M Saeed Ahmad

49.4K posts

M Saeed Ahmad banner
M Saeed Ahmad

M Saeed Ahmad

@SaeedAmd1

Director at Sultan Designs | Founder Sultania Institute of Computer Technologies| Mentor | Digital Expert | Enterpreneur #محبت_مافیا #تیغ_تفکر

Pakistan Katılım Ekim 2020
4.5K Takip Edilen14K Takipçiler
M Saeed Ahmad retweetledi
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)
ارجنٹ محنت کش محمد یسین صاحب گزشتہ تین ماہ کا بجلی بل ادا نہیں کر سکے اور آج آخری تاریخ ہے ورنہ میٹر کٹ جائیگا کرایہ کا مکان میں رہتے ہیں اہل خیر سے اس غریب فیملی کی داد رسی کیلئے بل کی ادائیگی کی درخواست ہے اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) tweet media
اردو
2
39
67
7.8K
M Saeed Ahmad retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
شعب ابو طالب میں رسول اللہ ﷺ اور ان کے قبیلے کی تین سالہ محصوری اور سماجی بائیکاٹ کا واقعہ سب جانتے ہیں مگر اسے ختم کرانے میں جن "پانچ لوگوں" نے آواز اٹھائی ان کا انجام کیا ہوا اس میں کئی سبق ہیں اس معاہدہ کے خاتمے کی تگ و دو کا اصل محرک قبیلہ بنو عامر کے ہشام بن عمرو تھے جو رات کی تاریکی میں شعب ابی طالب میں غلہ بھیج کر مدد بھی کرتے رہے ہشام سب سے پہلے "زہیر بن ابی امیہ مخزومی" کے پاس پہنچے جو (حضرت ابو طالب کے بھانجے تھے) اور کہا "کیوں زہیر کیا تم کو یہ پسند ہے کہ تم کھاؤ پیو آزادی سے پھرو اور تمہارے ننھیالی رشتہ دار ہر راحت اور کھانے سے بھی محروم رہیں؟" زہیر نے کہا.. "افسوس میں تن تنہا کیا کر سکتا ہوں. ہاں میرے ساتھ کوئی اور ہوتا تو میں اس صحیفے کو پھاڑنے کے لئے یقینا اٹھ پڑتا" ہشام نے کہا" ایک آدمی اور موجود ہے" پوچھا.کون ؟" ہشام نے کہا"میں ہوں" زہیر نے کہا "اچھا تو اب تیسرا آدمی تلاش کرو" یوں ہشام اس مہم پر نکلے اور باری باری مُطعم بن عدی' ابو البختری بن ہشام اور زمعہ بن اسود بن مطلب کے پاس گئے سب متفق ہو گئے تو ایک جگہ عہدوپیمان کیا۔ زہیر نے کہا "ابتدا میں کروں گا" اگلی صبح زہیر نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر لوگوں سے کہا "مکے والو کیا ہم کھانا کھائیں کپڑے پہنیں اور بنو ہاشم تباہ وبرباد ہوں۔ نہ انکے ہاتھ کچھ بیچا جائے نہ ان سے کچھ خریدا جائے. اللہ کی قسم میں بیٹھ نہیں سکتا یہاں تک کہ اس ظالمانہ اور قرابت شکن صحیفے کو چاک کردیا جائے" ابو جہل بولا."تم غلط کہتے ہو اللہ کی قسم اسے پھاڑا نہیں جاسکتا" اس پر زمعہ بن اسود نے کہا"واللہ تم زیادہ غلط کہتے ہو. جب یہ صحیفہ لکھا گیا تب بھی ہم اس سے راضی نہ تھے" ابو البختری نے گرہ لگائی"زمعہ ٹھیک کہہ رہا ہے اس میں جو کچھ لکھا ہے اس سے نہ ہم راضی ہیں نہ اسے ماننے کو تیار ہیں" مطعم بن عدی نے کہا"تم دونوں ٹھیک کہتے ہو اور جو اس کے خلاف کہتا ہے غلط کہتا ہے ہم اس صحیفہ اور اس میں۔ لکھے سے اللہ کے حضور براءت کا اظہار کرتے ہیں" پھر ہشام بن عمرو نے بھی اسی طرح کی بات کہی یہ دیکھ کر ابوجہل نے کہا "ہونہہ یہ پچھلی رات کی ملی بھگت لگتی ہے" ابھی بحث و تکرار ہو رہی تھی کہ حضرت ابو طالب حرم میں آئے اور کہا."میرے بھتیجے محمد ﷺ نے مجھ سے کہا ہے کہ اس عہد نامہ کی ساری تحریر سوائے لفظ اللہ کے دیمک چاٹ گئی ہے. خدا کی قسم اس نے کبھی جھوٹ نہیں کہا. اس لئے تم اس معاہدہ منگوا کر دیکھو. یہ صحیح ہے تو اسے چاک کردو اور اگر غلط ہو تو میں محمد ﷺ کو تمہارے حوالے کرنے کو تیار ہوں" عہد نامہ منگوا کر کھولا گیا تو اس میں سوائے "باسمک اللّہم" کے ساری تحریر دیمک کھا گئی تھی.. "مطعم بن عدی" نے عہد نامہ پھاڑ دیا.. اس کے بعد وہ پانچوں سردار ہتھیار بند ہو کر بنو ہاشم کو گھاٹی سے نکال کر انکے گھروں کو لے گئے یوں یہ آفت ختم ہوئی مگر۔۔۔۔۔۔ بات یہاں ختم نہیں ہوئی ان پانچ سرداروں میں سے صرف ایک سردار ​ہشام بن عمرو العامری رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے جو اس سارے واقعے کے اصل محرک تھے انہوں نے فتح مکہ یا اس کے آس پاس اسلام قبول کیا۔ غزوۂ یرموک سمیت کئی معرکوں میں حصہ لیا اور شام کی فتوحات میں جامِ شہادت نوش کیا۔ ​دوسرے آپ ﷺ کے پھوپھی زاد زہیر بن ابی امیہ المخزومی جنہوں نے بائیکاٹ ختم کرانے میں پہلی آواز بلند کی وہ مسلمان نہیں ہوئے اور کفر کی حالت میں ہی انتقال کر گئے تیسرے مُطعم بن عدی مطعم جنہوں نے نہ صرف وہ معاہدہ چاک کیا بلکہ جب رسول اللہ ﷺ طائف کے کٹھن سفر سے واپس لوٹے تو مطعم نے ہی آپ ﷺ کو اپنی پناہ میں لیکر مکہ داخل کیا تھا۔ رسول اللہ ﷺ ان کے اس احسان کا بہت احترام کرتے تھے (اسی لیے جنگِ بدر کے قیدیوں کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ اگر آج مطعم زندہ ہوتے اور سفارش کرتے تو میں سب کو چھوڑ دیتا)۔ لیکن مطعم ہجرت سے پہلے کفر کی حالت میں ہی انتقال کر گئے تھے ​چوتھے ابو البختری بن ہشام تھے جنگِ بدر میں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا تھا کہ اگر کوئی ابو البختری کو دیکھے تو اسے قتل نہ کرے لیکن میدان جنگ میں ایک ساتھی کافر کو بچانے کی کوشش میں وہ ایک صحابی مجذر بن زیاد کے ہاتھوں قتل ہوئے۔ ​پانچویں زمعہ بن اسود مسلمانوں کے سخت دشمن رہے اور جنگِ بدر میں مارے گئے۔ اس سارے واقعے میں کئی سبق پوشیدہ ہیں ایک یہ کہ آپ کے بہترین اعمال بھی ایمان کے بغیر غارت ہیں چاہے آپ نے رسول اللہ ﷺ پر احسان کرنے جیسا عظیم کام ہی کیوں نہ کیا ہو۔ جب آپ حق کی راہ میں قید ہوں تو دشمنوں میں سے بھی دلوں کو اللہ آپ کے حق میں بدل دیتا ہے اللہ اگر چاہتا تو کافروں کو غارت کر کے یہ محاصرہ و مقاطعہ نہ ہونے دیتا مگر اللہ انسانوں کے اسباب اور کوشش کو لازم قرار دیتا ہے کیونکہ اگر سب کچھ اسی نے کر کے دینا ہے تو ہم جنت کے امیدوار کاہے کو ہیں
اردو
17
161
522
13.8K
M Saeed Ahmad retweetledi
Sahibzada Sultan M A
Sahibzada Sultan M A@SahibzadaSulta1·
برادر اسلامی ملک، ہاشمی مملکتِ اردن اور اس کی معزز عوام کو قومی دن اور یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ پاکستان اور اردن کے تعلقات اخوت، باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ اقدار پر مبنی ہیں، جو حالیہ برسوں میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوئے ہیں۔ دعا ہے کہ مملکتِ اردن امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کی روشن علامت بنی رہے۔ 🇵🇰🇯🇴 #Jordan #IndependenceDay80 @KingAbdullahII
