Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)

61.7K posts

Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) banner
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)

Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)

@SaadCh0917

Vice President Pmln Ymt City Sahiwal Ex Joint Secretary Pmln Smt City Sahiwal 🐅 🐅میرا جنون مسلم لیگ ن🐅 🐅   👷‍♂️ Civil Engineering👷‍♂️

Sahiwal, Pakistan Katılım Eylül 2020
2.6K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)@SaadCh0917·
Thank you @MaryamNSharif for the Encouragement🙏♥️🐅❤️🙏 Indescribable feelings یوتھ میڈیا ٹیم (YMT) کی بدولت آج میرے قائد جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کی بہادر بیٹی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ مجھ ادنی سے ورکر کو عزت بخشی اور فالو بیک دیا۔ I also say Thanks to Mam @Shamylaroy
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) tweet mediaSaad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) tweet media
اردو
12
26
42
4.9K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Hassan Ali Yousafzai
Hassan Ali Yousafzai@hassanaliyusfzi·
The real “absolutely not.” He said no to dictation. He rejected billions in pressure and incentives. And on 28 May 1998, Nawaz Sharif made Pakistan a nuclear power. 🇵🇰 A decision that changed the course of history forever.
English
0
8
11
190
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب #ذیشان_ملک کا لاہور کے مختلف علاقوں دو موریہ، مال روڈ، جی ٹی روڈ اور لبرٹی چوک کا تفصیلی دورہ کرکے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور مشینری کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں پلاسٹک بیگز تقسیم کرنے والے خصوصی کیمپس کا بھی معائنہ کیا گیا۔۔۔۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ عید کے تمام ایام میں صفائی کا یہ گرینڈ آپریشن چوبیس گھنٹے بلاتعطل جاری رہے گا تاکہ شہر کا ہر گوشہ پاکیزہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ورکرز کی انتھک محنت اور عزم کو سراہتے ہیں جو عید کے دنوں میں بھی شہریوں کی سہولت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔ @MaryamNSharif @ZeshanMalick
اردو
38
82
79
1.1K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی تیز رفتار کارکردگی اور وژن کا عالمی سطح پر ایک اور بڑا اور معتبر اعتراف، ​سنیں کہ کس طرح دنیا کے سب سے بڑے ای کامرس اداروں میں سے ایک، علی بابا گروپ کے سربراہ پاکستان کی ترقی کی رفتار کے معترف ہو رہے ہیں۔ ​آپ کے کاروباری پس منظر سے یہ ظاہر ہے کہ آپ رفتار اور کارکردگی کو اولین ترجیح دیتے ہیں، اور آج ہمیں خود 'شریف سپیڈ' کا عملی مشاہدہ کرنے کا موقع ملا ہے۔ جوسائی (ایگزیکٹو چیئرمین، علی بابا گروپ)
اردو
4
41
81
1.2K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
محترم کامریڈ صاحب! سیاسی مخالفت اور بغض میں اندھے ہو کر سوشل میڈیا پر زہر اگلنا اور گالیاں دینا بہت آسان ہے، لیکن زمین پر موجود حقائق کو جھٹلانا آپ کے بس کی بات نہیں ہے۔ آپ نے مسلم لیگ (ن) پر پشتون دشمنی کا الزام لگایا ، تو آئیں آپ کو حقائق کے ساتھ مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی خدمات پیش کرو ، آئیں آپ کو پشاور سے اسلام آباد اور پختونخوا کے طول و عرض کے اسی سفر پر لے کر چلتے ہیں جہاں کا ایک ایک کلومیٹر اور سڑک کے بائیں طرف لگی تختیاں نواز شریف کی پختونخوا دوستی کی گواہی دیتی ہیں۔جب آپ پشاور سے گاڑی لے کر نکلیں گے، تو آپ کو بائیں ہاتھ پر پشاور نادرن بائی پاس نظر آئے گا، ذرا گاڑی روک کر وہاں دیکھ لیجیے گا، وہاں ترقی کی اس تختی پر نواز شریف کا نام لکھا ہوا ہے۔ جس جدید موٹروے پر آپ سفر شروع کریں گے، وہ پشاور-لاہور موٹروے (M-1) نواز شریف ہی نے بنائی ہے۔ آپ پشاور سے آگے مردان اور صوابی کے قریب پہنچیں گے، تو وہاں پختونخوا کی زراعت کو زندگی دینے والا پیہور ہائی لیول کینال کا عظیم الشان منصوبہ نظر آئے گا، جس کی بدولت صوابی اور صوابی سکارپ کی لاکھوں ایکڑ بنجر زمینیں سیراب ہوئیں اور کسان خوشحال ہوا، یہ نعمت بھی نواز شریف لے کر آئے۔ سفر میں جب آپ مزید آگے بڑھیں گے، تو آپ کو غازی بروتھا ڈیم اور تربیلہ فور جیسے اربوں ڈالرز کے بجلی کے منصوبے نظر آئیں گے، جو پاکستان کی بجلی کی ضرورت پوری کر رہے ہیں اور جن کا افتتاح میاں محمد نواز شریف نے کیا۔ صرف یہی نہیں، آگے چل کر آپ کو ہکلا انٹرچینج نظر آئے گا، جہاں سے شروع ہونے والی موٹروے کا سب سے بڑا فائدہ کرک اور پختونخوا کے دیگر جنوبی اضلاع کو ہو رہا ہے، لیکن اس کا آغاز بھی پشاور اور اس کے گردونواح کو جوڑنے سے ہی ہوتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ آج خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں اگر کہیں بھی ترقی، خوشحالی اور جدید انفراسٹرکچر کی کوئی بڑی نشانی نظر آئے گی، تو اس پر نام صرف اور صرف نواز شریف کا ہوگا۔ انہوں نے 1990 میں اقتدار میں آتے ہی چاروں صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا تاریخی معاہدہ کرایا اور خیبر پختونخوا کو بجلی کے خالص منافع (Net Hydro Profit) اور گیس کی رائلٹی کا وہ حق دیا جس کی مد میں آج بھی صوبے کو سالانہ اربوں روپے مل رہے ہیں۔ پاکستان کو سی پیک کا تحفہ دینے اور اس کے تحت رشکئئ اقتصادی زون کی بنیاد رکھنے کا سہرا بھی نواز شریف کے سر ہے۔ پختونخوا کی دھرتی پر کلین اور سستی بجلی کے مگا پراجیکٹس جیسے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، دیامیر بھاشا ڈیم کی زمین کی خریداری اور شروعات، اور مانسہرہ میں سوکھی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نواز شریف ہی کے وژن کا نتیجہ ہیں۔ اسی طرح ہزارہ کے عوام کو ملک کی خوبصورت ترین اور جدید ہزارہ موٹروے (E-35) کا تحفہ نواز شریف نے دیا۔ جنوبی اضلاع کے لیے انڈس ہائی وے اور کوہاٹ ٹنل بنانے کے ساتھ ساتھ اولڈ بنوں-کوہاٹ 52 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر اور بحالی کر کے وہاں کے عوام کا سفر آسان بنایا۔ چترال کے غیور عوام جو سردیوں کے چھ مہینے شدید برفباری کی وجہ سے پوری دنیا سے کٹ جاتے تھے اور مریض راستوں میں دم توڑ دیتے تھے، ان کے لیے اربوں روپے کے فنڈز دے کر لواری ٹنل کو نواز شریف نے مکمل کر کے انہیں مستقل زندگی دی۔قبائلی عوام صدیوں سے انگریز کے بنائے ہوئے کالے قانون 'ایف سی آر' کے تحت زندگی گزارنے پر مجبور تھے، نواز شریف نے اس ظلم کا خاتمہ کیا اور فاٹا کا خیبر پختونخوا میں تاریخی انضمام کروا کر وہاں کے عوام کو پاکستان کے آئین اور عدالتوں کے برابر حقوق دیے۔ قبائلی اضلاع کی تاریخ کی پہلی فاٹا یونیورسٹی نواز شریف نے بنائی، وہاں چار نئے کیڈٹ کالجز قائم کیے، کھیلوں کے میدان بنائے، سڑکوں کا جال بچھایا اور علاقے کی خوشحالی کے لیے کرم تنگی ڈیم کا منصوبہ شروع کیا۔رہی بات امن کی الحمدللہ جب نواز شریف اقتدار میں تھے تو چپہ چپہ پر سیکورٹی فورسز کی عملداری تھی ، فاٹا کراچی بلوچستان سمیت پورے پاکستان امن آگیا تھا پختونخوا کے امن کو تباہ کرنے والے، اور بارود کے اسی ڈھیر پر پختونوں کو دوبارہ لا کھڑا کرنے والے سہولت کار عمران خان تھے جنہوں نے دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ یہاں بسایا، جبکہ نواز شریف نے تو ہمیشہ اپنے دور میں صوبے میں امن بحال کیا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کا پختونخوا کا ورکر اور ووٹر کوئی بے غیرت نہیں، بلکہ وہ پختونخوا کی حقیقی ترقی، امن اور اپنے حقوق کے محافظ لیڈر کا باوقار سپاہی ہے۔ آپ جتنا مرضی زہر اگل لیں، پختونخوا کی مٹی سے نواز شریف کے ترقیاتی نقوش اور احسانات کو نہیں مٹا سکتے۔
COMRADE@Ayaan770

@Alikhanyzai مسلم لیگ ن پشتونوں کے خلاف جماعت ہے اس کی ہمیشہ سے سیاست پشتون کے خلاف بھونکنے پر کی ہے اور جب بھی حکومت میں ائی ہے اس دور میں دور میں پشتونوں کا قتل عام ہوا ہے اور ان کے سروں پر ڈالرز لیے ہے ۔ ابھی پشتون قوم میں جو ن لیگ کا سپوٹر ہے یا ورکرز ہے وہ بھی بعیرت ہے

