس پر اسے نوکری سے نکالا گیا ہے اس ملک میں ہر پوسٹ پر بیٹھا بندہ اس ملک کو ایسے لوٹتا ہے جیسے یہ کوئی دشمن ملک ہے یہ ملک بلا وجہ تباہ نہی ہوا ہے اس کی وجوہات ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
25
313
510
8.1K