Samee Khan

73.2K posts

Samee Khan banner
Samee Khan

Samee Khan

@Samee000786

Katılım Mart 2023
1.8K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sifra
Sifra@SifraAly·
اک اور جہاں بھی ھے میرا منتظر یہ پڑھ کر ساقی میں اس جہاں میں جینے سے ڈر گئی #قومی_زبان
اردو
2
4
1
31
🖤بتول🖤
🖤بتول🖤@DeepGirl145·
آمین ثم آمین 🤲 شب بخیر 🥱
🖤بتول🖤 tweet media
فارسی
3
0
5
44
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐
بعض اوقات "خاموشی" گفتگو سے زیادہ معتبر ہوتی ہےیہ فاصلہ دراصل ایک حصار ہے جو اس لئےکھینچا گیا ہےکہ آپ کسی کی خود مختاری کا اتنا احترام کریں کہ آپ کا سایہ بھی ان پر گراں نہ گزرے،یہ پسِ پردہ رہ کر خیر مانگنےکا ہنر ہےجو ہر کسی کو نہیں آتا ...🌹 #غزالم
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐ tweet media
اردو
3
2
11
122
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
یہ صرف سیاست نہیں، یہ انصاف، عزت اور بنیادی حقوق کا معاملہ ہے۔ جب آوازیں دبائی جائیں تو سوال اٹھانا ضروری ہو جاتا ہے۔ #May9th_FalseFlag
اردو
2
21
25
202
Samee Khan retweetledi
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐
The petty attempts at character assassination on the timeline are shameful but ur courage towers over them. Truth often demands a heavy price and ur resilience shows that the path of integrity is the most rewarding one no matter how difficult it gets, love u girl 💖@pasha_samina
English
1
1
5
62
🖤 Faiza Ali 🖤
🖤 Faiza Ali 🖤@Faiza_Ali_Hasan·
وہ رحیم ہے ہمیشہ رحم فرماتا ہے ہم مانگتے مانگتے شاید تھک جاتے ہیں پر وہ عطا کرتے نہیں تھکتا الحمد اللہ 🖤🖤🥰🤲
🖤 Faiza Ali 🖤 tweet media
اردو
32
12
139
868
Dua
Dua@TahiraDuwaa·
یا اللہ اپنے محبوب محمد ﷺ کے صدقے عمران خان و بشریٰ بی بی سمیت تمام بے گناہ قیدیوں اور مظلوموں کی حفاظت فرما انکی مشکلات آسان فرما انہیں جلد انصاف اور رہائی عطا کر یا رب ہمارے ملک کو امن استحکام خوشحالی نصیب فرما۔دشمنوں سے ملک کو نجات عطا فرما
Dua tweet mediaDua tweet media
اردو
8
6
20
105
R🌙
R🌙@Rimsha_speaks·
اگر میرے مزاج کے لوگ نہ ہوں تو میں تین گھنٹے خاموشی سے محض درخت کے پرندے دیکھنے پر اکتفا کر سکتی ہوں جب کہ آس پاس ہجوم ہی کیوں نہ ہو لوگوں کا۔ ✾✹
R🌙 tweet media
اردو
4
0
35
492
Samee Khan retweetledi
Dua
Dua@TahiraDuwaa·
عمران ہی آخری امید ہے سحر کی نکلو اس سحر کو غروب ہونے سے بچانے کیلئے #نکلوخان_کی_رہائی_کیلئے
Dua tweet media
اردو
2
18
21
139
صاحبہ
صاحبہ@emmych000·
مصلے پہ بیٹھ کر مانگی گئی دعائیں نصیب کے سارے رنگ بدل سکتی ہیں۔۔۔۔۔ رات کی تنہائی میں بہائے آنسو آپ کو آپکی چاہتوں کا بادشاہ بناسکتے ہیں۔۔۔اللہ سے مانگیں باتیں کریں ۔۔۔اللہ کو بتائیں اللہ کو دوست بنائیں دوستوں کی بات جلدی سن لی جاتی ہے
اردو
6
2
16
153
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
وہ کون سا ملک ہے جہاں مصر سے بھی زیادہ فرعون پائے جاتے ہیں؟؟ چھوٹے بڑے ، ساشے پیک سب
اردو
28
5
80
1.7K
Samee Khan retweetledi
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ یَا اللہُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ یَا رَزَّاقُ یَا وَھَّابُ یَا فَتَّاحُ یَا کَرِیْمُ یَا اللہُ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ✨
𝙈𝙚𝙢𝙤𝙣𝙖𝙝 𝙒𝙖𝙧𝙖𝙞𝙘𝙝@mw_233

اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ یَا اللہُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ یَا رَزَّاقُ یَا وَھَّابُ یَا فَتَّاحُ یَا کَرِیْمُ یَا اللہُ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ✨

اردو
1
2
11
170
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
میں تم کو دیکھتا ہوا دکھتا ہوں کتنا خوب تم مجھ کو اپنی دید کے دوران دیکھنا میں پورے دھیان سے تمھیں دیکھوں گا اور تم اک سرسری نظر سے میرا دھیان دیکھنا RF
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
2
2
8
54
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ@MTS__Afshan·
دنیا کے حسین ترین احساسات میں سے ایک یہ ہے کہ اس ہجومِ عالم میں تمہیں ایسا شخص مل جائے جس کے سامنے بغیر کسی بناوٹ کے، بغیر سوچے سمجھے، دل کے سب دریچے کھول سکو .. جسے اپنی ہر سوچ سنا سکو، خواہ وہ کتنی ہی سادہ ہو، یا کتنی ہی دردناک کیوں نہ ہو 😔
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ tweet media
اردو
3
6
17
134
Samee Khan retweetledi
Mrs Malik
Mrs Malik@Malik41163464·
سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِه , سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِه , سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم
العربية
2
8
20
117
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ@MTS__Afshan·
ہمیں اس قدر ڈرایا گیا، ہم اپنے جائز حقوق مانگنے کے لیے بھی محشر کے منتظر ہیں
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ tweet media
اردو
5
6
16
99