
Sameena Durrani
6.6K posts

Sameena Durrani
@SameenaDurrani
Managing Editor, Matrix Mag. RTs are not endorsements.


باقی دنیا کی ریفائینریز چلانے کے چکر میں اپنی راولپنڈی والی اٹک ریفائینری بند ہوگئی ھے اٹک ریفائنری نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لیٹر لکھ کر مطلع کیا ھے کہ راولپنڈی اسلام آباد میں رستوں کی بندش کی وجہ سے نا کروڈ آئیل پہنچ رہا ھے اور نا صاف شدہ ڈیزل پیٹرول سٹاک کرنے کی جگہ ھے کیونکہ مال باہر جا ہی نہیں رہا اس لیے السلام علیکم ، ایرانی آئیں نا آئیں امریکی آئیں نا آئیں ہم نے نمبرداری کے چکر میں اپنی ریفائینری بند کروا لی ھے شکریہ کس کا ادا کرنا ھے ؟




Will China Win Over Taiwan Without Fighting? matrixmag.com/will-china-win… @SameenaDurrani @ImtiazGul60 @CRSSpak @AmbNong @MOFA_Taiwan #China #chinataiwan #ChinaTaiwanRelations #geopolitics #InternationalRelations #taiwan #TaiwanNews #TaiwanStrait #xijinping #worldpolitics


















