Shahid Khan Swati 🇧🇫

52.6K posts

Shahid Khan Swati 🇧🇫 banner
Shahid Khan Swati 🇧🇫

Shahid Khan Swati 🇧🇫

@S_w_ati

ہم کوئی غلام ہیں؟؟ جو اپ کہیں وہ ہم کر لیں ؟؟ #AbsoluteltyNot #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Texas, USA Katılım Ağustos 2019
3.1K Takip Edilen10.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shahid Khan Swati 🇧🇫
عزت کی حاک قبول ہے بھیک کا آسمان بھی نا لوں میں
Shahid Khan Swati 🇧🇫 tweet media
اردو
25
114
151
0
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
آپ نے گالیاں بھی دے لیں، بلاک کمپین بھی چلا لی، کوئی فرق نہیں پڑا اور نہ ہی ایسے فرق پڑتا ہے، آئیے اب بات کرلیتے ہیں۔
اردو
128
6
45
10.2K
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں، امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
اردو
14
1.4K
4.2K
25.7K
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
83.7K
103.1K
7.3M
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک خالد خورشید
اردو
29
3.9K
12.1K
89.6K
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
تلخ مگر حقائق ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔ خالد خورشید خان
اردو
34
2.7K
7K
45.6K
Shahid Khan Swati 🇧🇫
@DurraniViews ہاں ٹھیک کہہ رہے ہو جنید اکبر تیری باجی کے پاس ہے جب وہ ٹھندی ہوجاۓ گئی تو پھر جنید اکبر کو چھوڑ دے گی
اردو
0
0
0
38
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
جُنید اکبر جلد منظرِ عام پر آ جائیں گے، اُنہیں گرفتار نہیں کیا گیا، الیکشن میں سیاسی فائدہ لینے کے لیے ایسے چھوٹے موٹے اسٹنٹ کرنے پڑتے ہیں
اردو
214
13
197
18.6K
Shahid Khan Swati 🇧🇫
@KlasraRauf اگر یون کہا جاۓ کہ سب سے ذیادہ زلت والی عید رؤف کلاسرا صاحب نے گزاری تو غلط نا ہوگا 😉
اردو
0
0
0
41
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کلاسرا صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں میں نے آپکو بتایا تھا کہ آپکا چینل آپکو ریٹنگ نہ آنے پر نکال رہا ہے اور مجھے یہ بات آپکے چینل کے ایک سینیئرنے بتائی ہے اور ہاں آپ کو میں نے اس وقت بھی بتایا تھا کہ خبر آپکے چینل میں موجود ایک فیصلہ ساز کی مدد سے مجھ تک پہنچی ہے۔ آپ نے کہا کہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہوا۔ میں نے آپکو بتایا کہ خبر پکی ہے چینل نے فیصلہ کر لیا ہے آپ معلوم کروا لیں کہ اسکے پیچھے کیا ہے جبکہ مجھے آپکے پروگرام کے عوام میں غیرمقبول ہونے کا بتایا گیا ہے۔ یاد کریں اسی کال میں آپ نے کچھ صحافیوں کی کافی برائیاں بھی کی تھیں اور بعد میں آپ نے مجھے خود رابطہ کرکے بتایا کہ مجھے بھائی لوگوں نے نکلوایا ہے میں نے پوچھا کس نے تو آپ نام لینے سے بھی ڈر رہے تھے اور کہا کہ مل کر بتاؤں گا۔جیسا کہ آپ اب بھی صرف کمزور پر ہی حملہ آور ہوتے ہیں۔ مرے ہوئے کو ہی مارتے ہیں۔ میں انتظار کروں کہ کہ کس دن آپ عاصم منیر اور آئی ایس آئی کے مظالم کے خلاف زبان کھولتے ہیں۔ ذاتی حیثیت میں تو آپ سے کوئی گلہ ہو ہی نہیں سکتا۔ جس ارشد شریف نے آپکو سپورٹ کیا آپکو متعارف کروایا آپ پر احسانات کیے آپ تو اسکے قاتلوں کے ساتھیوں سے دوستیاں نبھا رہے ہیں۔ معاف کیجیے گا کلاسرا صاحب آپ اپنے نام نہاد اصولوں سمیت (جو صرف کمزور سیاستدانوں کے لیے ہیں) بے نقاب ہو چکے ہیں۔ یہ نئی نسل آپکی شعبدہ بازی پہچان چکی ہے۔ اب بھی وقت ہے ظلم کے خلاف بولیے ارشد شریف کے کھلائے کسی ایک لقمے کی ہی لاج رکھ لیجیے باقی آپکی مرضی ہے۔ مجھے آپکو بار بار جواب دینا بھی پسند نہیں۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

