Sohaib Iqbal

65.7K posts

Sohaib Iqbal banner
Sohaib Iqbal

Sohaib Iqbal

@SaibiCh

‏‏‏‏‏‏مجھے اپنے قائد نواز شریف سے بے حد محبت ہے ۔میرے فیورٹ ایڈمنسٹریٹر شہباز شریف ہیں . . . . . . . . . . . . . ❤ PMLN

مملكة البحرين Bahrain Katılım Mayıs 2013
2.5K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sohaib Iqbal retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
آزادی کے بعد بہت کم ایسے مواقع آۓ جنہیں ھم تاریخ و عہد ساز کہہ سکتے ھیں ۔ پہلا موقع تب آیا جس دن نواز شریف نے سٹینڈ لیا اور ایٹمی دھماکے کئے اور 25 سال کی محنت رنگ لائ ھم ایک exclusive club کے ممبر بن گئے اور ھماری سیکورٹی کو الحمدو للہ ضمانت مل گئی۔ ربع صدی کے بعد ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت نے للکارا ھم نے اسکی مانگ کا سیندور اجاڑ دیا دھول چٹائ ۔ دنیا نے ھمارے محافظوں کا لوہا مانا۔ اب ایک سال بعد پاکستان بین الاقوامی سفارت کاری کا محور ھے امن کا داعی ھے۔ اپنے خطے اور بھائیوں میں صلح کا پیامبر ھے ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پہ مرکوز ھیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو الحمدو للہ ان بلندیوں پہ لے گئے ھیں جس کا اندازہ یا خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اللہ ھماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے ۔ پاکستان کو سرخرو کرے۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
اردو
250
1.8K
5.3K
68.5K
Sohaib Iqbal retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
میں جہاں پاکستان کا نام لیتا ھوں فالورز بڑھ جاتے ہیں ویوز زیادہ آتے ہیں مجھے پہلے نہیں پتا تھا اب پتا چلا انڈیا ہر فلم میں پاکستان کا نام کیوں لیتا ھے بار بار پاکستان پر فلم کیوں بناتا ھے اسے پتا پاکستان کا نام لینے سے فلم ہٹ ھو جائے گا .بنگالی بھائی 😀
اردو
8
441
1.8K
16.7K
Sohaib Iqbal retweetledi
میاں عامر 🦁
اس صورتحال میں اپنے قائد نواز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنے زندگی بھر کے تجربے سے میری رہنمائی کی، وزیراعظم شہباز شریف
اردو
31
647
2.7K
30.3K
Sohaib Iqbal retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
میں سنجیدہ پی ٹی آئی والوں سے مخاطب ہوں یہ ہیں آپ کے دانشور؟؟ یہ نمائندگی کرتے ہیں آپ کی؟؟ خدارا۔ ہوش کے ناخن لیں ان سے لاتعلقی کا اعلان کریں۔
اردو
166
525
1.6K
29.9K
Sohaib Iqbal retweetledi
WE News
WE News@WENewsPk·
میرا جو آپریشن ہوا اس میں بے غیرتی کا لیول 10/10 کرنا تھا۔ تب میرا لیول 8 پر تھا۔ مجھے افسوس ہوا کہ عمران ریاض اور معید پیرزادہ مجھ سے آگے کیسے جا رہے ہیں۔ آفتاب اقبال (ڈمی) @Mustafa_Chdry @KB_BUT
اردو
36
549
1.8K
51.9K
Sohaib Iqbal retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
آج میں بہت خوش ہوں۔ صبح وارڈ راؤنڈ کے دوران ہمارے ایک گورے کنسلٹنٹ مجھ سے پوچھنے لگے کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ میں نے بتایا کہ میں پاکستان کے شہر لاہور سے ہوں۔ وہ یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور کہنے لگے کہ مجھے آج پاکستان پر بہت فخر ہے کیونکہ اس نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان جو امن قائم کروایا ہے، اس سے لاکھوں انسانی جانیں محفوظ ہو گئی ہیں۔ ہمارا کام بھی انسانوں کی جانیں بچانا ہے، اس لیے وہ پروفیسر بہت زیادہ خوش دکھائی دے رہے تھے۔ ان کی یہ بات سن کر میرا دل بھی خوشی سے بھر گیا اور مجھے فخر محسوس ہوا کہ اب ہم دنیا کو اعتماد سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم امن قائم کرنے والے لوگ ہیں۔ دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سلامت رہے اور اسی طرح کے مثبت کام کرتا رہے تاکہ دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانی فخر کے ساتھ جی سکیں۔
