ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦

271.3K posts

ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 banner
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦

ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦

@7_ja_

𝙱𝚎 𝚅𝚊𝚕𝚞𝚊𝚋𝚕𝚎 𝙽𝚘𝚝 𝙰𝚟𝚊𝚒𝚕𝚊𝚋𝚕𝚎💫♥️ (𝚁𝚎𝚜𝚎𝚊𝚛𝚌𝚑𝚎𝚛📒||30 May🎂|| ) صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️🥀

Chitral Pakistan Katılım Ağustos 2015
7.9K Takip Edilen9.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦
یااللہ ! موت کے وقت لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه زبان پہ ہو Ameen ❤
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 tweet media
اردو
71
401
431
0
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایرانی بچی نے فوج سے درخواست کی کہ میری طرف سے ایک پنک کلر کا میزائل اسرائیل پر ماریں تو ایرانی فوج نے ویسا میزائل داغ دیا
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
17
1.1K
3.7K
24.9K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
محمداحسن
محمداحسن@M_a_143·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 💫 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام یا ارحم الراحمین!ہم پناہ مانگتے ہیں سُستی سے, نامرادی سے، بخل اور غم سے، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس بُرائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین @_Awan6 @_3aman @mrtsm243
محمداحسن tweet media
اردو
16
13
21
75
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
محمداحسن
محمداحسن@M_a_143·
﷽ السلام عليكم ورحمة #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنےحکموں اور پیارے آقاﷺ️کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پر ثابت قدم اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یارب العالمین @_Awan6
محمداحسن tweet media
اردو
17
16
21
98
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦
بعد میں ؟ بعد میں ٹُوٹے اور روندے ہوئے دِل اللّٰہ کی طرف ہی پلٹ جاتے ہیں !! #اردو_زبان
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 tweet media
اردو
0
6
10
119
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
محمداحسن
محمداحسن@M_a_143·
﷽ السلام علیکم ورحمة الله و برکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے الله! میرے لیے ہدایت آسان فرما اور جو مجھ پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں میری مدد فرما۔ اے الله! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار، تجھے بہت زیادہ یاد کرنے والا، اور تجھ سے ڈرنے والا بنا۔ آمین @M_a_143
محمداحسن tweet media
اردو
20
13
28
133
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یمنی میرے بھائی ہیں اور بے شک اج یمن چھا گیا ⁠۔👊
اردو
11
680
4.5K
54.6K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایران تاریخ رقم کررہا ہے!! ایران نے دنیا کے طاقتور ترین ملک کا غرور خاک میں ملا رہاہے🔥
اردو
33
1.3K
6K
57.4K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
Naseem Abbas
Naseem Abbas@Naseemsawag·
ہمیں تو پڑھایا گیا کہ سعودی بادشاہ بہت عظیم ہیں۔ وہ خادم حرمین شریفین ہیں۔ اب ٹرمپ کہ رہا They are kissing my ass. پوچھنا یہ تھا کہ اب بھی ان کی عزت ہم پہ لازم ہے۔ ،؟
اردو
108
1.9K
5.3K
120.6K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
بحرین میں ایک سیاسی قیدی محمد الموسوی کے قتل کے خلاف آج رات وسیع پیمانے کے پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں ۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ ایران امریکہ جنگ کے نتیجہ میں تمام خلیجی بادشاہتیں گرنے والی ہیں مگر بحرین سب سے پہلے گرے گا۔
اردو
2
92
499
11K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
🚨🚨بریکنگ نیوز! بحرین کے فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران ہم پر قبضہ کرنے والا ہے۔ ۔۔۔۔۔ بحرین سزا کا مستحق ہے۔ اس طرح امریکی نیول بیسز کو بھی قبضے میں لیا جا سکتا ہے۔ یہ بیس ایران کے دروازے کے سامنے ہے۔
اردو
57
1.9K
8.3K
225.2K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
ٹرمپ ایک جھوٹا ادمی ہے کل کہہ رہا تھا ایران نے اسے سپریم لیڈر بننے کی افر کی اب کہ رہا ایران نے 8 تیل کے جہاز دئیے جن پر پاکستانی جھنڈا لگا ہوا حقائق تو سامنے ا جائیں گے لیکن اگر یہ سچ ہے تو یہ پاکستانی حکومت کی نہ صرف ایران سے بلکہ قوم سے دھوکہ بازی ہے
اردو
20
380
997
22.1K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
🚨تہران تجزیہ کار کا انکشاف : ایرانی تھنک ٹینکس کے پاس یہ رپورٹ ہے کہ! سیستان بلوچستان کے اندر فالس فلیگ آپریشن ہو گا۔ دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن ہو گا۔ اور اسکا الزام ایران پہ لگائیں گے ۔ تیسرا حادثہ مسجد اقصی کے اندر ہو گا کہ وہاں میزائل گرا ہے یہ ایرانیوں نے کیا ہے دو تین دنوں کے اندر یہ تین فالس فلیگ آپریشن ہونے والے ہیں ۔
اردو
29
2.3K
4.5K
76.4K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
اردو
14
312
1K
15.5K
ѕнυנα υ∂ ∂ιη 🐦 retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
ایران نے بطور ’تحفہ‘ 10 آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی، ان پر پاکستانی جھنڈے تھے: ٹرمپ کا دعویٰ تفصیلات: bbc.in/3PwTYcK
BBC News اردو tweet media
اردو
149
889
2.8K
114.6K