عمران ریاض صاحب۔ چلیں اس بہانے آپ سے یہاں بات ہوجاتی ہے۔آپ اپنے بارے اتنے حساس نہیں ہیں جتنے عمران خان کے بارے میں ہیں کہ چھوٹی سی بات بھی ہم کہہ دیں تو آپ ضرور ان کی صفائی دیتے ہیں اور مجھے آپ کی یہی بات پسند ہے۔ آپ خان صاحب پر پورا حق ملکیت رکھتے ہیں۔ Complete Sense of Possession جی آپ کا فون آیا تھا کہ تیار ہو جائیں آپ کا شو بند ہورہا ہے۔ ان دنوں آپ کی رسائی فوجی جرنیلوں تک تھی۔ میں نے کہا جی بسم آللہ۔ اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کس فوجی جنرل نے بتایا تھا کہ رئوف کا شو بند ہورہا ہے؟ آپ نے ہی نام لیے بغیر فوجیوں کا بتایا تھا کہ وہ بند کرا رہے ہیں اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے کہا ہم اس پر مزاحمت کریں گے۔ اب آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو فوجیوں کا کہا۔۔۔ مجھے تو علم ہی نہ تھا کہ میرا شو بند ہورہا ہے تو کسی جنرل کا نام کیوں لیتا؟ آپ نے مجھےوہ خبر بریک کی تھی۔ میں تو وہ بتا سکتا ہوں جو مجھے چینل انتظامیہ نے کہا تھا کہ آپ وزیراعظم عمران خان سے مل لیں اورڈی جی ائی ایس پی آر سے مل لیں اور اپنے معاملات حل کریں۔ میں نے جواب میں کہا تھا میں دونوں سے نہیں ملوں گا اور نہیں ملا تھا۔ میں نے کہا تھا میرا کنٹریکٹ آپ ٹی وی کے ساتھ تھا کسی فوجی جنرل یا وزیراعظم سے نہیں تھا۔ انتطامیہ کا جواب تھا کہ پھر آپ کا شو بند ہوگا، سات ڈیجٹس تنخواہ/نوکری ختم۔ ہمیں مسکرا کر ہاتھ ملا کر باہر نکل آیا تھا اور کبھی مڑ کر نہ گیا نہ کبھی ان صاحب سے گلہ کیا ۔ آپ کے فون کے اگلے روز ارشد شریف نے E7 کیفے پر کہا تمہیں منع کیا تھا آپ ٹی وی نہ جائو جب تمہیں سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفر ہے۔ تم آپ ٹی وی چینل میں مروت /دوستی نبھانے گئے تھے اب بھگتو۔ آج صبح تمہارے چینل کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور ایجنڈے پر تم تھے۔ تم نے عمران خان یا فوجی جنرل سے ملنا نہیں لہذا تم کل سے بیروزگار لہذا اب کوئی نئی جاب ڈھونڈتے ہیں۔ چینلز کا سربراہ وزیراعظم سے مل کر آیا اور مجھے کہا آپ عمران خان سے مل کر اپنے معاملات ٹھیک کریں۔ ان سے نہں ملنا تو ڈی جی آئی ایس پی آر سے مل لو۔ میں دونوں سے نہیں ملا۔ مجھے بعد میں جنرل فیض حمید کا ایک قریبی بندہ ملنے آیا تھا کہ آپ کو نکلوانے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ وزیراعظم نے بار بار اصرار کیا۔ دو تین دفعہ جنرل باجوہ کو بھی کہا گیا کہ ان کا شو بند کرائیں۔ میں نے انہیں بھی یہی کہا جس نے بھی کہا ہو کہ اسے نکال دیں مجھے کوئی گلہ نہیں کہ آپ ٹی وی جانے کا فیصلہ میرا تھا جو غلط فیصلہ تھا۔ میرے پاس سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفرز تھیں۔ ارشد سمیت سب دوستوں نے کہا آپ ٹی وی مت جائو۔ سما ٹی وی جائو ( نوید صدیقی صاحب کو آج بھی یاد ہوگا۔ظفر صدیقی صاحب بھی دوبئی سے آئے اور دس بجے رات شو کی ڈیل پکی تھی)۔ درید قریشی صاحب سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ان کی بھی دس بجے شو کے پیشکش موجود تھی۔ ہمارے دوست محمد مالک نے وہ ڈیل کرائی تھی۔ میں آپ ٹی وی اس لیے گیا کہ ایک سال پہلے آفتاب اقبال کے والد ظفر اقبال صاحب نے فون کر کے کہا تھا آفتاب آپ کا بھائی ہے وہ چینلز لا رہا آپ نے اس کے چینل کو جوائن کرنا ہے۔ انہوں نے میرے مرحوم محسن اور دوست ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ دیا تھا جس پر میں اپنے دیہاتی پن اور سادگی کی وجہ سے انکار نہ کرسکا۔ لہذا ارشد اور دیگر دوستوں کی مخالفت اور سما ٹی وی/ہم ٹی وی کی پیشکش چھوڑ کر آپ ٹی وی اپنا ایک پرانا وعدہ/ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ نبھانے گیا تھا۔ میں کسی کو الزام نہیں دیتا۔ میرا فیصلہ تھا آپ ٹی وی جوائن کیا۔ یہ بھی میرا فیصلہ تھا جب چینل انتظامیہ نے کہا جا کر عمران خان اور ائی ایس پی آر کے جنرل سے مل کر انہیں مطمئن کرو ورنہ فارغ، تو میں نے ایک کے بعد دوسری غلطی نہیں کی اور نہ عمران خان سے ملنے گیا نہ جنرل سے ملا۔ گھر چلا گیا۔ دونوں فیصلے غلط یا ٹھیک وہ میرے تھے اور میں ان کی ذمہ داری خود لیتا ہوں۔ بعد میں مراد سعید، شہباز گل، ڈاکٹر بابر اعوان نے مجھے کہا کہ ہم خان سے بات کریں گے اور شاید انہوں نے کی بھی تھی۔ میں نے ان دوستوں کا بھی شکریہ ادا کر کے انکار کر دیا تھا کہ صحافت کسی وزیراعظم یا فوجی جنرل سے بات چیت/مزاکرات یا انہیں مطمئن کر کے نہیں کی جاسکتی۔ 🙏

