Solangi $XAGE

2.4K posts

Solangi $XAGE

Solangi $XAGE

@Saeedbtc313

I just work for my sraiki nation and my aim is only sraikistan province

Katılım Eylül 2021
441 Takip Edilen80 Takipçiler
Solangi $XAGE retweetledi
مقبوضہ سرائیکستان
🇭‌🇦‌🇻‌🇪 🇦‌ ‌🇳‌🇮‌🇨‌🇪 🇪 🇻 🇪 🇳 🇮 🇳 🇬 جھڑا کم ھا یار رقیباں دا او سجن کریندے ره گئے. جیکوں اپنڑاں سمجھ کے حال ڈتم. میڈی پاڑ پٹیندے ره گئے. لا تیلی میڈی جھونپڑی کوں ھتھ پیر سیکیندے ره گئے. بس #شاکر بدلے پانی دے پیٹرول سٹیندے ره گئے #قومی_زبان
اردو
13
17
21
343
Solangi $XAGE retweetledi
کھیتران
کھیتران@khitran_1·
@KlasraRauf @CMShehbaz @OfficialDGISPR سر میری گذارش ہے کہ اس ٹیم کی رہنمائ جناب گل محمد جوگیزئ نواب ذوالفقار علی مگسی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ جناب کامران مرتضی کریں ۔ پاکستان سےانکی محبت کسی شک و شبہے سے بالاتر ہے اور حرص و ہوس انکا شعار نہیں۔ دو اور ہیرے بھی موجود ہیں الحمداللہ 👇
اردو
1
1
1
30
Solangi $XAGE retweetledi
Andha Dhun patwari
Andha Dhun patwari@PatwariAndha·
13 کروڑ بچوں کی ماں مائی فراڈی کے کے لئے لمحہ فکریہ ہے خبر
Andha Dhun patwari tweet media
اردو
11
38
63
1.7K
Solangi $XAGE retweetledi
اسمــاعیــل چـــوہـان
علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اس لئے روزانہ کی بنیادوں پر قیمتوں کا تعین ہوگا جبکہ کچھ روز قبل یہ بتارہے تھے کہ خام تیل سستا ہونے سے پیٹرول سستا نہیں ہوسکتا ۔ سستا ہو تو 15 دن غور کرتے ہیں ۔ مہنگا ہو تو ایک سیکنڈ نہیں لگاتے ۔
اردو
1
15
51
512
Solangi $XAGE retweetledi
کھیتران
کھیتران@khitran_1·
اوکوں منہ پرکھیندیں وقت لگے اساں کنڈ کوں ڈیکھ سنجانڑ گھدے
اردو
0
1
1
30
Solangi $XAGE retweetledi
🇵🇰 سلطانی 🌐
🇵🇰 سلطانی 🌐@iamSultani711·
پتا نہیں وزیر کو شرم کیوں نہیں آتی 🇵🇰⛽ خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا، وفاقی وزیر پٹرولیم لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول مہنگا ضرور ہوتا ہے😡 عجیب منطق ہے
🇵🇰 سلطانی 🌐 tweet media
اردو
0
19
58
1.5K
Solangi $XAGE retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
اسوقت پاکستانیوں کی یہ صورت حال ھے کہ سواۓ بجلی اور پٹرول کے اخراجات پورے کرنے کے بعد پلے کچھ نہیں بچتا نون لیگ کی حکومت نے 25 کروڑ عوام کے ارمانوں کا خون کردیا فارم 47 کی یہ پہلی حکومت عوام کو بہت مہنگی پڑی
اردو
10
23
99
2.8K
Solangi $XAGE retweetledi
اسمــاعیــل چـــوہـان
عوام بھوک سے مر رہی ہے لیکن پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔یہ الفاظ آج ہر چوراہے پر گونج رہے ہیں، جہاں عام آدمی کا لہجہ تلخ اور آنکھوں میں مایوسی ہے۔ ایک طرف مہنگائی کا طوفان ہے جس نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ دی دوسری طرف بجٹ کی یہ اعداد و شمار الگ ہی کہانی سنا رہے ہیں۔
اسمــاعیــل چـــوہـان tweet media
اردو
2
23
31
481
Solangi $XAGE retweetledi
Jokkerr🇵🇰
Jokkerr🇵🇰@jokkeerrr2·
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ مولانا محمد اسحاق
Jokkerr🇵🇰 tweet media
اردو
11
339
899
6.6K
Solangi $XAGE retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
پیٹرول و ڈیزل میں قیمت کے اضافہ سے کمپنیوں نے اربوں روپے کمائے پی ایس او کا منافع 15 ارب سے بڑھ کر 38 ارب روپے، پی آر ایل کا منافع 2.5 ارب سے بڑھ کر 10 ارب روپے اور اٹک پیٹرولیم کا منافع 7.5 ارب روپے سے بڑھ کر 15 ارب روپے ہو گیا۔ ثناءاللہ خان، سینئر صحافی
ترکیہ اردو tweet media
اردو
7
110
258
13.1K
Solangi $XAGE retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پٹرول کی قیمت جو ابھی بڑھائی ہے وہ مکمل طور پر حکومت کے پاس جائے گی۔۔ ریفائننگ/شپمنٹ/انشورنس/پرافٹ جیسے سارے خرچے ملا کر تیل اس وقت 205 روپے لٹر پڑ رہا ہے،حکومت لیوی اور ٹیکسز کی مد میں 105 روپے فی لٹر کما رہی ہے۔ حکومت کو عوام کا احساس نہیں۔ (شہباز رانا)
اردو
29
673
1.6K
28.6K
Solangi $XAGE retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
فارم 47 حکومت کی کرامتیں۔ عوام کو 24 گھنٹے لوٹنے میں ماہر !! 👎
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
40
1.3K
3.3K
32.7K
Solangi $XAGE retweetledi
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
پتا نہیں وزیر کو شرم کیوں نہیں آتی 🇵🇰⛽ خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا، وفاقی وزیر پٹرولیم لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول مہنگا ضرور ہوتا ہے😡 عجیب منطق ہے
Parvez Baig 🍁 🇨🇦 tweet media
اردو
48
494
1.1K
18.2K
Solangi $XAGE retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
مراعات کی جنگ!
Kismat Khan tweet media
فارسی
1
9
54
2.4K
Solangi $XAGE retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا لیکن آج 310 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
اردو
136
1.9K
4.3K
53.9K
Solangi $XAGE retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پیٹرول کی قیمت کا تعلق عالمی منڈی سے نہی بجٹ کی مندی اور حکمرانوں کی عیاشیوں کے خسارے پورے کرنے سے ہے یہ سب سے آسان ٹیکس ہے اور جو خسارے وہ اس سے نکل آتے ہیں عوام کو جاگنا ہو گا ان سے سوال کرنا ہو گا اس ظلم کو روکنا ہو گا
RAShahzaddk tweet media
اردو
28
521
931
7.8K
Solangi $XAGE retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
یہ خرم دستگیر ہے جو 2021 میں چند چیزیں خرید کر بل دکھاتا تھا کہ دیکھو عمران خان نے مہنگائی کر دی ہے ۔۔۔ اس وقت یہ چیزیں اس نے 680 روپے کی خریدیں تھیں ۔۔۔ آج یہی چیزیں 1480 روپے کی ملیں گی لیکن یہ خاموش ہے
Fatima PTI tweet media
اردو
98
915
1.5K
18.8K