کھیتران
25K posts

کھیتران
@khitran_1
لینڈ اونر۔سرائیکی پٹھان بلوچ ،پنجابی کی سانجھی دھرتی صوبہ جنوبی پنجا ب کا قیام اور،سرداری استحصالی نظام کا خاتمہ،میرا خواب ۔ خوشحال کسان مضبوط پاکستان







عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو


@fatimakiyani84 @dridadahn جو رسول ص کے زمانے میں 39دن خیبر فتح نا کر سکے خندق میں عبد ود کو جواب نا دے سکے اُن کے کونسے دور فتوحات سے بھرے پڑے ہیں حیرت ہے ویسے




ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔



اویس لغاری پی ٹی آئی دور میں بھی وزیر تھے۔ آج بھی وزیر ہیں۔ آدھا ملک سولر پر منتقل ہوچکا ہے۔ یہ آئی پی پیز سے جان چھڑائیں۔ معاہدے ختم کریں ورنہ آئندہ الیکشن میں ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان اویس لغاری کی پالیسیوں سے ہوگا۔


