اردو
3
312
827
5.7K
Sohaib Iqbal retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان عناصر کو پیغام ملے جو پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آج کا پاکستان صرف اپنے دفاع کی صلاحیت نہیں رکھتا، بلکہ وہ پوری دنیا کا دفاع کرنے کی پوزیشن میں آ چکا ہے۔ متحد رہیں، فخر کریں!
اردو
12
130
302
3.3K
Sohaib Iqbal retweetledi
محفوظ الرحمن اعوان
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا اتحادی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے جو کل رات ایران پہ حملہ کیا ایران تیار تھا اس حملہ کا جواب دینے کے لئے لیکن پاکستان کی درخواست پہ ایران نے زمہ دار ملک ہونے کا ثبوت دیا اور پاکستان کی بات مانتے ہوئے حملہ نہیں ورنہ جنگ بندی ختم ہوسکتی تھی ابصار عالم
اردو
6
134
693
23.3K
Sohaib Iqbal retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨🚨اگلے 6 مہینے میں سعودیہ اور پاکستان کے درمیان 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے صرف معاہدے ہی نہیں بلکہ ان کو عملی جامہ پہنایا جائے گا،سعودی عرب کی سب سے بڑی سرمایہ کاری گوادر پورٹ پر ھوگی۔
اردو
3
85
401
2.5K
Sohaib Iqbal retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
مٹ گئے وہ جو پاکستان کو مٹانے نکلے تھے! 🚨🇵🇰
اردو
25
119
738
5.3K
Sohaib Iqbal retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
سنا ہے اسرائیل بہت بڑا بدمعاش ہے نتن یاہو سے کہو ایک باپ کی اولاد ہے تو اس ایرانی طیارے کو نشانہ بنائے جسے پاکستانی ائیرفورس اپنی حفاظت میں لا رہی ہے 72گھنٹوں میں اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ نا گیا تو پھر کہنا 🇵🇰🇮🇷🙌✌️✌️✌️
اردو
235
1.4K
7K
200K
Sohaib Iqbal retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس واشنگٹن سے اڑ چکے ہیں اور ایرانی وفد پاکستانی شاہینوں کے پہرے میں اسلام آباد آ رہا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ 'اسلام آباد معاہدہ' اب محض رسمی کارروائی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فضاؤں سے زمین تک امن کا وہ حصار کھینچ دیا ہے جسے توڑنا اب کسی کے بس میں نہیں۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو
63
380
1.7K
42.2K
Sohaib Iqbal retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
تاریخی لمحہ: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد کے لیے روانہ! 🚨🇺🇸✈️🇵🇰 "بڑی خبر: ایئر فورس ٹو فضا میں ہے! امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنی ہائی پاور ٹیم کے ساتھ پاکستان کے لیے روانہ — اسلام آباد اب باضابطہ طور پر عالمی امن کا 'وار روم' بن چکا ہے!"
اردو
8
108
439
4.8K
Sohaib Iqbal retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ٹک ٹاک “ فیس بک “ انسٹا پر اب تک سب سے زیادہ وائرل ہونے والی ویڈیو No Thanks 😂
اردو
54
1.3K
3.3K
63.2K
