رئیس احمد کو پہلے کور کمانڈر والے مقدمہ میں گرفتار کیا اور پھر 25 مئی کو ملٹری والے لے گئے ملٹری کورٹ سے چھ سال سزا ہوئی اب یہ سزا باقی ملٹری کورٹ والوں کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل میں کاٹ رہے ہیں اور ان کی طبیعت شدید خراب ہے اور ان کو ہسپتال داخل نہیں کرایا جا رہا
اواز اٹھائیں
اختلاف نہیں کروگے تو اور ہربات مان لی جائیگی تو دجال بھی آپ کو کچھ نہیں کہے گا, لیکن ایک بات یاد رکھنے کی ہے کہ دجال ایک طرف خوصورت باغ دکھائے گا اور دوسری طرف بڑھکتی آگ اور یہی آگ دراصل خوبصورت باغ ہوگا اور خوبصورت باغ ہی اصل بڑھکتی آگ ہے, آپ کو اختیار ہوگا کہ آپ کیا چوائس کرتے ہیں۔
عوامی سروے !
کیا قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟؟
1- ہاں 2- نہیں
| ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت کے ساتھ کمنٹس میں بتایں |
شہروں میں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اس طرح کے زیر زمین کنویں بنانے چاہئیں۔ اس کے دو فوائد ہیں۔ ایک تو برسات میں بارش کا پانی سڑکوں پر یا گھروں کے باہر جمع ہو کر تالاب کا منظر پیش نہیں کرے گا اور دوسرا یہ کہ اس طرح زیر زمین واٹر لیول بڑھانے میں بھی مدد ملے گی جس سے گھروں کی بورنگ جلد خشک ہونے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ بھارت میں اس حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے