Abraash

87 posts

Abraash banner
Abraash

Abraash

@abraash68

Katılım Kasım 2024
51 Takip Edilen36 Takipçiler
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
جس دن عوام نے یہ سوال پوچھ لیا عقل ٹھکانے پر آ جائے گی۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
53
1.9K
3.7K
25.9K
Abraash retweetledi
اڈجانی🐥
اڈجانی🐥@Urooj_Tawlks·
جن کو لفظ "مسلط" سے تکلیف تھی ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ موجودہ حالات رکھ رکھ کر چپیڑیں مارتے ہوئے اس بات کا اشارہ دے رہے ہیں کہ اب حکومتیں "مسلط " ہی ہوں گی دھاندلی سے پاک الیکشن کا خواب ، خواب ہی رہے گا #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اڈجانی🐥 tweet media
اردو
1
12
12
82
Abraash retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
پی ٹی آئی نے اگر موجودہ ججز اور عدالتوں کا بائیکاٹ نہیں کیا تو پہلے سرفراز ڈوگر پھر امین الدین نے خان صاحب کی سزا پر پکی مہریں لگا دینی ہیں ۔۔ پاکستان میں یہ بات ایک بچہ بھی جانتا ہے ان ججز کو لایا کون ہے اور ن لیگ نے لانے والوں سے پہلی شرط کیا منوائی ہے
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
21
233
497
3.1K
Abraash retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
آجکل ٹائم لائن بھی عجب منظر پیش کر رہی ہے! ایسے بیہودہ اور گھٹیا سوال کیسے کرلیتے ہو تم لوگ؟ آپ ناک سے چوہا پکڑ لیتے ہیں؟ آپ سوئی میں دھاگہ ڈال لیتے ہیں؟ آپ کھڑے ہوکر سوسو کر لیتے ہیں؟ شرم کرو یار، کانٹینٹ کے لیئے دماغ اور ٹیکنالوجی استعمال کرو، ایسے نان سینس سوال مت کرو 🙏
اردو
4
6
15
256
Abraash retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پنجاب سے اڈیالہ جانے والوں کو راستے میں گرفتار کرنے کی کوششیں۔ کچھ صحافی ' کارکن اور عہدیدار حراست میں لئے جا چکے ہیں
اردو
10
222
733
5K
Abraash retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایران جنگ اس لحاظ سے عجیب و غریب ہے کہ تمام فریق یہ جنگ فوری ختم نہیں کرنا چاہتے اس کے فریق امریکہ اسرائیل ایران سعودی عرب چین اور روس ہیں امارات کویت بحرین قطر عمان وغیرہ اس کے فریق نہیں صرف متاثرین ہیں لوگ سمجھتے ہیں ٹرمپ پاگل ہے مگر ایسا نہیں اس کے پیچھے وہاں کی اسٹیبلشمنٹ ہے امریکہ ایک بڑا تیل پروڈیوسر ہے پہلے اس نے وینزویلا کے تیل پر قبضہ کیا۔ اور پھر ایران جنگ چھیڑ دی۔ جس کی وجہ سے آبنائے ہرمز بند ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے کیا امریکہ نے کوئی بڑی بحری کاروائی کی؟ اس کا جواب نفی میں ہے۔ خلیجی ممالک کا تیل بند پڑا ہے چین کو اس کے حصول میں وہ آسانی نہیں جو پہلے تھی چین کا وینزویلا سے تیل بھی رکاوٹوں کا شکار ہے۔ امریکہ اس جنگ سے تیل کی معیشت اور کاروبار کو ہولڈ پر لگا کر اپنا پیٹروڈالر بچا رہا ہے۔ اس لئے دھمکیوں کے باوجود امریکہ نہیں چاہتا کہ یہ جنگ ابھی کسی انجام تک پہنچے اسرائیل اس بہانے خلیجی ممالک کو کمزور ہوتا دیکھ رہا ہے اس کی لبنان میں دراندازی پر دنیا کی وہ توجہ نہیں جو عام حالات میں ہوتی ۔وہ بھی چاہتا ہے یہ جنگ ابھی چلے ایران اس جنگ کو خلیجی ممالک میں امریکی رسوخ کے خلاف عوامی اور عالمی ردعمل کو بڑھتا دیکھ رہا ہے وہیں اس کے پاس آبنائے ہرمز پر اپنا حق جتانے کا موقع ہے جو پہلے ایک اوپن روٹ تھا۔ پھر ایران war hardened ملک ہے جو جانتا ہے کہ جنگ جس قدر طویل ہو گی اس کا اسے اس لئے فایدہ ہو گا کہ تمام پڑوسی ممالک کے برعکس اسے پابندیوں میں رہنے کا تجربہ ہے اس لئے وہاں اس کے اثرات سے کوئی panic نہیں ہے روس کو امریکہ نے پہلے افغانستان اور پھر یوکرین میں خاصا بری طرح پٹخا اب روس کو عالمی حیثیت کی اسی لیول کی واپسی کیلئے امریکہ کی کمزوری اور شکست درکار ہے وہ بھی چاہتا ہے کہ امریکہ یہاں الجھ کر نہ صرف اپنا پیسہ ضائع کرتا رہے بلکہ وہیں اپنی جنگی امداد سے ایران کے ذریعے امریکی ہزیمت کا تاثر قائم کرے چین امریکہ کا اگلا واضح حریف ہے ۔ چین خود بغیر لڑے نہ صرف امریکہ کی ٹانگیں جکڑے رکھنا چاہتا ہے بلکہ یہ بھی چاہتا ہے کہ جب امریکہ یہاں سے ہٹے تو ایران اور خلیجی کے تیل کے سورسز اس کیلئے زیادہ بآسانی دستیاب ہوں۔ اس جنگ کو ہر ایک اپنے مقاصد کیلئے کچھ اور عرصہ جاری رکھنا چاہتا ہے ۔ ہم خواہ مخواہ ہلکان نہیں ہو رہے بس خود کو relevant دکھانا چاہ رہے ہیں۔ ہم cheer leaders ہیں مگر خود کو پلیئر سمجھ رہے ہیں
اردو
17
129
523
13.3K
آنیہ خٹک🇦🇪
چائے میں کتنا "لیمن میکس" ڈالوں تاکہ صحیح جھاگ بنے؟
آنیہ خٹک🇦🇪 tweet media
اردو
30
5
51
708
Abraash retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
پوسٹ میں تحریر ہوتا ہے کہ رپورٹ ہورہے ہیں ریچ ختم ہوگئی ہے اور نیچے ویوز دس ہزار ہوتے ہیں! سدھر جاؤ ظالمو 🤦
اردو
7
5
24
305
Abraash
Abraash@abraash68·
@mesamalik ہم نے بنائے ہیں اور کھا بھی رہے ہیں بس یہ بات اپنے تک رکھیے گا کہیں ٹیکس ٹیم نا سن لے
اردو
0
0
0
1
Abraash retweetledi
Mesa Malik
Mesa Malik@mesamalik·
اتنی مہنگائی ہے کہ بارش ہورہی ہے لیکن پکوڑے بنانے کا بھی سوچ نہیں سکتے کہیں کھانے پر بھی ٹیکس نہ لگ جائے۔
اردو
3
3
13
224
Abraash retweetledi
آنیہ خٹک🇦🇪
آپ ایک چھوٹا سا سیٹ اپ ارینج کرسکتے ہو تو ایک ویٹر بھی۔۔ ہینا؟ آپ شام یا لیٹ نائٹ سڑک کنارے جب مرر حضرات سے بے تکلف ہونگی ضروری نہی کہ اس میں سب ہی اچھے ہو۔۔ ایک آدھ نفسیاتی قسم کا بھی ہو سکتا ہے یہ نہی کہ آپ میں خرابی مردوں کے درمیان مردوں کے جیسے رہیں لیکن یہ معاشرہ یہ
اردو
5
5
26
457
Abraash retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اگر آج ملاقات نہیں ہوئی تو ہم احتجاج کریں گے اگر ہم اس عمر میں تیز بارش میں بیٹھ سکتے ہیں تو باقی تو پھر بھی جوان ہیں : علیمہ خان
اردو
8
185
421
1.6K
Abraash
Abraash@abraash68·
ایران کا ٹرمپ کا 20 گھنٹے کا الٹی میٹم
Abraash tweet media
اردو
0
1
2
22
Abraash retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
مطالبۂ مقدسہ: آبنائے ہرمز کھول دیں پلیز۔ جوابِ پاسداران: پہلے سندھ طاس معاہدہ بحال کرواؤ۔ اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
unleashed 2.0 tweet media
اردو
4
6
14
277
Abraash retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دوبئی لیکس دو ارب ڈالر کی واپسی کے مطالبے کے بعد امارات کا بزعم خود ثالثوں پر دوسرا حملہ ہے مگر اسے امارات کا حملہ نہ سمجھا جائے امارات کے پیچھے اور بھی بہت ہیں اور یہ بتاتا ہے کہ کرسی اس مطالبہ کے ساتھ کھینچنا شروع کی جا چکی ہے جسے پورا کریں تو بھی موت اور نہ کریں تو بھی موت
اردو
15
312
1.1K
13K
Abraash retweetledi
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
آبنائے ہرمز سے تیل لانے والے جہازوں کو کسی لاہوری نے راستہ غلط بتا دیا تھا وہ سری لنکا کی طرف نکل گئے تھے انکے پہنچتے ہی تیل سستا ہو جائے گا انور مقصود
اردو
5
13
63
1.7K
Abraash retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سوال یہ ہے کہ حیدر کا کیس کیا ہے ؟ بات اتنی سی ہے کہ اسے بس اندر رکھنا چاہتے ہیں اس کیلئے کیس کی بھی کیا ضرورت ؟ نظام پر قابض لوگ جب اسی چکی میں خود پیسے جائیں گے تب انکی چانگراں سننے والی ہونگی
Shafqat Ch tweet media
اردو
17
279
656
3.4K
Abraash retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سیاستدان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بن سکتا ہے تو کرکٹرز سیاست پر کیوں نہیں بول سکتے۔ محسن نقوی تو سیاستدان بھی مینوفیکچرڈ ہے جبکہ نسیم شاہ جینوئن کرکٹر ہے
اردو
12
420
1.7K
11.5K