Sohaib Iqbal retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتا آج سے چار سال پہلے نو اپریل کو عمران خان اقتدار سے رخصت ہوئے تھے انکے چاہنے والے کہتے ہیں کہ وہ آج اقتدار میں ہوتے تو شاید جنگ ہی نہ ہوتی اور اگر ہو جاتی تو صلح کرا چکے ہوتے کیونکہ پوری دنیا انہیں ہینڈسم اور سیلیبرٹی ہونے کیوجہ سے جانتی تھی یہ باتیں عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھی کی جاتی تھیں کہ اب پوری دنیا پاکستان کیطرف دیکھ رہی ہوگی لیکن پھر ہم نے کیا دیکھا کہ اور تو اور مودی نے خان صاحب کے ہوتے ہوئے کشمیر کا مسئلہ “حل” کر لیا بعد میں وہ خان صاحب کا فون بھی نہیں سنتا تھا پی ٹی آئی نے ٹرینڈ چلائے خان نے برا بھلا کہا لیکن وہ فون سننے سے انکاری رہا امریکی صدر بائیڈن فون کرنے کو تیار نہیں تھا خان کا قومی سلامتی کا مشیر واشنگٹن میں دھرنا مار کے بیٹھا رہا کہ پائن گل تے سنو لیکن انہوں نے مڑ کر نہیں دیکھا چینی حکام بھی خان سے سخت خفا تھے یہ نہیں کہ ابسلیوٹلی ناٹ کہا تھا بلکہ خان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے سخت نالاں تھے سعودی ولی عہد پاکستان آیا اس نے خان کو بڑی عزت دی خان نے سمجھا کہ اسے ہینڈسم ہونے کیوجہ سے عزت مل رہی ہے جہانگیر ترین کے جہاز کے عادی خان نے اس سے جہاز مانگا کہ اقوام متحدہ جانا ہے اور اسی کے جہاز میں بیٹھ کر اسی کی بدخوئیاں شروع کر دیں اسے پتہ چلا اور جہاز واپس منگوا لیا پھر خان کمرشل پرواز پر امریکہ سے واپس آکر اسکا بھی کریڈٹ لے گیا کہ گویا بڑا کام کیا ہے ترکی کا صدر الگ سے ناراض تھا اس سارے تناظر میں سوچیں تو اللہ کے ہر کام میں بہتری ہی نظر آتی ہے کہ اگر آج خان ہوتا تو شاید پاکستان کا کوئی فون بھی اٹینڈ نہ کرتا خان کی کوہ ہمالیہ جتنی بلند انا پاکستان اور دوست ممالک کے درمیان حائل ہوتی لیکن یہ ممکنات میں سے تھا کہ خان اپنے آپکو نظر انداز ہوتے ہوئے محسوس کرکے کوئی بڑا بیان دیتا جس سے پاکستان کو فائدہ تو نہیں تاہم نقصان ضرور ہوتا
اردو
284
794
2.4K
135.8K
Sohaib Iqbal retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
فرانس میدان میں آگیا — لبنان پر حملوں کی شدید مذمت، اسرائیل کو عالمی تنہائی کا سامنا! 🚨🇫🇷🇱🇧🇮🇱🇵🇰 فرانسیسی صدر کا لبنانی قیادت سے رابطہ — اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت، لبنان کو بھی سیز فائر کے 'حفاظتی حصار' میں شامل کرنے کا مطالبہ! مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک نیا موڑ! فرانس نے لبنان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے حق میں آواز اٹھا کر اسرائیل کے ان حملوں کو "سیز فائر کے لیے براہِ راست خطرہ" قرار دے دیا ہے۔ صدر فرانس کا یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ اب مغرب بھی اسرائیل کے اس اشتعال انگیز رویے کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔
اردو
1
67
203
3.6K
Sohaib Iqbal retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
تو جناب کل پاکستان نے ایران کی طبیعت درست کی تھی 👇 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی ایسے مواقع آئے کہ پاکستانی قائدین کو لگا کہ بات ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ امریکی صدر کو اس جنگ سے نکلنا تھا اور وہ راستہ چاہ رہے تھے سب سے بڑا مسئلہ ایران کا تھا جو اب پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھا ایران نے سعودی عرب کی پیٹروکیمکل پر جب حملہ کیا تو وہ ایسا موقع تھا جس کے دوران ایران کو دو ٹاک پیغام پاکستان نے بھی دیا کہ ہم نے آپ کا ہر سطح پر ساتھ دیا ہے مگر آپ وہاں معاملات کو لے جا رہے ہیں جہاں ڈپلومیٹنک ونڈو ختم ہو جائے اور ایسا ہوا تو ایران کو بہت نقصان ہو گا۔ ایران نے اس بات کو سمجھا اور انہوں نے پاکستان کی بات سنی اور مانی۔کامران یوسف
اردو
2
153
433
10.5K
Sohaib Iqbal retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
اردو
1.2K
5K
14.6K
212.7K
Sohaib Iqbal retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
English
1.6K
6.9K
22.6K
495.8K