اردو
14
77
138
2.9K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I have arrived in the beautiful and dynamic city of Hangzhou, Zhejiang Province, as part of my official visit to China. I am deeply grateful to the leadership of Zhejiang Province for the warm welcome extended to me and my delegation. We look forward to strengthening practical cooperation with Zhejiang Province across diverse fields, including the digital economy, e-commerce, information technology, telecommunications, agriculture, renewable energy, advanced manufacturing, and skills development. As Pakistan and China commemorate 75 years of diplomatic relations, I look forward to engaging with President Xi Jinping and the Chinese leadership, while reaffirming our shared commitment to further strengthening the enduring bond of friendship between our two brotherly nations. Long live Pakistan-China friendship!
English
342
1K
5.8K
209.8K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂
سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ پاکستان مسلم لیگ ن محترم آفتاب خان نیازی کی سیاسی و تنظیمی سرگرمیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ وہ پارٹی بیانیے، عوامی رابطوں اور موثر حکمتِ عملی پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ سی ایم سیکرٹریٹ میں آفیشل ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب سید کوثر کاظمی سے اہم ملاقات ہو، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک صاحب کے ساتھ مشاورت ہو، یا ایم پی اے حیدر نور نیازی کے ہمراہ سابق صوبائی وزیر امانت خان کے ساتھ سیاسی بیٹھک۔۔۔ ہر جگہ آفتاب خان نیازی کی سنجیدہ سیاسی فکر، متحرک کردار اور مضبوط وژن نمایاں نظر آتا ہے۔ آفتاب خان نیازی جیسی ہستیاں سیاست کو صرف نعروں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ عملی جدوجہد، رابطوں اور فکری ہم آہنگی سے آگے بڑھاتے ہیں۔۔۔ ویلڈن آفتاب بھائی۔۔۔ @aftabniazi007 @ZeshanMalick
اردو
9
19
20
236
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
حامد میر اور ایمان مزاری جیسے لوگوں کے مسنگ پرسنز کے نام پر بنائے گئے جھوٹے بیانیے کی حقیقت دیکھنی ہو تو بی ایل اے کی یہ حالیہ ٹریننگ ویڈیو دیکھ لیں۔بلوچستان کی تاریخ، غیرت اور عظیم ثقافت میں خواتین کا ایک مقدس مقام ہے، لیکن بیرونی فنڈڈ کیمپوں میں غیر محرم مردوں کے ساتھ اس طرح کی ٹریننگ اور پھر انہیں فوج کے جوانوں کے خلاف استعمال کرنا بلوچ روایات کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔ یہ کوئی نظریاتی تحریک نہیں بلکہ اخلاقیات سے عاری ایک منظم نیٹ ورک ہے، جس کا مقصد صرف اور صرف بیرونی اشاروں پر پاکستان میں انتشار پھیلانا ہے۔جدید امریکی ہتھیاروں کے ساتھ خواتین کو فرنٹ لائن پر لانا مرد جنگجوؤں کی کمی کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے۔ ہنی ٹریپ جیسے حربے اور غیر محرم کیمپوں کا کلچر نہ اسلام کا حصہ ہے اور نہ ہی بلوچ غیرت کا۔ ریاست کے پیسوں اور اسکالرشپس پر پڑھ کر، چند ڈالروں کی خاطر اپنی اقدار کا سودا کرنے والی یہ خواتین بلوچ عوام کی نمائندہ نہیں ہو سکتیں۔ یہ صرف ہندوستان اور اسرائیل کے ڈالروں کا اثر ہے، لیکن پاکستان کو توڑنے کا خواب دیکھنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ انشاءاللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
War Noir@war_noir

#Pakistan 🇵🇰: Female commander and fighters of “Baloch Liberation Army” (#BLA) released a new video. Fighters are using DJI Drones, #USA-made 🇺🇸 Penn Arms P540-1 grenade launcher, M4A1 carbines, M16A4 rifles, FN M249 machine gun, AK-74 / AK-74M rifles etc...

