Sabitlenmiş Tweet
بھکاری قوم
213.2K posts

بھکاری قوم
@SaimKiani92
بھکاری قوم کا ایک بھکاری
Wah, Pakistan Katılım Eylül 2017
1.4K Takip Edilen1.5K Takipçiler
بھکاری قوم retweetledi

کیسے کنجر اور بے غیرت لوگ ہیں جن کا لیڈر پیچھلے پانچ مہینوں سے علاج کیلئے ترس رہا ہے لیکن ان کو کوئی فرق ہی نہیں۔!!
کنجروں کچھ تو کرو خان کیلئے۔!🖐️
@JunaidAkbarMNA
@salmanAraja
@SohailAfridiISF
@HaleemAdil

اردو
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi

سلمان راجہ ' گوہر ' آفریدی اور آج علی محمد خان جس اچکزئی کے بارے میں کہتے ہیں کہ تحریک وہ چلائیں گے۔ انہوں نے تحریک کے بارے میں ہر سوال پر دندیاں نکال کر چپ رہنے میں عافیت جانی
ان تلوں میں تیل نہیں۔ پھر اچکزئی سے ہمیں کوئی شکوہ بھی نہیں۔ وہ PDM کے پارٹنر تھے ان سے تحریک کی امید کھسرے کے گھر بچہ ہونے جیسی ہے
اردو
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi

8 فروری 2024ء انتخابات میں عوام نے تحریک انصاف کو ایسے انتخابی نشانات پر ووٹ ڈالے کہ دنیا دنگ رہ گئی۔ تمام حلقوں سے فارم 45 کے مطابق وہی نتائج آیا جو ہمارے انتخابی سروے میں تھا کہ تحریک انصاف کو واضح اکثریت سے فتح ہوئی۔ مگر رات 9 بجے کے بعد فارم 47 پر الیکشن کمیشن کے مختلف نتائج سامنے آنے لگے۔ 29 اپریل کو سپریم کورٹ نے حلقہ 251 کے دھاندلی کیس فیصلے میں فارم 45 کو انتخابات کی بنیادی دستاویز قرار دیا ہے۔ عدالت کے مطابق ریٹرننگ آفیسر فارم 45 میں کوئی تبدیلی کرنے کا مجاز نہیں، صرف جمع تفریق دیکھ سکتا ہے۔ حبیب اکرم
اردو

It’s great to meet @ammarmasood3, Pakistan’s leading journalist & media personality, after some years. Last time I met him in Islamabad in his house and enjoyed the great company of living legend Mr Anwar Masood.
This time I’m honoured to host him in Frankfurt in coordination with respectable Acting Counsel General of Pakistan @FahadRehmanFSP in Frankfurt, Germany.
@WENewsPk @PakinFrankfurt


English
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi

یہ کہتے تھے: عمران خان کی حکومت گرانے میں مدد کرو۔ ہم آ کر مہنگائی ختم کریں گے۔ مہنگائی تو ختم نہیں ہوئی، لیکن اس ملک کا غریب اور مڈل کلاس طبقہ بالکل ختم ہو گیا ہے۔ فیاض شاہ
@RebelByThought #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
بھکاری قوم retweetledi

اقرار الحسن لی لنکا اس کی سگی پھوپھی نے ڈھا دی ۔۔۔
سید اسماعیل شاہ اقرار الحسن کے والد ہیں جن پر سزاے موت کا کیس تھا وہ جرمنی بھاگ گے ۔۔
وہاں پر نالیاں صاف کرتے ہیں اقرار الحسن نے کبھی اپنے والد کی مدد نہی کی ۔۔
اقرار الحسن جھوٹا ڈرامے باز شخص ہے ۔ جو اپنے سگے باپ کی مدد نہی کرتا وہ باقی پاکستان کی کیا مدد کرے گا ۔۔
سنیے اقرار الحسن کی پھوپھی کی باتیں ۔۔
اردو
بھکاری قوم retweetledi

ہمارا نہ کوئی ابو ہے نہ بھائی ہم دو بہنوں نے محنت کر کے اپنا چھوٹا سا گھر بنایا تھا، وہ بھی سی ڈی اے نے آ کر توڑ دیا۔
میری تنخواہ 25 ہزار ہے اور میری بہن کی 20 ہزار اب ہم کہاں جائیں؟ دوبارہ گھر کیسے بنائیں؟
بری امام کے رہائشیوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے گھروں کو مسمار کر دیا گیا۔
غریب کا سب کچھ اس کا گھر ہی ہوتا ہے وہی چھت چھین لی گئی۔
اردو
بھکاری قوم retweetledi

گھر بابا کے بغیر خالی لگتا ہے پہلے بابا گھر آتے ہوئے ہماری چیزیں لاتے تھے اب ہمیں خود نکلنا پڑتا ہے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل پڑی ہے جج ہی نہیں آتا اور اگلی تاریخ ڈال دیتے ہیں ۔
بیٹی کارکن حاجی عظمت (گوجرانولہ 51)
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak
گوجرانولہ 51 کارکن حاجی عظمت عمر 66 سال کی اہلیہ دل برداشتہ ہو گئیں ججز سے انصاف دینے کی اپیل ، جج نے جو 9 مئی میں سزا سنائی ہے اس میں واضح لکھا ہے کہ کوئی ثبوت میسر نہیں لیکن 5 سال کی سزا سناتا ہوں یہ ظلم ہے گھر کا سربراہ 3 سال سے جیل میں ہے بہت مشکلات ہیں ۔ اہلیہ حاجی عظمت
اردو

شہباز شریف اور وزیر خارجہ نے پچھلے دو مہینوں میں دوسرے ملکوں کے جتنے بھی دورے کیئے ہیں ان کا OUTPUT کوئی بھی پٹواری بتا دے، میرے علم کے مطابق سوائے قرضہ مانگنے کے علاوہ ان کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا.
پاک بھارت کشیدگی کے بعد پوری مسلم لیگ یا پورے پنجاب میں کوئی ایسا لیڈر نہیں تھا جو انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پاکستان کی نمائندگی کر سکتا تو یہ بیڑا بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردادی نے اٹھایا تھا، اب بھی امریکہ ایران کے بیچ ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے زمین و آسمان ایک کرنے کے باوجود جب کچھ حاصل نہیں ہوا تو سب منظر سے غائب، لیکن صدر آصف علی زرداری نے اپنے حالیہ دورے کے دوران چین کے اشتراک سے ایک ایسی آبدوز پاکستانی بحری بیڑے میں شامل کی ہے جسے پاکستان کی بحری دفاعی صلاحیت میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے.
یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ چین نے یہ آبدوز صدر پاکستان آصف علی زرداری کی موجودگی میں پاکستان کے حوالے کی ہے.
کل کو کوئی اٹھ کر یہ نا کہے کہ اس آبدوز کو نواز شریف شہباز شریف عمران خان یا کوئی اور تیس مار خان لایا تھا.
ایٹم بم سے لے کر میزائیل ٹیکنالوجی، سی پیک، پاک ایران گیس پائپ لائن، جے ایف 17 تھینڈر ہو یا ہنگور کلاس آبدوز سب پاکستان پیپلز پارٹی کے دیئے ہوئے تحفے ہیں.
#PresidentZardariForPakistan


اردو
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi
بھکاری قوم retweetledi

پیٹرول400 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے، لیکن منصور علی خان نے “آپ نے گھبرانا نہیں ہے” والا ٹویٹ نہیں کیا۔وجاہت سمیع
@Wajahat_PTI_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو















