
پاکستان کی تاریخ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بہادری اور بیگناہ قید ہمیشہ سنہری حرُوف میں رہے گی۔ تاریخ لکھے گی کہ ایک مرد ہار کر زبردستی اقتدار پر قابض ہوا اور ایک بہادر عورت کا خوف اتنا تھا کے اسے جیل سے ایک مدت نکلنے نہیں دیا گیا۔ نواز شریف کو چاہئیے اللّٰہ سے ڈریں ڈاکٹر یاسمین سے نہ ڈریں۔







