Sherry Smart Boy

11.6K posts

Sherry Smart Boy banner
Sherry Smart Boy

Sherry Smart Boy

@Sherrysmartboy1

I am not broken, just carrying versions of myself that the world refused to understand.

Pakistan Katılım Ocak 2026
484 Takip Edilen394 Takipçiler
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
السلام علیکم اگر دیتا خدا کچھ اختیار کا معجزہ مجھے اپنے ہاتھ سے اپنے مقدر میں لکھتی اسے 🤍 عیدالاضحی مبارک 🤍 #اردو_زبان
اردو
11
4
16
124
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
السلام علیکم محبت موسم نہیں جو اپنی مدت پوری کرے اور رخصت ہو جائے محبت ساون نہیں جو برسے اور تھم جائے محبت اگ نہیں جو سلگے بھڑکے اور بجھ جائے محبت گلاب نہیں جو کھلے اور مرجھا جائے محبت تو سانس ہے جو چلے تو زندگی چلے اور رکے تو موت ا جائے 💔 دوپہر بخیر 🍁 #اردو_زبان
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍 tweet media
اردو
16
6
24
148
طوبیٰ نور
طوبیٰ نور@Tuba247358·
السلام علیکم میری طرف سے میرے تمام فالورز کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو 🥳🎉 اللہ تعالیٰ سب کو عید کی حقیقی خوشیاں دے آمین 🤲🏻 شبِ بخیر 🥀 #اردو_زبان
طوبیٰ نور tweet media
اردو
7
2
7
35
Sherry Smart Boy
Sherry Smart Boy@Sherrysmartboy1·
@Tuba247358 خیر مبارک آ پکو بھی مبارک ہو شہزادی بہنا
اردو
0
0
0
1
Sherry Smart Boy retweetledi
— ♡ نور زندگی ♡ —
السلام علیکم سب سے گزارش ہے کہ @SherozKhan147 کی اس پوسٹ کو لائیک ری پوسٹ اور کمنٹ کر دیں ان کے اکاؤنٹ پر لیبل 🚩 لگ گیا ہے آپ کے تعاون کا ایڈوانس میں شکریہ😊 #اردو_زبان
Sheroz Khan 🇵🇰@SherozKhan147

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کہ کبھی بچھڑیں گے ہی نہیں!🫰🏻🌷🩷 #اردو_زبان

اردو
4
4
5
23
˙❥ S۔M 💓 Shama ❥🤍
وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہے بھی ہےمگر پھر بھی میں دل کی آنکھوں سے اسے دیکھتی رہتی ہوں 🤍 دوپہر بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
اردو
7
4
18
185
Sherry Smart Boy retweetledi
zahra
zahra@nazrubina81·
Asslamo alaikum.🙋🏻‍♀️ Dear stars.💙🩵🩷 ائیے یو م عرفات کو اللہ کے حضور مل کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہم پر رحمت خاص فرمائے بخشش کا معاملہ کرے اور بے شمار نعمتیں عطا فرما ۓ الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله والله اكبر ولله الحمد #اردو_زبان
zahra tweet media
اردو
2
6
16
108
Sherry Smart Boy retweetledi
MAHIR🐋FAREED 🇵🇰
MAHIR🐋FAREED 🇵🇰@mahir_fareed·
لَبَّيْكَ اللهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ ۔❤️ #حج_1447هـ #اردو_زبان @mahir_fareed #MAHIRFAREED
MAHIR🐋FAREED 🇵🇰 tweet media
العربية
5
5
15
125
Sherry Smart Boy retweetledi
𝐈𝐟𝐭𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧 🇱🇾
انسان کو اپنی طاقت پر نہیں اپنے انجام پر غرور کرنا چاہیے #اردو_زبان
اردو
0
5
6
39
Sherry Smart Boy retweetledi
Chart Sufi
Chart Sufi@levelsandlines·
السلام علیکم 🌸🌺💐 صبح بخیر ☀️🕊️ اگر انسان ہر وقت یہی سوچتا رہے کہ خوشی آخر کس چیز کا نام ہے، کب ملے گی اور کہاں ملے گی، تو وہ آج کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں محسوس ہی نہیں کر پاتا۔ اور اگر ہر وقت زندگی کا مطلب، مقصد اور فلسفہ ہی ڈھونڈتا رہے، تو جینا پیچھے رہ جاتا ہے۔ خوشی تلاش کرنے سے نہیں، محسوس کرنے سے ملتی ہے اور زندگی کا مطلب بھی جیتے جیتے خود سمجھ آتا ہے۔ #چارٹ_صوفی #اردو_زبان Mutual RT 💯 🔙👈🏻
Chart Sufi tweet media
اردو
34
40
76
461
Sherry Smart Boy retweetledi
Nobody
Nobody@Dr2BS·
پہلے اِک شخص میری ذات بنا اور پھر پوری کائنات بنا حُسن نے خود کہا مصور سے پاؤں پر میرے کوئی ہاتھ بنا پیاس کی سلطنت نہیں مٹتی لاکھ دجلے بنا، فرات بنا غم کا سورج وہ دے گیا تجھ کو چاہے اب دن بنا کہ رات بنا شعر اِک مشغلہ تھا قاصرؔ کا اب یہی مقصدِ حیات بنا #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے غلام محمد قاصر آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج غلام محمد قاصر صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

اردو
1
5
5
65
Sherry Smart Boy retweetledi
Zαԋɾα Fαƚιɱα
Zαԋɾα Fαƚιɱα@ZahraFatima203·
"یومِ عرفہ وہ مبارک دن ہے، جب زمین پر مانگی گئی دعائیں آسمان تک پہنچتی ہیں، اور اللّٰہ اپنے بندوں پر بے حساب رحمت نازل فرماتا ہے۔✨🤍" #حج_1447هـ #اردو_زبان
Zαԋɾα Fαƚιɱα tweet media
اردو
3
15
25
222
Sherry Smart Boy retweetledi
#اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban·
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے غلام محمد قاصر آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج غلام محمد قاصر صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
#اردو_زبان tweet media
اردو
40
20
30
738