اردو
327
2K
7.1K
390.7K
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
صورتحال و مختصر سوالات و جوابات ابراہم اکارڈ میں شمولیت کے مطالبے کا مطلب کیا ہے؟ کہ پاکستان و دیگر عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں۔ کیا عاصم منیر ٹرمپ کو انکار کرسکتا ہے؟ کیوں مذاق کرتے ہو؟ اگر عاصم منیر پاکستان کا جائز حکمران ہوتا، پاکستان کی معیشت تباہ نا ہوچکی ہوتی ، تو پھر ایسے امکانات پر بحث بھی کی جاسکتی تھی ۔ عاصم منیر کے اقتدار میں ہونے کی واحد وجہ امریکی حمایت ہے۔ آئی ایم ایف کا ایک خط معیشت الٹا دے گا۔ امریکن ایمبیسی کی ایک مس کال کسی “ اچھے جرنیل “ کو ہوشیاری دلا دے گی۔ سعودی عرب ڈپازٹ واپس مانگ لے گا۔ پاکستان میں اچانک مظاہرے شروع ہوجائیں گے۔ جی ہاں عاصم منیر امریکہ کو انکار نہیں کرسکتا۔ پھر کیا ہوسکتا ہے؟ ہو یہ سکتا ہے کہ عاصم منیر اعلانیہ اس معاہدے پر دستخط نہ کرے تاہم عاصم منیر امریکہ کے ساتھ کھڑا ہوگا اور امریکہ اسرائیل کیساتھ کھڑا ہے۔ کیا اس معاہدے پر دستخط کی نوبت بھی آسکتی ہے؟ ہاں یہ ممکن ہے کہ اگر عرب ممالک اسے مشروط کردیں یا اسرائیل شرط رکھ دے یا پھر امریکہ مطالبہ کرے تو عاصم منیر کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہوگا۔اگر پاکستان میں مظاہرے شروع ہوجائیں تو یہاں ہڈیاں بوٹیاں اور چیتھڑے بھی گم ہوسکتے ہیں۔ خوف بہت ہے لہذا اب یہ امریکہ کی مرضی کہ وہ اپنے فیورٹ فیلڈ مارشل کو اعلانیہ دستخط سے استثنی دے یا نہ دے۔ تبصرہ پاڑ کیا کریں گے؟ بہت آسان ہے۔ وہی کریں گے جو تشریف پر گھاس اگنے کا کرتے ہیں۔ کہیں گے ہم نے امن کی خاطر یہ کڑوا گھونٹ بھرلیا۔ آپ کے سامنے ہرگز شرمندہ نہیں ہوں گے۔ کیا عرب ممالک انکار کرسکتے ہیں؟ عرب ممالک کی معاشی پوزیشن پاکستان سے بہت بہتر ہے۔ عرب ممالک میں فی الوقت حکمرانوں کے خلاف کوئی باقاعدہ تحریک موجود نہیں ، وہ بالعموم امریکہ کو مایوس نہیں کرتے۔ کچھ شرائط اوپر نیچے کرکے وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادہ ہوسکتے ہیں۔ یہ شرائط کیسی ہوں گی؟ اقوام متحدہ کی کشمیر میں حق خود ارادیت کی قرارداد جیسی۔ کسی فرضی وعدے پر سر خم تسلیم کرلیا جاوے گا۔ اگر ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا تو پھر کیا ہوگا؟ دستخط کریں یا نہ کریں ، ٹرمپ اپنے مطالبے پر قائم رہے یا مکر جائے عرب ممالک اور عاصم منیر امریکہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور امریکہ اسرائیل کیساتھ۔
اردو
24
371
1.4K
22.3K
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
Khalid Yousaf Chaudry
Khalid Yousaf Chaudry@KhalidYChaudry·