اردو
25
148
234
1.5K
M Saeed Ahmad retweetledi
Abraash
Abraash@abraash68·
گل کیتی نئیں جا سکدی، چُپ رہیا نئیں جا سکدا ویکھو ہُن کی ہونا اے، کُجھ کہیا نئیں جا سکدا دل اندر اک طوفان اے، حال وی سہیا نئیں جا سکدا وقت دے ہتھاں مجبور آں، ہور کجھ کیتا نئیں جا سکدا
اردو
1
7
13
200
M Saeed Ahmad retweetledi
Toūqir Mālik
Toūqir Mālik@99y21·
بغیر فریزر گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ: گوشت کے کلو کلو کے شاپر بنا لیں، شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں لیکن ہوا لگتی رہے اب شاپر ان تمام گھروں میں پہنچا دیں جنھوں نے قربانی نھیں کی۔ آپ کا یہ گوشت قیامت تک خراب نھیں ہوگا۔ #محبت_مافیا #اردو_زبان
اردو
7
16
62
2.8K
M Saeed Ahmad
M Saeed Ahmad@SaeedAmd1·
پنجاب میں ٹیوب ویل بجلی فری ڈی اے پی 1350 یوریا 320 نوٹ یہ بات چڑھ دے پنجاب دی ہے وڑدے پنجاب دی نہیں #محبت_مافیا
اردو
1
1
11
200
M Saeed Ahmad retweetledi
Sultan Ahmed Ali
Sultan Ahmed Ali@SultanAhmadAli·
جسمانی ورزش آپ کو مضبوط بناتی ہے، علمی سرگرمی آپ کو روشن کرتی ہے، اور روحانی کام آپ کو مکمل بناتا ہے- اگر یہ سب برابر ترقی کریں، تو آپ کی شخصیت متوازن اور مکمل ہو جاتی ہے- یہ سب کچھ کرنے کا اصل مقصد صرف اپنی ذاتی بہتری نہیں، بلکہ ایمان، معاشرہ اور خود کی تعمیر کے درمیان تعلق کو مضبوط کرنا ہے- مکمل مضمون: ایمان ، معاشرہ اور خودی کی تعمیر (مرآۃ العافین انٹرنیشنل، مئی 2026)
اردو
43
203
300
1.5K
M Saeed Ahmad retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اکثر سوال ہوتا ہے کہ رسول اللہ' صحابہ اور اسلاف کے نام ٹائپ کرتے ہوئے دعائیہ کلمات ( ﷺ ' رضی اللہ عنہ ' رحمۃ اللہ علیہ) کیسے لکھے جائیں اس کا ایک مستقل اور آسان طریقہ ہے جس سے آپ صرف ایک یا دو حرف لکھیں گے (جیسے "ص") اور پورا جملہ خود بخود لکھا ہوا آ جائے گا۔ 1. ​اپنے فون کی Settings میں جائیں۔ اور​Languages & Input کھولیں ۔ یہ اکثر آپ کو system میں مل جاتا ہے اپنے موبائل کے مطابق اسے ڈھونڈ لیں ​وہاں Dictionary پر کلک کر کے Personal Dictionary پر کلک کریں۔ ​اور زبان ( اردو) کا انتخاب کریں۔ یہاں آپ پہنچ گئے تو باقی کام آسان ہے ​اوپر موجود + (پلس) کے نشان پر کلک کریں۔ یہاں سے آپ جتنے مرضی شارٹ کٹ محفوظ کر سکتے ہیں ​یہاں دو خانے نظر آئیں گے: ​پہلے خانے میں (Type a word) لکھا ہو گا اس میں پورا لفظ لکھیں یا پیسٹ کریں جیسے ﷺ یا صلی اللّٰہ علیہ وسلم ( وہ آپ یہاں اس ٹویٹ سے بھی کاپی کر سکتے ہیں) ​دوسرے خانے (Shortcut) میں کوئی بھی آسان حرف لکھیں (جیسے ص)۔ ​ آئندہ جب جب بھی آپ کی بورڈ میں "ص" لکھیں گے تو کی بورڈ کی اوپری پٹی پر آپشنز میں "ﷺ" یا "صلی اللّٰہ علیہ وسلم" ( جو آپ نے محفوظ کیا ہو گا) لکھا ہوا ظاہر ہو جائے گا جس پر کلک کرتے ہی وہ خود بخود ٹائپ ہو جائے گا۔ وہیں + پر بات بار کلک کر کے مزید کلمات کے شارٹ کٹ بھی بنا سکتے ہیں جیسے ​ر = رضی اللہ عنہ ​رح = رحمۃ اللہ علیہ
Shafqat Ch tweet media
اردو
49
195
485
14.2K
M Saeed Ahmad retweetledi
Abraash
Abraash@abraash68·
