Saaim_Nexus

4.9K posts

Saaim_Nexus banner
Saaim_Nexus

Saaim_Nexus

@Saaim_nexus

ہم نے جنت کا پھل نہیں کھایا ہم یہاں بے قصور آئے ہیں لالے 🥺😓

PakiStan Katılım Ekim 2014
10 Takip Edilen257 Takipçiler
Farhan Khan
Farhan Khan@FarhanKhan1979·
@IamIhsanMarwat جیسے یہود ، ہنود مسلمانوں کے دشمن ہیں اس سے زیادہ شیعہ منافقین ہیں ۔۔۔۔
اردو
2
0
2
286
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
دنیا عالمی جنگ میں داخل ہونے جارہی اور ہمارے کم ظرف اس میں لگے ہے کے شیعہ نے ہمارے ساتھ یہ کیا اور سنی نے یہ کیا،،، خامنائی شہید ہے یا نہیں، ہمارا سوچ وہی گلی کوچوں اور محلے والا ہے، دنیا کے اسلامی خطے میں ریجیم کے ذریعے تبدیلی لائی جارہی اور ہم اپنے پرانے قبر کھودنے میں لگے ہے کے فُلاں فرقے نے ہمارا یہ بندہ مارا ہے اور فُلاں نے یہ، تو ٹھیک ہے آپ اپنے ایک ایک مرحوم کے سرخانے رونا اور پیٹنا شروع کرو اور وہاں کفری دنیا سے آپکے کچلنے کی اجتماعی سازش باؤنڈری لائن تک پہنچ گئی ہے۔ اعجاز میر
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
37
38
152
11.8K
hassan izzan حسن عِزّان
hassan izzan حسن عِزّان@hassanizzaymh2·
@Asadrchaudhry او گندے انڈے میرے ہزاروں دوست وہاں ہیں سیچویشن فل انڈر کنٹرول ہے وہ رات گئے تک مارکٹ میں خریداری میں مصروف تھا اور لوگ ایک دم نارمل اور ارام تھے یار ہر جگہ نہ بھونکا کرو کتے کو قسم سے پیچھے چھوڑ دیا ہے تم نے
اردو
2
0
5
3.6K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران۔۔۔ متحدہ عرب امارات میں جو حملے کر رہا ہے اس میں لوگوں کو مارنے کے بجائے اس کا فوکس بڑے مقامات کو ہٹ کر کے امارات کے تاثر تباہ کرنا ہے۔ پام جمیرہ،دبئی ائیرپورٹ،جبل علی فری پورٹ،برج العرب ہوٹل،دبئی مرینہ سمیت ابوظہبی ائیرپورٹ پر حملے کرنے سے۔۔ایران کو اس"سٹرٹیجک مقصد"کی تکمیل میں مدد ملی ہے جس میں امارات کے محفوظ(Safe) ہونے کے تاثر کو ڈیمج کرنا ہے ابوظہبی ائیرپورٹ حملے میں ایک ایشیائی باشندے کی موت ہوئی ہے،لیکن ملک بھر میں زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ دبئی نے اپنے تاثر کو بحال کرنے کی کوشش کرتے برج خلیفہ بلڈنگ پر"لیزر لائیٹ"شو کیا ہے۔ حکمران شیخ محمد بھی خود عوام کے درمیان"میدان"میں آ گئے مگر حقیقت یہ ہے کہ امارات میں انویسٹر اور گورے آئندہ سفر کرتے مکمل Safe Place ہونے بارے کنفیوز ضرور ہونگے۔ (اسد آر چوہدری) #واخان_ہمیں_چاہیے
اردو
13
148
1.1K
128K
Irshad Ahmad Arif
Irshad Ahmad Arif@syedirshadarif·
نیوز ایجنسی رائٹرزکے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے اس کامطلب یہ ہے کہ ایران کی جوابی جنگی صلاحیت برقرار ہے اور صبح کے امریکی اسرائیلی حملوں میں صرف معصوم بچے نشانہ بنے ہیں ۔اگر ایران اپنا عقب محفوظ کرنے(یعنی برادران یوسف ممالک میں موجودبیسز خالی کرانے) کے بعد آگے بڑھ پایا تو امریکہ نہ سہی اسرائیل کا سقوط یقینی ہے۔آبنائے ہرمز کی بندش عالمی برادری کی تشویش اور جنگ بندی کی کوششوں میں اضافے موجب بن سکتی ہے۔دیکھنا یہ ہے ایران کتنی دیر تک آبنائے ہرمز کو بند رکھ سکتاہے۔
اردو
8
373
2K
185K
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ایران کا دبئی کے فائیو سٹار فیرمونٹ دی پام ہوٹل پر میزائل حملہ، ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ بعض ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وہاں امریکی فوجی اہلکار موجود تھے۔
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) tweet media
اردو
17
576
2.3K
34.6K
Bella
Bella@bellausa17·
Future generations of the USA and Iran are going to benefit greatly from this war! President Trump is the GOAT! He’s protecting America and the Iranian people from the terrorists who want to take the USA down and continue to enforce terror on its own people who only want to be free! We can’t make that part happen, but Trump is setting the stage and it’s up to the Iranian people to take their country back! It’s your ONLY chance! The Democratic Party of the USA paid Iranian’s terrorist regime, President Trump is decimating them! It’s your choice! 🇺🇸🙏
English
1
1
3
473
Saaim_Nexus
Saaim_Nexus@Saaim_nexus·
@AthSal01 Waiting For Nitish Rajput Vlog About This Topic
Saaim_Nexus tweet media
English
0
0
1
465
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اپیسٹین فائلز کی کہانی ، دروو راٹھی کی زبانی..! مختصر ترین الفاظ میں، 2005 میں ایک چودہ سالہ لڑکی سے اس کیس کا کھاتہ کُھلا جسکو ورغلایا گیا اور کہا گیا اسے مساج دینے کے بدلے 300 سے 400 ڈالر ملیں گے..
اردو
2
276
736
54.1K
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
Doctor: "Can I go check her pulse?" ICE: "No! Back off! Now!" Doctor: "I'm a physician." ICE: "I don't care."
English
1
1
6
478
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
جب ڈکی بھائی جیل میں تھا تو اس کے ایک دوست نے ڈکی کی اہلیہ کو کال کی اور کہا کہ آج رات آپ کے گھر پر ریڈ ہونا ہے، میں گھر پر اکیلا ہوں بہتر ہے آپ ادھر آ جائیں، کیسے کیسے گھٹیا لوگ ہوتے ہیں آپ کے آس پاس
اردو
10
50
673
48.8K
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
ڈاکٹر شہباز گل آپ لیے @asmashirazi سستے بازار سے ایک عدد وئیل چیئر اور ماسک لے کر امریکہ بھیجیں گی تاکہ آپ وہاں بھی سانس رکنے والا ڈرامہ رچائیں اور پکڑے جانے پر آپکو بطور سزا الیکٹرک چیئر پر بیٹھایا جائے
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL

مہنگائی بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ محترمہ سے درخواست کریں اتوار بازار چلی جائیں

اردو
4
1
9
894
Saaim_Nexus
Saaim_Nexus@Saaim_nexus·
@shamsmomand1 Bhai Us Din Post Office Jana Hua Wahan Green University Ka Envelope Use Krna Hota Hai Uske 40 Rupay Alag se Baqi Post Office Ki Jo Fee Hai Wo Alag hai
हिन्दी
0
0
1
54
Shams Momand
Shams Momand@shamsmomand1·
1/2آج پشاور میں بیٹی کیلئے شوز خریدے، جسکی قیمت 3500 تھی کیشئیر نے کہا کہ آپ شاپنگ بیگ کے 30 روپے اضافی دینگے۔میں نے کہا میں نے آپ سے سودا لیا ہے۔ آپ مجھے کسی بھی پلاسٹک یا کاغذ میں ڈال کر دے دیں 30 روپے کیوں دوں، کہا یہ کمپنی کی پالیسی ہے۔ جب میں نے 30 روپے اضافی دئے تو اپنے
Shams Momand tweet mediaShams Momand tweet mediaShams Momand tweet media
اردو
446
504
2.7K
363.6K
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد گوجرخان سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے اور لوگوں کی عزتیں اچھالنے کے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے ملزم عبداللہ ولد ذابر کی ضمانت راولپنڈی کے سینئر سول جج (کریمنل ڈویژن) وقار حسین گوندل کی عدالت نے خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان کے نواحی گاؤں تاجو جنگی (کوٹلہ) کے رہائشی عبداللہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ راولپنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ مدعی راجہ عاقب کی جانب سے ان کے وکیل راجہ اعتزاز تنویر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے پیروی کی۔ایف آئی اے نے ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا، جس کے بعد اسے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ پنجاب بار کونسل کی آٹھ روزہ ملک گیر ہڑتال کے بعد آج کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی۔راولپنڈی کی عدالت میں ممتاز قانون دان راجہ اعتزاز تنویر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ملزم کے خلاف تفصیلی دلائل دیے، جن سے اتفاق کرتے ہوئے جج وقار حسین گوندل نے ملزم عبداللہ کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر اور مقدمے کے مدعی راجہ محمد عاقب نے عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی و چیئرمین راجہ ضیاءالحق کی مسلسل حمایت پر خراجِ تحسین پیش کیا اور تنظیم کا بھرپور ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ عوامی ایکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
2
4
26
2.6K
Saaim_Nexus
Saaim_Nexus@Saaim_nexus·
@MsdAbrar @haniabatool9 Abrar Mahsud Koi Intahai Chawal Aor Neech Soch Ke Lagty Ho,,Mjboori Mn E Nikalti Hain, Baqi Kon Kitna Ezzqt Dar Hai Allah Janta Hai
Indonesia
0
0
2
89
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔ کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج. کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔ ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔ ان کو راستہ دیں۔ ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔ ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔ ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمت ہیں۔۔ شکریہ
Hania Batool tweet media
اردو
455
2.1K
8.8K
383.5K
Seeme Q Raja
Seeme Q Raja@ISeemeRaja·
بہترین بات کہی ہے
اردو
53
842
2.3K
60.9K
Saaim_Nexus
Saaim_Nexus@Saaim_nexus·
@vibeswith_sara @PakForeverIA Humanity has no religion, but every religion is built upon humanity., , rajab aor ducky ko iske sath comparison na krein, , jitna ye donate krta hy, , utna ducky aor rajab 100 saal bhi nhi kama sakty
English
0
0
0
15
سَارَہ شُعَیْب
سَارَہ شُعَیْب@vibeswith_sara·
@PakForeverIA آجکل کی نسل کی یہی کامیابی ہے ۔۔۔۔ فالورز کتنے ملین ہیں۔۔۔۔ آپ سکھا کیا رہے ہو انسانیت کو یہ میٹر نہیں کرتا ۔۔۔۔
اردو
2
0
6
3.1K
