Sabgull💞

1.4K posts

Sabgull💞 banner
Sabgull💞

Sabgull💞

@Sabgul7788

باغ پھولوں سے بھرا تھا مگر ہمارے حصہ اک پھول تک نہ آیا💞

near to your heart ❤️ Katılım Mart 2026
69 Takip Edilen93 Takipçiler
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@zimal__1 یہ تم جو مجھ سے محبت کا مول پوچھتے ہو تمہیں یہ کس نے کہا پیڑ چھاؤں بیچتے ہیں
اردو
0
0
0
0
Zᶦᵐᵃᴸ_ N
Zᶦᵐᵃᴸ_ N@zimal__1·
تم سمجھتے نہیں محبت کو!!! عشق کی فطرت ھے بے وجہ ہونا 💖🌺
Zᶦᵐᵃᴸ_ N tweet media
اردو
3
0
3
27
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@na4795024248741 جانان په خپله نيستۍ نه دی ما مې له سیالو سره سېاله ګرځوينه
PS
0
0
0
0
Naz🌺🌹🌹🌱
Naz🌺🌹🌹🌱@na4795024248741·
*بـاور د زړه امـــانــت دی* *هـــر لاس یې د سـاتـلـو وړتــیا نـه لــري*
Naz🌺🌹🌹🌱 tweet media
PS
7
0
21
360
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@B_utt3 اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائےِ یار جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے جِس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ھے اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے #قومی_زبان
اردو
0
1
0
5
سمرین 🦋
سمرین 🦋@B_utt3·
یہ ع ش ق نہیں ــــــــــــ کر سکوں گی میں ھوا بھی تو اعتراف نہیں کر سکوں گی میں اپنے خلاف کیا تجھ کو ـــــــ کیونکہ علم تھا خود کو تیرے خلاف نہیں کر سکوں گی میں #قومی_زبان
سمرین 🦋 tweet media
اردو
3
3
13
107
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@na4795024248741 زما په وینه کښی گڈ شوے انسان زما د ذہن نه څـوک نه شی ویستے
اردو
0
0
0
1
Naz🌺🌹🌹🌱
Naz🌺🌹🌹🌱@na4795024248741·
*په نيمه شپه ټپۍ را وڪـــــــــړه 🌝* *داغلــــي زړونه بــــه دعـــــا درته ڪــــــوينه 💔
Naz🌺🌹🌹🌱 tweet media
PS
7
0
19
283
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@TZM_Zamzama لوگ کیسی کی ہوئی بات کا مطلب اپنے انداذہ سے نکالتے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ جتنا عمل ہو گا ان اتنا سوچ رکھتے ہیں
اردو
0
0
0
0
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
جب لوگ آپ کی "کھال" نہیں اتار پاتے، تو وہ آپ کی بولی گئی "باتوں کی کھال" اتارنا شروع کر دیتے ہیں، کیونکہ ان کا مطلب ہر لحاظ سے آپ کا جینا حرام کرنا ہوتا ہے۔
اردو
20
28
119
2K
Naina حسن
Naina حسن@Salenophile786·
گھر والوں کو پاگل لگتی ہوں دوستوں کو شرارتی لگتی ہوں اور لوگوں کو چالاک اب آپ بتاؤ آپ کو کیسی لگتی ہوں #قومی_زبان
Naina حسن tweet media
اردو
31
14
54
645
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@Salenophile786 حلانکہ گناہ میں دونوں برابر کے شریک ہوتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے دونوں سزا ایک جیسے مقرر کی ہے ۔
اردو
0
0
0
1
Naina حسن
Naina حسن@Salenophile786·
مرد اور عورت ہم ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں پر مرد فقط ایک غسل سے پاک ہو جاتا ہے اور عورت کے کردار پر لگا داغ قبر تک اس کا پیچھا کرتا #قومی_زبان
Naina حسن tweet media
اردو
14
15
38
454
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@Itz_ashi1 میں نےاعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے اک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
اردو
0
0
0
7
🦋shysha🦋
🦋shysha🦋@Itz_ashi1·
مجھے مغرور آنکھیں پسند ہیں جن کا کوئی ایک معیار ہو جو ہر کسی کی طلب نہ رکھیں۔❤️✨
🦋shysha🦋 tweet media
اردو
6
2
0
172
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚
ہم پنجابی لوگ یہ نہیں کہتے کہ “تم پیارے لگ رہے ہو” بلکہ کہتے ہیں کہ “تیرے پیو دا ویاہ اے” 😄😝
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 tweet media
اردو
17
3
48
379
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@oye_romaysa تیرے بغیر بھی تو غنیمت ھے زندگی خود کو گنوا کے کون تیری جُستجو کرے
اردو
0
0
0
1
رومیسہ💫
رومیسہ💫@oye_romaysa·
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بھچھڑ جائے گے 💔🥀
رومیسہ💫 tweet media
اردو
5
2
29
218
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@mrjana__09 يا لېوني دي، يا مې نۀ پېژني څوک چې زما د لارې ما اړوي
PS
0
0
0
5
🍾درخانۍ🎸
🍾درخانۍ🎸@mrjana__09·
غمونه دوه دوه راروان دي دا زه بدبخته ورته چا ښودلی يمه 🌸🍂
PS
10
1
12
322
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
حاصـلِ حیـات یہـی ہـے کـہ ہم نـے ہر مخلـص روح کو تڑپتــے دیکھــا۔ #قومی_زبان #اردو_زبان
Sabgull💞 tweet media
اردو
3
3
15
121
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@zimal__0 جس سمت کو حضور نے ترچھی نگاہ کی دس بیس کیا ہزاروں کی حالت تباہ کی
اردو
0
0
0
6
𝐙ⁱᵐᵃ𝐋 ᴺᵒᵒ𝐑
کتنی آہستگی سے ڈوب گیا!!!!!!؛؛ دل کہیں دور میرے سینے میں 💖🤛
𝐙ⁱᵐᵃ𝐋 ᴺᵒᵒ𝐑 tweet media
اردو
27
5
58
536
Sabgull💞
Sabgull💞@Sabgul7788·
@3163tt مڑے مڑے سے ہیں کتاب حیات کے صفحے یہ کون ہے جو مجھے میرے بعد پڑھتا ہے
اردو
0
0
1
5
sadaf 🦋
sadaf 🦋@3163tt·
@Sabgul7788 خوب رونق تھی ان آنکھوں میں پھر ایک خواب آیا ایسے جیسے کسی بستی میں وبا آتی ہے۔۔۔💗
اردو
1
0
0
6
sadaf 🦋
sadaf 🦋@3163tt·
ہم تیرے نام کو رکھتے ہیں لگا کر دل سے یہ وہ تعویذ ہے جو دل کو سکون دیتا ہے #noor
sadaf 🦋 tweet media
اردو
52
13
95
736
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐@SecretRose_1·
The eyes that are full of you will not look at anyone else , whether you're present or not 😅🙊🤌🏻 BadShaho 🫠♥️
ᥫ᭡Ꮢᴜ֟፝ʜɪ࿐ tweet media
English
5
3
17
185