دو چیزیں آپ کی شخصیت کی وضاحت کرتی ہیں ایک آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہیں ہوتا اور دوسرا آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہوتا ہے!! #محبت_مافیا
اردو
1
9
14
167
M Saeed Ahmad retweetledi
Sultan Ahmed Ali
Sultan Ahmed Ali@SultanAhmadAli·
قرآن کریم میں فطرت کی اہمیت کو کئی واقعات کے ذریعے اجاگر کیا گیا ہے- حضرت موسیٰ اور حضرت یونس (علیہ السلام) کے مچھلیوں کا واقعات ، ہدہد کا واقعہ جو حضرت سلیمانؑ کیلئے ملکہ بلقیس کی خبر لاتا ہے، ابابیل کا واقعہ جو حق کے محافظ کے طور پر ظاہر ہوتا ہے، اور شہد کی مکھی، جس کے بارے میں قرآن کریم فرماتا ہے کہ اس پر وحی نازل ہوتی ہے، یہ سب ظاہر کرتے ہیں کہ ہر مخلوق اپنی حیثیت میں اللہ تعالیٰ کے تخلیق کائنات کےمنصوبے کا حصہ ہے اور ہر مخلوق میں ایک مخصوص کردار اور اہمیت موجود ہے- جانوروں کا احترام فطرت سے محبت کا لازمی جز ہے اور مخلوقات کی قدر اور حفاطت کرنا محبتِ فطرت کا قرآنی تصور ہے- مکمل مضمون: موسمیاتی تبدیلیاں اور ہماری زمین: قرآن کریم اور سیرت النبیﷺ سے اخلاقی زاویہ نظر (مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، فروری، 2026)
اردو
33
169
254
1.3K
M Saeed Ahmad retweetledi
Sahibzada Sultan M A
Sahibzada Sultan M A@SahibzadaSulta1·
زمین صرف انسانوں کی نہیں، پرندوں، جنگلات، دریاؤں اور بے زبان مخلوق کی بھی امانت ہے۔ اگر جنگلات کٹتے رہے، پانی ضائع ہوتا رہا اور فطرت سے یہی بے رحمی جاری رہی، تو سرسبز زمین بنجر صحرا میں بدلنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ آج “حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن” پر عہد کریں: ایک درخت، ایک قطرہ پانی، اور ایک ماحول دوست عادت… شاید یہی آنے والی نسلوں کی زندگی آسان بنا دے۔ #Biodiversity #WorldBiodiversityDay
اردو
44
200
294
1.8K
M Saeed Ahmad retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اردو ٹائپنگ میں اعراب کیسے لگاتے ہیں ؟ اکثر زیر، زبر یا پیش لگانا ضروری ہو جاتا ہے کیونکہ مَردوں اور مُردوں میں فرق ضروری ہے😁 جس حرف پر اعراب لگانے ہوں وہ حرف ٹائپ کر کے نیچے تصویر میں جس بٹن پر پیلے رنگ کا دائرہ ہے اسے ایک سیکنڈ کیلئے دبائیں تو سب زیر، زبر، پیش، شد، کھڑی زبر زبر پیش وغیرہ شو ہو جائیں گے اپنی ضرورت کے مطابق کلک کریں اس حرف پر وہ اعراب لگ جائیں گے
Shafqat Ch tweet media
اردو
290
316
1.3K
56.2K
M Saeed Ahmad retweetledi
شیخ ۔۔۔۔ مسعود
شیخ ۔۔۔۔ مسعود@Rsheikh95·
#محبت_مافیا کمیونٹی ممبرز سے گزارش ہے کہ اپنی کمیونٹی سیٹنگز تبدیل کریں اور ہر ٹوئٹ کو Also share with followers پر ✅ کر کے شئیر کریں
اردو
2
16
33
935
M Saeed Ahmad retweetledi
Abraash
Abraash@abraash68·
لوگوں کی حاجتیں تمہاری طرف آنا تم پر اللہ کی نعمتوں میں سے ہے لہٰذا اللہ کی نعمتوں سے تنگ نہ ہوں #محبت_مافیا
اردو
0
13
21
164
M Saeed Ahmad retweetledi
Sultan Ahmed Ali
Sultan Ahmed Ali@SultanAhmadAli·
