🔥SaHiL Khan PTI🔥 retweetledi

انصافینز یہ ٹرینڈ #EndUnlawfulDetentionOfKhan شروع کریں اور عمران خان کی رہائی و علاج کے لیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔
اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں۔
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏

اردو




