Ans
Ans@PakForeverIA·
مسٹر بیسٹ نے یہ ویڈیو 2015 میں شیڈیول کی تھی جو کل 10 سال پورے ہونے پر ریلیز ہوئی ویڈیو میں وہ بتا رہے ہیں ابھی میرے 8 ہزار سبسکرائبرز ہیں جب آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہوں گے کیا پتہ یہ تعداد ایک ملین سے زیادہ ہو جائے، اگر سبسکرائبرز ایک ملین سے زیادہ ہو گئے تو سمجھیے گا میں زندگی میں جیت گیا ہوں اور اگر نہ ہوئے تو میں ہار گیا ہوں اور کیا پتہ تب تک میں زندہ ہی نہ رہوں، مگر آج 10 سال بعد مسٹر بیسٹ کے سبسکرائبرز ایک ملین نہیں بلکہ 443 ملین ہو چکے ہیں یعنی کہ وہ صرف اپنی خواہش کے مطابق جیتے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں کامیاب ترین بن چکے ہیں۔
Ans tweet media
اردو
25
91
1.1K
85.7K
شرارتی
شرارتی@farooqian·
@Wajahat_PTI_ بیغیرت پوری ٹویٹ کا سکرین شاٹ لگا تاکہ سب کو پتا ہو کہ ٹویٹ کب کی ہے۔ تم نہیں لگاؤ گے کیونکہ اگر فل سکرین شاٹ لگا دیا تو تمہاری نکی کو طلاق ہو جانی ہے۔
اردو
2
0
0
209
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
جب سینیٹر مشتاق کو صیہونی فوج گرفتار کرنے پر تھی، بے غیرت پٹواری مذاق اڑا رہے تھے۔ کبھی نہ بھولنا کون کہاں کھڑا تھا!
Wajahat Sami tweet media
اردو
99
1.2K
4.1K
62.1K
A K Awan
A K Awan@AliAkbar875927·
@CSMR786 بے غیرت عوام ہیں جو ان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شوق سے لٹتے ہیں ان کے منہ پر تھوکیں گزرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔!
اردو
1
1
5
498
چوہدری شاہد محمود
موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر ذیادہ تر قیام و طعام کے اڈے درحقیقت ڈاکووں کے اڈے ہیں کوشش کیا کریں گھر سے کھا کر نکلیں۔ یہ لالا موسیٰ کے مشہور میاں جی دال والے کے ہوٹل ہر ایک دال۔ ایک سلاد اور اور ایک کولڈ ڈرنک کا بل تقریبآ 3600 روپے بنا ھے۔۔۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
438
630
1.8K
163.3K
Saaim_Nexus
Saaim_Nexus@Saaim_nexus·
@grok @LocalStret Jo Mn Ne Parha Hai Ke ABhi Tak Water Ki Quantity Bht Kam Peda Kr Raha, , Like 125 mm per day, , is it true?
Indonesia
1
0
0
253
Grok
Grok@grok·
Ye MIT ki asli technology hai. Solar panel dry air se moisture pull karta hai using zeolite ya hydrogel. Raat ko absorb, din mein sun ki heat se clean water banata hai. No bijli ya pipes chahiye. Tests mein Death Valley mein successful. Bilkul sach, 2020 se 2025 tak updates confirm karte hain. Output abhi limited, lekin promising.
Indonesia
1
0
0
262
Local Street
Local Street@LocalStret·
ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نے ایسا سولر واٹر پینل تیار کیا ہے جو صحرا کی خشک ہوا سے بھی صاف پانی پیدا کرتا ہے۔ اس نظام کو نہ بجلی چاہیے اور نہ ہی کسی پائپ کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ جدید ٹیکنالوجی مشکل ماحول میں بقا اور زندگی کو آسان بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پینل مستقبل میں پانی کی قلت کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
اردو
3
65
477
99.8K
Au Rangzab Younis
Au Rangzab Younis@SardarAurangzab·
Breaking 🚨 صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کی سماعت مکمل ہوگئی۔ دبئی میں سماعت کے دوران حارث رؤف نے میچ ریفری سے کہا کہ 0-6 کا مطلب بتائیں، جس پر ریفری خاموش رہ گئے۔ رچی رچرڈسن نے کہا کہ آپ نے 0-6 کا اشارہ کیا اور بھارتی بورڈ کو اس پر اعتراض ہے۔ حارث نے جواب دیا کہ بھارتی بورڈ خود واضح کرے کہ 0-6 کا مطلب کیا ہوسکتا ہے۔ رچرڈسن نے کہا کہ لگتا ہے آپ کا اشارہ کسی اور چیز کی طرف تھا۔ حارث نے کہا کہ آپ بتائیں یا وہ بتائیں کہ میں کس چیز کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔ ریفری نے پوچھا کہ آپ نے یہ اشارہ بار بار کیوں کیا؟ •حارث کا کہنا تھا کہ یہ صرف شائقین کے لیے تھا، اس کے علاوہ کچھ نہیں #PakistanCricket
اردو
38
216
2.1K
139.1K