Abdusslam Wattoo 💎

9.1K posts

Abdusslam Wattoo 💎

Abdusslam Wattoo 💎

@SalamWtu

Dreams!

Pakistan Katılım Ağustos 2011
1K Takip Edilen7.4K Takipçiler
Anas Awan
Anas Awan@AnasMAwan·
صحافی : کیا آپ عید کی چھٹیوں کے دوران استنبول میں ہیں؟ 🗣️ترک صدر رجب طیب ایردوان: ابھی یہ یقینی نہیں ہے، دیکھتے ہیں میری زوجہ کیا کہتی ہیں۔ ——— ہماری جانب سے بھی یہی سمجھیں 😀
اردو
1
0
15
3.2K
Abdusslam Wattoo 💎 retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
پاکستان کے بیشتر IPP منصوبے ہماری اشرافیہ نشاط بروپ، ستارہ گروپ، لیک سٹی، خسرو بختیار،شریف فیملی کے کیں۔ ان ائی پی پیز کے باعث عوام کی زندگی اجیرن ہے تو کم از کم ان آئی پی پیز کے منصوبے ےے معاہدے کیوں ختم نہیں ہوتے؟ یہ سب اپنی انویسٹمنٹ سے کئی گنا بلوں کی مد میں عوام کا خون چوس چکے ہیں۔ نہ ختم ہونے کی ایک ہی وجہ ہے کہ ان کے منہ کو عوام کا خون لگ گیا ہے۔
اردو
19
276
651
7.4K
Abdusslam Wattoo 💎 retweetledi
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
Alhamdulillah! A historic Jalsa e Aam of JI was successfully held in Upper Dir. Heartfelt thanks to the people of Dir for their massive participation. This strong public turnout declares that Dir has always been and will remain with JI, and this gathering reflects a clear public verdict against the current government. #JI_JalsaDirUpper
English
8
63
137
896
Abdusslam Wattoo 💎
Abdusslam Wattoo 💎@SalamWtu·
جھوٹی ایف آئی آر اور غیر قانونی گرفتاری کی پر زور مذمت ، بہت ہو چکا، اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے۔
Majid Nizami@majidsnizami

لاہور میں مشہور یوٹیوب چینل @EonHoldings میں کام کرنے والے سعد ریاض @hafizsaadriaz کو اغوا کرنے کے بعد ان پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے کہ وہ مسجد حنفیہ غوثیہ میں القاعدہ کی دعوت دے رہے تھے اور انکے پاس القاعدہ کا ممبر شپ بھی تھا، جو کہ برآمد کر لیا گیا ہے۔۔۔ ماشاءاللہ بریلوی مسلک کی مسجد میں القاعدہ کا ممبر شپ کارڈ جیب میں رکھ کر تبلیغ کرنے والے پر واقعی ایف آئی آر ہونی چاہیے۔ ایف آئی آر کا متن بنانے والے کو بھی تمغہ ملنا چاہیے۔

اردو
0
1
0
30
Abdusslam Wattoo 💎 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
286
2.9K
5K
52.3K
Abdusslam Wattoo 💎 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
بھارت میں بجلی کا بحران تھا، حتی کہ کسی دور میں وہ پاکستان سے بجلی درآمد کرنے کی بات بھی کرتے تھے۔ پھر ان کے منصوبہ سازوں نے کسانوں کا بجلی بنانے میں شامل کیا، زرعی باقیات، یعنی فصلوں کی باقیات کو جلا کر بجلی بنائیں، سرکار آپ سے خریدے گی، جنریٹر خریدنے کے لئے آسان شرائط پر قرض۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس وقت بھارتی پنجاب، ہریانہ پورے بھارت کا پاور پاوس ہے۔ یہی منصوبہ پاکستان میں بھی پیش کیا گیا، اس کو شوگر ملوں نے ہائی جیک کر لیا، کسان کو ہوا نہیں لگنے دی، سستے قرض لئے، بگاس سے بجلی بنانے کے، پھر کہا کہ چار ماہ شوگر مل چلتی ہے، آٹھ ماہ ہمیں گیس دیں بجلی بنانے کے لئے، ورنہ کیپیسٹی چارجز۔ بلیک میلنگ کی، سرکار کے پاس گیس تھی نہیں، انہیں بھی کیپیسٹی چارجز عطا ہو گئے۔ فارمولا وہی تھا، جس سے پانچ گنا بڑی معیشت بیس سال میں بحران سے نکل گئی، اور ہمارے لال بجھکڑوں نے اسی فارمولے کی مدد سے قوم کو بحران میں مبتلا کر دیا۔
اردو
92
1.2K
2.8K
54K
Abdusslam Wattoo 💎
Abdusslam Wattoo 💎@SalamWtu·
ان لوگوں کا کوئی کچھ نہیں کر رہا، ایک فراڈئیے کی میرے پاس 2 سال بعد کال آئی، میں نے آواز پہچان کر اسے پوچھا یہ کام چھوڑا نہیں تو بے شرمی سے ہنسنے لگا۔ یہ چند سو لوگ ہیں جنہیں اگر پکڑ لیا جائے تو 90 فیصد سائبر کرائم کا خاتمہ ہو سکتا ہے، مگر یہ کرے کون؟
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr

پچھلے دنوں میں کہیں جا رہی بھی کہ میرے موبائل پر فوری طور پر چالان جمع کرانے کا میسج ریسیو ہوا ورنہ گاڑی بند کر دی جائے گی . میں نے ڈرائیور سے کہا تم نے پھر چالان کروا دئیے ہیں کتنا سمجھاتی ہوں کہ اشاروں اور سپیڈ کی پابندی کرو ، کہتا میڈم میں ھمیشہ خیال رکھتا ہوں یہ کس دن کے ہیں . میں نے ایک دو دن پہلے کی تاریخیں بتائیں تو کہتا ان تاریخوں میں تو گاڑی گیراج سے نکالی ہی نہیں. ورنہ میں سرکاری میسج سمجھ کر لنک کھولنے ہی لگی تھی کیونکہ گاڑی میرے نام رجسٹرڈ ہے اس لئے میرا نام ،گاڑی کا نام ،ماڈل، نمبر سب کچھ لکھا تھا جس سے صاف لگ رہا تھا کہ سرکاری محکمے کی طرف سے ہی ھے میسج. . کل ایک اور کال آئی پہلے اسی آواز نے میجر بن کر کال کی تھی جو بنک اکاؤنٹ کی معلومات مانگ رہا تھا ، کہنے لگا میں فلاں کمپنی کی طرف سے بول رہا ہوں ، مجھے اندازہ ہو گیا میں نے کہا دیکھو اس بار کیا چول مارتا ہے، آپ آئی فون 16 استعمال کر رہی ہیں ، میں نے کہا جی ،حالانکہ میںرےپاس یہ ماڈل نہیں کہتا آپ نے خریدتے وقت اپنے نام سے رجسٹر نہیں کرایا تھا اسلئے دو دن کے بعد یہ فون بند ہوجائے گا آپ ایسا کریں نادرہ کے آفس جا کر رجسٹر کرائیں میں بھی اون لائن درخواست کردیتا ہوں ، میں نے فون بند کر دیا پھر فون آیا تو میں نے کہا نادرہ کے آفس جا رہی ہوں ، کہتا اس کی ضرورت نہیں میں نے اون لائن درخواست بھیج دی ہے ، آپ کے فون پر ویری فیکیشن نمبر آگیا ہوگا دیکھیں تو کیا ہے نمیر . نمبر سامنے تھا یعنی وٹس ایپ کا کوڈ . میں نے پھر پنجابی میں دو جھڑکیں دے کر فون بند کردیا . ایسے لوگوں کو ڈھونڈھ کر سزا دینا ضروری ہے اور ڈھونڈنا مشکل نہیں کیونکہ یہ اکثر رقم کے لئے کسی بنک کا اکاؤنٹ نمبر بھیجتے ہیں. اس لئے محتاط رہیں کوئی بھی لنک مت کھولیں . آج کل وٹس ایپ ہیک کرنے والوں نے نِت نئے طریقے ڈھونڈھ لئے ہیں جس سے انتہائی سمجھ دار لوگ بھی ان کے شکنجے میں پھنس جاتے ہیں ،کسی فون کپنی کے نام سے میسج کرنا اور پارسل وغیرہ کی تصدیق کے بعد اب نئے فراڈ مارکیٹ میں آچکے ہیں . @fia

اردو
0
0
1
24
Abdusslam Wattoo 💎 retweetledi
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
Pakistan’s emerged as global peacemaker, bridging Washington and Tehran. -Trust on both sides. -Turning geography into diplomacy -Diplomacy into a chance for regional stability. #امن_کا_سفیر_پاکستان
Inayatullah Khan tweet mediaInayatullah Khan tweet media
English
5
48
134
895
Abdusslam Wattoo 💎 retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Press Release - Arrival of the US delegation for Islamabad Talks: A high-powered US delegation led by US Vice President H.E. J.D. Vance along with Special Envoy Mr. Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner arrived in Islamabad today to participate in Islamabad Talks. The US delegation was received by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar, Chief of Defence Forces and Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir, and Minister for Interior Syed Mohsin Raza Naqvi upon arrival. Welcoming the US Vice President, the DPM/FM commended US commitment to achieving lasting regional and global peace and stability. DPM/FM expressed the hope that parties would engage constructively, and reiterated Pakistan’s desire to continue facilitating the parties towards reaching lasting and durable solution to the conflict. Islamabad 11 April 2026
English
363
2.6K
10.2K
247.7K
Abdusslam Wattoo 💎 retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
12.3K
30.4K
127.8K
13.3M
مغل 🇵🇸🇵🇰
مغل 🇵🇸🇵🇰@MughalDervish·
اپنی دُھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں
اردو
1
0
1
45
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
To whom it may concern مرشد کہتے ہیں جو چیز کھانا مکروہ ہے وہ اٹھانا بھی مکروہ ہے۔
اردو
11
83
778
9.3K
Zaroon
Zaroon@Astheticzaroon·
پاکستان کے کئی شہروں میں آج باقائدہ 5G سروس شروع کردی گئی ہے یہ سروس زونگ، یوفون اور جاز کے صارفین کو دستیاب ہے سوال: کیا اس کیلئے موبائل کا بھی 5G ہونا ضروری ہے؟
اردو
129
37
892
98K