جب کہا جاتا ہے کہ اللہ سے محبت اختیار کرو، تو اس کا حقیقی مفہوم یہی ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی صفات کو اپنانے کی کوشش کرے- یعنی اللہ کے اخلاق سے اپنے آپ کو آراستہ کرے(Adopt the Divine Morality)- اس تعلیم کا سادہ مفہوم یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو اخلاقیاتِ الٰہی کے ساتھ ہم آہنگ (Synchronization with Divine Morality) کرے- مکمل مضمون: مرآۃ العافین انٹرنیشنل، مئی 2026
اردو
42
172
271
1.2K
M Saeed Ahmad retweetledi
Sahibzada Sultan M A
Sahibzada Sultan M A@SahibzadaSulta1·
16 مئی کو “International Day of Light” منایا جاتا ہے۔ روشنی صرف علم و سائنس کی علامت نہیں، بلکہ امید، شعور، بصیرت اور انسانیت کی رہنمائی کا استعارہ بھی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ وہی قومیں عروج پاتی ہیں جو اپنے ذہنوں کو علم، اپنے کردار کو اصول، اور اپنے دلوں کو ایمان و مقصد کی روشنی سے منور رکھتی ہیں۔ اندھیروں سے لڑنے کیلئے صرف چراغ نہیں، مضبوط ارادے بھی درکار ہوتے ہیں۔ دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں اقبال #InternationalDayOfLight #Pakistan
اردو
67
226
321
1.7K
M Saeed Ahmad retweetledi
Sultan Ahmed Ali
Sultan Ahmed Ali@SultanAhmadAli·
اگر ہم اپنی ثقافت، اپنے معاشرے کو دوبارہ زندہ (Revive) کرنا چاہتے ہیں تو اس کا واحد راستہ یہی ہے کہ ہمیں اقدار کو مضبوطی سے تھامنا ہوگا- سب سے پہلی اور بنیادی قدر اللہ تعالیٰ کی صفت ’’الحق‘‘ (سچ) ہے- یہاں سوال پیدا ہوتا ہے: کیا ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہو سکتے ہیں؟ کیا ہم سچ بولنے کی ہمت رکھتے ہیں، حتٰی کہ اگر اس کیلئے ہمیں قربانی دینی پڑے؟ یہ سچائی کی بنیاد پر کھڑے ہونے کی آزمائش ہے، جیسا کہ تاریخ میں رسول اللہ (ﷺ) اور حضرت امام حسین(رضی اللہ عنہ)نے ہمیں دکھایا- مکمل مضمون: ایمان ، معاشرہ اور خودی کی تعمیر (مرآۃ العافین انٹرنیشنل، مئی 2026)
اردو
47
188
281
1.4K
M Saeed Ahmad retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جنرل سائفر اور سلیم سائفر یہ لوگ تو شروعات تھے آج ان جیسوں کا گھڑمچ مچا ہوا ہے
اردو
14
251
587
4.6K
M Saeed Ahmad retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سائفر کے پیچھے امریکی نام پرافٹ انویسٹیگیٹو آؤٹ لیٹ Drop Site News جسے Ryan Grim اور Jeremy Scahill چلاتے ہیں اکثر پاکستان پر فوکس کرتی ہے ریان گرم جب the intercept کے بیورو چیف تھے تب بھی 2023 میں سائفر پر رپورٹ پبلش کی تھی جس کا انگلش decoded ورژن اب شائع کیا ہے ریان گرم آزاد صحافی ہیں۔ لیکن اس دنیا میں کچھ بھی آزاد نہیں ۔ سب کچھ interconnected ہے ٹائمنگ اور حالات و واقعات دیکھیں تو سائفر کا اس وقت انگلش ورژن آنا کوئی اتفاق ہر گز نہیں ۔ بلکہ اس کا مطلب ہے دبیز پردوں کے پیچھے کوئی گیم شروع ہو چکی ہے مگر یہ ابھی شطرنج کی ابتدائی چالیں ہیں جن کی بنیاد پر کھیل کا رخ سیٹ ہونا ہے پی ٹی آئی میں اگر کوئی صاحب فہم قیادت ہوتی تو اسے سمجھ کر اس گیم میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ۔ مگر موجودہ حالات میں انہیں حالات کا وہ outcome ملے گا جو تقدیر خود ہی انکی جھولی میں ڈال دے اس میں انکی کوشش' خواہش اور مرضی کا کوئی دخل نہیں ہو گا۔
اردو
30
388
1.4K
19.4K