السلام علیکم سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کی جانب سے ان کے قانونی و جیل امور کی ذمہ داری میرے سپرد ہے۔ یہ اعتماد اور ذمہ داری میرے لئے سب سے بڑا اعزاز ہے ۔ اسی فرض کی بجا آوری کے تحت میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات جولائی/اگست 2026 میں حصہ نہیں لوں گا، کیونکہ عمران خان کی عطا کردی ذمہ داری و اعتماد میرے لئے سب سے بڑھ کر ہے۔ میری سیاست، میرا مستقبل اور میری ترجیح صرف عمران خان صاحب کی قانونی جنگ اور ان کی رہائی ہے۔ میں اپنے لئے اسمبلی کی ایک سیٹ و ٹکٹ کے لئے عمران خان کی طرف سے تفویض کردہ ذمہ داریوں سے غفلت نہیں کر سکتا۔ خالد یوسف چوہدری
اردو
93
748
3.2K
48K
Shahid Khan Swati 🇧🇫
@balochi5252 @SohailAfridiISF یہ کام تو علی آمین گنڈا پور بھڑوا بھی کر رہا تھا اور سہیل مادر چود سے اچھا کر رہا تھا پھر اسے کیوں نکالا ؟؟ اور آپ کو کیا لگتا ہے خان کیسی ڈیل کے نتیجے میں باہر آنا قبول کرے گا ؟
اردو
0
0
2
55
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
خان کو باہر نکالیں ناحق قید سے،اسکے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑے وہ آپ کریں۔ @SohailAfridiISF
اردو
30
273
829
6.3K
Shahid Khan Swati 🇧🇫
@IkramAzamKhan1 @soldierspeaks کیا سپورٹ بنے اور ؟ جب خان نے اسے وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھایا تھا تو پورا پاکستان اسکے پیچھے کھڑا تھا مگر اس مادرچود نے کیا کیا اپنے محسن کی پیٹھ میں ہی چھرا گھونپ دیا اسکے دشمنوں کے ساتھ بیٹھ کر
اردو
0
0
0
8
Ikram Khan Soduzai
Ikram Khan Soduzai@IkramAzamKhan1·
@soldierspeaks اور کیا کرے سارا سوشل میڈیا اسکے پیچھے پڑا ہے. اسکی سپورٹ بنے پھر دیکھنا
اردو
1
0
0
154
Shahid Khan Swati 🇧🇫
@soldierspeaks کمینے جب عروج پاتے ہیں تو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں جس انسان نے اتنے بڑے عہدے پر بیٹھایا اسی کے ساتھ غداری ؟ تف ہے ایسے کمینوں پر
اردو
0
0
2
152
Shahid Khan Swati 🇧🇫
@SohailAfridiISF اصل میں تم اس قابل نہیں تھے جو آج تم ہو مگر افسوس ہمارے خان کو اسکی سادگی کے ڈوبی ورنہ تم جیسے دوغلے انسان کو کوئی چپٹراسی کی نوکری پر بھی نا رکھے
اردو
0
0
6
55
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
میری محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور صوبے کے امن و امان کے حوالے سے تھی اور اس میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی جو کہ رپورٹ کی جا رہی ہے-
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK

Barrister Gohar and Sohail Afridi met Mohsin Naqvi. Our family had no knowledge of this meeting and neither was any family member present.

اردو
1K
759
3.6K
434.6K
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟ اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے حبیب اکرم
اردو
113
4.9K
15.8K
149.4K
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
صورتحال مدعے زیادہ اور وقت کم۔ محسن نقوی سے سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات ہوئی۔ اسد طور نے لاتعدادواں ایکسڈینٹ کرتے ہوئے اس ملاقات میں علیمہ خانم کو بھی شامل کردیا جسکی انہوں نے تردید کردی ہے۔ اس طرح کی ملاقاتوں سے سہیل آفریدی کو کچھ نہیں ملنے والا۔ الٹا عوامی نفرت ، سوشل میڈیا پر لعن طعن اور شکوک و شبہات۔کور کمانڈر سے ملاقات ہو یا محسن نقوی سے خفیہ بات چیت، یہ تحریک انصاف کے کسی بھی لیڈر کو بٹہ لگانے کے لیے کافی ہے۔ سہیل آفریدی یہ بٹے لگوا چکا ہے۔ سہیل آفریدی کو جو کام عمران خان نے سونپا وہ سہیل آفریدی نہیں کرپایا۔ اب بہت جلد سہیل آفریدی مروت اور گنڈاپور والی پوزیشن میں ہوگا۔ فرض کیا اگر سہیل آفریدی اس طرح کی خفیہ ملاقاتوں سے عمران خان سے ملاقات کر بھی لیتا ہے تو عمران خان جو کہے گا اس کا وزن ایک بار پھر سہیل آفریدی سے نہ اٹھایا جائے گا۔ جب تک فوج کو تحریک انصاف سے ، عوامی ردعمل و احتجاج سے خوف محسوس نہیں ہوگا کوئی ملاقات ، کوئی ترلہ منت ، کوئی حکمت عملی نا عمران خان کے لیے کوئی آسانی لا سکتی ہے نا تحریک انصاف کے لیے۔ احمقوں کی دوزخ میں رہتے ہیں وہ لوگ جنہیں یہ لگتا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ایک پائیدار ڈیل ہوگی ، ایران کو قدم جمانے کا موقع دیا جائے گا اور اس کے بعد سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے۔ ایرانی مزاحمت نے سب کے اندازے غلط ثابت کیے۔ لیکن یہاں ایران کو قدم جمانے کا موقع دینے کا مطلب ہے کہ ایران کو ایک بار پھر پورے خطے میں مضبوط ہونے کا موقع دینا۔ امریکہ و اسرائیل یہ کسی قیمت پر گوارا نہیں کریں گے۔ یہ مصالحت و مفاہمت و ثالثی سب نظر کا دھوکا ہے ۔ ان احمقوں کے پڑوسی وہ احمق ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی معاہدہ طے پاگیا تو پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس جنگ سے پہلے والی سطح پر پہنچ جائیں گی۔ یہ قیمتیں فوجی معاشی پالیسیوں کا بھتہ بن چکی ہیں۔ ایکسپورٹس گررہی ہیں۔ بیرونی سرمایہ کاری کم ہورہی ہے۔ گروتھ ریٹ کم ہورہا ہے۔ انڈسٹری بند ہورہی ہے۔ ایسے میں نااہلوں کے پاس ملک چلانے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ بے تحاشا ان ڈائریکٹ ٹیکسز اور اس کے لیے سب سے آسان ہدف ہے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی۔ لہذا نکلتی چیخوں کے لیے تیار رہیں۔
اردو
42
794
2.8K
46.9K
Shahid Khan Swati 🇧🇫 retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Barrister Gohar and Sohail Afridi met Mohsin Naqvi. Our family had no knowledge of this meeting and neither was any family member present.
Aleema Khanum tweet media
English
295
4K
10.6K
403.3K
Ahmed Khalifa
Ahmed Khalifa@_A_khalifa·
FUCK THE ISLAMIC REPUBLIC!
English
919
1.2K
10K
254.8K