اردو
37
90
230
15.6K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
CM Punjab Maryam Nawaz Sharif represented Punjab and Pakistan at the UN Urban Forum in Baku, taking part in the official presidential delegate photograph and the presidential address ceremony alongside H.E. Ilham Aliyev. A proud moment of international engagement as Punjab’s vision for sustainable, safe and resilient cities is presented on the global stage. From Baku: strengthening partnerships for people-centred urban transformation under the UN urban agenda.
Marriyum Aurangzeb tweet mediaMarriyum Aurangzeb tweet media
English
46
227
483
7.9K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
لکھ کر رکھ لو، خیبر پختونخوا میں امن لانا ہے تو سب سے پہلے اس اندرونی گٹھ جوڑ کو کچلنا ہوگا۔ ایک طرف ٹی ٹی پی معصوموں کا خون بہاتی ہے، تو دوسری طرف پی ٹی آئی کی حکومت اور پی ٹی ایم اسے سیاسی اور نظریاتی تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ یہ دونوں جماعتیں ٹی ٹی پی کی فرنٹ لائن سہولت کار ہیں۔​یہ پورا ٹرائیکا بیرونی آقاؤں کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے اور ان کا واحد مقصد پختونخوا کو ہمیشہ کے لیے جہنم بنانا ہے۔ ان غدارِ وطن ایجنٹوں سے کسی نرمی کی گنجائش نہیں؛ جب تک ان تینوں نیٹ ورکس کا نام و نشان مٹا نہیں دیا جاتا، اس صوبے میں امن کا آنا ناممکن ہے۔
اردو
23
59
179
2.9K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
ہمارے انتہائی عزیز دوست، بھائی اور 92 نیوز کے بیورو چیف محترم طارق عزیز صاحب کو ان کی تین دہائیوں پر محیط لازوال صحافتی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ ​طارق عزیز صاحب سے میرا تعلق صرف چند سالوں کا نہیں، بلکہ تین دہائیوں پر محیط ایک سچے اور مخلصانہ رشتے کا نام ہے۔ ہم نے نوائے وقت کے سنہری دور میں اکٹھے کام کیا اور میں نے انہیں ہمیشہ صحافتی اصولوں پر کاربند پایا۔ ​ان کی صحافتی اور سیاسی تاریخ پاکستان میں جمہوریت کی جدوجہد سے جڑی ہے۔ جب جنرل مشرف نے مارشل لا لگایا اور محترمہ بیگم کلثوم نواز شہید نے جمہوریت کی بحالی کی تحریک کا علم اٹھایا، تو طارق عزیز صاحب اس تحریک کے ہر اول دستے میں شامل تھے۔ پشاور سے لے کر مردان تک، اور سرگودھا سے لے کر لاہور تک، بیگم کلثوم نواز صاحبہ کا کوئی ایسا جلسہ یا مہم نہیں تھی جہاں طارق عزیز صاحب صفِ اول میں موجود نہ رہے ہوں۔ ​صحافتی تاریخ کا وہ یادگار دن کون بھول سکتا ہے جب 3 دسمبر 2000 کو سید ظفر علی شاہ صاحب کے گھر اے آر ڈی (Alliance for Restoration of Democracy) کی بنیاد رکھی جا رہی تھی، طارق عزیز صاحب وہاں اس تاریخ کو بنتے دیکھ رہے تھے۔ مخدوم جاوید ہاشمی صاحب کی جمہوریت کے لیے کی جانے والی جدوجہد ہو یا مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادتراجہ ظفر الحق، چودھری نثار علی خان، اقبال ظفر جھگڑا، خواجہ سعد رفیق اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ہر ایک کے ساتھ ان کا قریبی، نظریاتی اور احترام کا تعلق رہا۔ مسلم لیگ (ن) کی بیٹ (Beat) طویل عرصے تک ان کے پاس رہی، یہی وجہ ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کی سیاست کے اسرار و رموز سے جتنا واقف ہیں، شاید ہی کوئی اور ہو۔ ​ان کی شرافت اور پیشہ ورانہ مہارت کا عالم یہ ہے کہ جہاں ن لیگ کی قیادت ان پر اندھا اعتماد کرتی ہے، وہاں پیپلز پارٹی کے دوستوں اور دیگر سیاسی حلقوں میں بھی ان کے مراسم انتہائی مثالی اور قابلِ رشک ہیں۔ ​"طارق عزیز صرف ایک نام نہیں، بلکہ پاکستان کی سیاسی و صحافتی تاریخ کا ایک روشن باب ہیں۔ آج ریاست نے ان کو تمغۂ امتیاز دے کر دراصل اس تین دہائیوں کی بے داغ جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ​میرے بھائی، میرے دوست طارق عزیز! آپ کو یہ عظیم اور مستحق اعزاز بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کی اس کامیابی پر میرا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ اللہ پاک آپ کے قلم اور قدم میں مزید برکت عطا فرمائے، آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی دے اور آپ اسی طرح حق و سچ کا علم بلند کرتے رہیں۔ آمین @Tariq_aziz99
اردو
5
34
98
2.9K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
یہ 2017 کی بات ہے جب پاکستان میں سی پیک (CPEC) پر انتہائی تیز رفتاری سے کام جاری تھا اور اس اسٹریٹجک منصوبے کے فیز 1 کو ہر صورت 2022 تک مکمل ہونا تھا۔ انفراسٹرکچر کے میدان میں ایک انقلاب برپا تھا؛ ہزارہ موٹروے تھاکوٹ کے دشوار گزار راستوں تک پہنچ رہی تھی، لاہور سے ملتان اور ملتان سے سکھر موٹروے کے ذریعے ملک کے بڑے شہروں کو آپس میں جوڑا جا رہا تھا، اور ہکلہ سے ڈی آئی خان موٹروے پر دن رات کام چل رہا تھا۔ چائنیز مینوفیکچرنگ اور ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں مغلوبہ لانا چاہتے تھے، اسی لیے وہ ریلوے کے انقلابی منصوبے ایم ایل ون (ML-1) کا فوری آغاز کرنے کے خواہشمند تھے اور کاشغر سے گوادر تک ایک متبادل اور تیز رفتار علیحدہ ٹرین چلانے کا فریم ورک تیار کر چکے تھے۔سی پیک محض ایک سڑک کا نام نہیں تھا، بلکہ یہ چین کے تاریخی اور عالمی منصوبے 'ون بیلٹ ون روڈ' (OBOR) کا سب سے اہم اور مرکزی فلیگ شپ پراجیکٹ تھا۔ چین کی سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے مختصر ترین عرصے میں مختص کردہ 67 ارب ڈالر کے کل بجٹ میں سے 22 ارب ڈالر کی خطیر رقم پاکستان میں زمین پر منتقل کر دی تھی۔ انہی حالات کی وجہ سے یہ قوی امید پیدا ہو چلی تھی کہ 2022 تک گوادر کا ساحل اپنی جغرافیائی اہمیت اور جدید انفراسٹرکچر کے باعث دبئی کا متبادل بن کر ابھرے گا۔ اس معاشی ترقی نے خطے کی اور عالمی طاقتوں کی نیندیں اڑا دی تھیں، اسرائیل پریشان تھا اور پاکستان نے طویل عرصے بعد امریکی غلامی اور اس کی ڈکٹیٹرشپ کا طوق اتار پھینکا تھا۔ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اب صرف سفارتی نہیں بلکہ ایک ناقابلِ تسخیر معاشی و اسٹریٹجک ڈھال میں تبدیل ہو چکے تھے۔ اس معاشی استحکام کا اثر ملکی معیشت پر واضح تھا؛ ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر محض 7 ارب ڈالر کی خطرناک حد سے چھلانگ لگا کر 24 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئے، جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج جو 13 ہزار انڈیکس پر سسک رہی تھی، سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بدولت 54 ہزار کی ریکارڈ سطح کو چھو رہی تھی۔ چار سال تک مہنگائی کی شرح کو 3 فیصد کی نچلی ترین سطح پر برقرار رکھا گیا، ڈالر کی قیمت 100 روپے پر مضبوطی سے منجمد رہی، اور پٹرول، گیس و بجلی کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں اور سستی تھیں۔ پھر پاکستان کی اس معاشی پرواز کو روکنے اور چین کے بڑھتے ہوئے قدموں کو بریک لگانے کے لیے ملکی سیاست میں عمران خان کو لانچ کیا گیا۔ جیسے ہی 2018 میں انہیں اقتدار کی کرسی سونپی گئی، انہوں نے سب سے پہلا وار سی پیک پر کیا۔ اس عظیم الشان منصوبے پر بدعنوانی کے بے بنیاد الزامات لگا کر اسے عملاً منجمد (Freeze) کر دیا گیا اور گوادر پورٹ کی ترقیاتی سرگرمیوں کو مکمل طور پر روک دیا گیا۔ہزارہ موٹروے جو تھاکوٹ تک بن چکی تھی، اس کے بعد کے اگلے مراحل پر ایک انچ کام آگے نہ بڑھ سکا۔ ہکلہ سے ڈی آئی خان موٹروے جو 2018 تک اپنے آخری مراحل میں تھی، اسے لاوارث چھوڑ دیا گیا اور ملتان سے سکھر موٹروے کے اگلے روٹس کو سرد خانے کی نذر کر دیا گیا۔ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور حویلیاں ڈرائی پورٹ جیسے کلیدی منصوبوں پر کام مکمل طور پر ٹھپ ہو گیا۔ چین جس ایم ایل ون (ML-1) ریلوے پراجیکٹ کے لیے بے چین تھا، اس کی فائلیں دبا دی گئیں اور کاشغر سے گوادر ریلوے لائن پر کسی قسم کی بات چیت یا فالو اپ تک نہیں کیا گیا۔ تحریکِ انصاف کے اس پونے چار سالہ دور میں چین پاکستان سے اس حد تک مایوس اور ناراض ہوا کہ اس نے سی پیک کے تحت مزید ایک ڈالر بھی انویسٹ نہیں کیا اور یوں پاکستان کا یہ مایہ ناز گیم چینجر منصوبہ فنڈز کی کمی اور حکومتی سرد مہریکے باعث دم توڑنے لگا۔ تعجب اور افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کی خودمختاری، معاشی خوشحالی اور تقدیر بدلنے والے اس عظیم منصوبے کو اپنے ہاتھوں سے سبوتاژ کرنے والا شخص آج بھی عوام کے سامنے مظلوم بن کر کھڑا ہے۔ وہ شخص جس نے پاکستان کو دوبارہ آئی ایم ایف اور معاشی بحران کی دلدل میں دھکیلا، اب اس کے اندھے فالورز کہتے ہیں کہ سائفر ایک حقیقت ہے اور عمران کو امریکہ نے سازش کے تحت نکالا ہے، اس کھلے تضاد اور تاریخ کا مذاق پر بہت سے لوگ یقین بھی کرتے ہیں ، عقل حیران ہے کہ اگر عمران خان اتنے ہی امریکہ مخالف تھے تو انہوں نے اقتدار میں آتے ہی امریکہ کو خوش کرنے کے لیے چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کو کیوں رول بیک کیا؟ انہوں نے گوادر کو روک کر دبئی کے مفادات کا تحفظ کیا، چین کو ناراض کر کے ہندوستان کو علاقائی برتری کا موقع دیا یا پھر اسرائیل کے ایجنڈے کو پورا کیا؟ حقیقت یہی ہے کہ سی پیک کا راستہ روک کر پاکستان کی پیٹھ میں جو چھرا گھونپا گیا، اس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ #CDFPrideOfNation #CPEC
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet mediaKhadim Ali khan Yousaf zai tweet mediaKhadim Ali khan Yousaf zai tweet mediaKhadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
12
96
201
4.9K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
عمران خان کے پیچھے اب صرف 2 فیصد طبقہ بچا ہے، یہ 2 فیصد کبھی راہ راست پر نہیں آئیں گے کیونکہ انہیں ڈاکٹر جواب دے چکا۔ مشیر وزیر اعلی پنجاب راشد نصراللہ کی لگی لپٹی رکھے بغیر کھری کھری گفتگو @MaryamNSharif @RashidNasrulah
اردو
29
63
132
2K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)@SaadCh0917·
@qmalik86 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ساہیوال کی سیاست کے علمبردار ساتھیوں کے ساتھی، ملک ندیم کامران صاحب ہم سب کو داغ مفارقت دے کر جہاں فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔ نماز جنازہ کل بروز ہفتہ مورخہ 16 مئی بعد از نمازِ ظہر محافظ ٹاؤن کے پارک میں ادا کی جائے گی۔
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) tweet media
اردو
0
0
1
241
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Qasim Nadeem
Qasim Nadeem@qmalik86·
میرے والد ملک ندیم کامران صاحب، میاں نواز شریف صاحب کے دیرینہ ساتھی ہم سب کو داغ مفارقت دے کر جہاں فانی سے کوچ فرما کر خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انکی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ بعد از نمازِ ظہر محافظ ٹاؤن لاہور کے پارک میں ادا کی جائے گی۔
Qasim Nadeem tweet media
اردو
266
169
797
28.5K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ ساہیوال کی سیاست کا ایک درخشاں باب آج بند ہو گیا۔ قائد میاں نواز شریف سے وفاؤں کو جادواں کرکے ساتھیوں کے ساتھی، یاروں کے یار، مخلص اور باوقار سیاسی شخصیت ملک ندیم کامران سابق صوبائی وزیر ہم سب کو سوگوار چھوڑ کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ @MaryamNSharif @Shamylaroy
Aftab khan Niazi tweet media
اردو
15
27
45
766
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
معرکہ حق کی تصویر نمائش قذافی سٹیڈیم لاھور میں منعقد ھوئی گیسٹ آف آنر رکن قومی اسمبلی و صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب #محترمہ_شمائلہ_رانا صوبائی وزیر تعلیم پنجاب #رانا_سکندر_حیات #محمد_آفتاب_خان_نیازی شیخ سلطان حاوی ایڈیشنل ڈپٹی ھیڈ YMT پنجاب چوھدری محمد افضل سینئر وائس پریذیڈنٹ معروف جرنلسٹ کالم نگار کثیر تعداد میں شریک
اردو
13
40
49
506
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
وزیراعلیٰ پنجاب #محترمہ_مریم_نوازشریف کی ہدایت پر مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب #ذیشان_ملک کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پی پی 159 لاھور میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا @ZeshanMalick نے معرکہ حق میں عظیم فتح پر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif کیطرف سے شہداء و غازیوں سے اظہار عقیدت کیا 👏🏻❤️
اردو
25
57
75
657
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ سیاسی تلخیوں اور مخالفین کی دشنام طرازی کے باوجود ریاست کے ساتھ غیر متزلزل وفاداری اور آئینی جدوجہد کا راستہ اپنا کر خود کو قومی وحدت کا حقیقی علمبردار ثابت کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا حالیہ بیانیہ نہ صرف وطن دشمن عناصر اور خون ریزی کی سوچ رکھنے والوں کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے، بلکہ یہ ان قوتوں کے لیے بھی ایک واضح پیغام ہے جو لسانی عصبیت اور صوبائیت کے نام پر نفرت پھیلا کر ملک کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں۔ چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان کو ایک اکائی تسلیم کرتے ہوئے پنجاب سمیت ہر خطے کے احترام کا درس دینا یہ ظاہر کرتا ہے کہ جمعیت کی سیاست کا محور صرف اقتدار نہیں بلکہ پاکستان کی سالمیت اور استحکام ہے، جو آج کے پرآشوب دور میں قومی یکجہتی کی سب سے مضبوط ڈھال ہے۔
اردو
13
152
457
4.4K
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) retweetledi
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL)@SaadCh0917·
کیا Constitution-1 واقعی فراڈ ہے؟ ❌ کوئی بھی اتھارٹی اسے غیر قانونی قرار نہیں دے رہی ❌ بغیر تحقیق الزام لگانا درست نہیں ✔️ مستند معلومات حاصل کریں #FactCheck
Saad Ch ( PMLN YMT SAHIWAL) tweet media
اردو
0
2
2
10