Sabitlenmiş Tweet
صبوک 🥀
18.4K posts

صبوک 🥀
@its__sabook
کچھ لوگ ہماری حد نگاہ بن جاتے ہیں جن کے آگے دیکھنے کا دل ہی نہیں کرتا۔۔ No DM🚫 @_itx_cinderella
پاکستان Katılım Ekim 2016
2.8K Takip Edilen3.5K Takipçiler
صبوک 🥀 retweetledi

آج میں ایک چھوٹا سا آرٹسٹ ہوں، مگر کل میری آرٹ دنیا دیکھے گی۔
میری طاقت میری محنت اور میرا جنون ہے۔
مشکلات کے باوجود میں رکنے والا نہیں۔
مجھے یقین ہے ایک دن میری پہچان میری آرٹ بنے گی۔
#ArtistLife #PakistaniArtist #NeverGiveUp #DreamBig #ArtJourney




Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
صبوک 🥀 retweetledi

ایک شخص جس نے ایک عورت کے ساتھ زیادتی کی اسے 20 سال کی سزا ملی لیکن افسوس کہ عام معافی آ گئی اور وہ 20 ماہ بھی جیل میں گزارے بغیر باہر آ گیا
عورت نے ایک دن پستول حاصل کی اور سڑک کے بیچوں بیچ اپنے ساتھ زیادتی کرنے والے کو مار دیا
اسے پکڑ لیا گیا اور جج کے سامنے پیش کیا گیا جج نے پوچھا تم نے اسے کیوں ق ت ل کیا؟
لڑکی نے جواب دیا اس نے میرے ساتھ زیادتی کی تھی
جج نے کہا کیا ریاست نے اسے سزا نہیں دی تھی؟
لڑکی نے کہا دی تھی جناب 20 سال کی مگر وہ 20 ماہ بھی جیل میں رہے بغیر باہر آ گیا
جج نے کہا لیکن ریاست نے اسے معاف کر دیا
عورت غصے میں چیخ پڑی
جنابِ جج اس بے شرم نے ریاست کے ساتھ نہیں میرے ساتھ زیادتی کی تھی مجھ سے پوچھے بغیر اسے معاف کرنے کا اختیار کس کو ہے؟

اردو
صبوک 🥀 retweetledi











