÷ SANA ÷

68.6K posts

÷ SANA ÷ banner
÷ SANA ÷

÷ SANA ÷

@Sana__Tweets

‏‏تنھائی کے چپ آنگن میں میری ان سے باتیں ھیں 🍁🍁

Pakistan Katılım Aralık 2016
0 Takip Edilen7.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
÷ SANA ÷
÷ SANA ÷@Sana__Tweets·
ایک درود پڑھنے پر" دس،" نیکیاں" ملتی ھیں اور" قیامت" کے دن انسان ایک ایک نیکی کو ترسے گا تو آپ 💕صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پڑھتے ھو 🌷🌷
اردو
259
750
1.6K
0
÷ SANA ÷ retweetledi
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
تُو بھی ھمیں بِن دیکھے ، گزر جائے گی، اِک دن کچھ سوچ کے ھم بھی ، تجھے آواز نہ دیں گے سلیم کوثر
اردو
0
21
42
0
÷ SANA ÷ retweetledi
Hira Kanwal
Hira Kanwal@Its__HiraKanwal·
تیرے انتخاب میں ہم نہیں بڑی تکلیف کی بات ہے۔۔۔!!
اردو
8
26
106
0
÷ SANA ÷ retweetledi
گُلفِشاں
گُلفِشاں@afshan_e·
اجکی بارش اور تیز آندھی طوفان سےمیرا تو کچھ نہی گیا پر ساتھ شادی والےگھر کےٹینٹ بھی اُڑ گئے برتن پلیٹیں اُڑ کر میرے گھر آ گرے اور سُن لو فاسٹ میوزک یاد گار شادی اُڑن کھٹولہ بن گئ اب تو
اردو
7
25
49
0
÷ SANA ÷ retweetledi
گُلفِشاں
گُلفِشاں@afshan_e·
اج میں پورے ٹویٹرستان میں عینکیں 👓🕶🌂فروخت کرنا چاھتی ھوں🕶👓🕶 دھند ھے بارش ھے اندھی ھے طوفان ھے میرے فالورز اپنی اپنی عینک پہن کر میری ٹویٹ پڑھیں جنکو میری ٹویٹ نظر نہی آتی انکو فری عینک 👓گفٹ کروں گی
اردو
13
27
64
0
÷ SANA ÷
÷ SANA ÷@Sana__Tweets·
@Arooshay_Ch ایک طرفہ ایک طرفہ ایک طرفہ ہے اس لیے 😔😔
اردو
0
0
1
0
÷ SANA ÷
÷ SANA ÷@Sana__Tweets·
@Arooshay_Ch میں ٹھیک ہوں کل بہت مس کیا تمہیں 😌😌
اردو
0
0
1
0
÷ SANA ÷
÷ SANA ÷@Sana__Tweets·
بچوں کی طرح چاہے _____ مجھے ڈانٹ لے کوئی....!!! لیکن شرط یہ ہے _____ میرا غم بانٹ لے کوئی....!!! @Meedu_Khan
اردو
8
20
54
0
÷ SANA ÷ retweetledi
Taحira Meحar🇵🇰❤
Taحira Meحar🇵🇰❤@Meharr_Zadii·
طاھرہ ایک حقیقت ھے لیکن فیک🤣🤣🤣🤣 یہ چولیں بھی وہ لوگ مار رھے ھیں جنکا نام مردوں والا ھے اور ایوی میں خاتون بٹھائ ھوئ ھے😏 #جاھل #لوگ
اردو
4
7
43
0
÷ SANA ÷
÷ SANA ÷@Sana__Tweets·
@TanveerMasoodDK سوشل میڈیا پر تو ایسی محبت ہوتی جس پر جتنا جاننے لگتے اتنا دور ہونے لگتے تو پھر وہ محبت تو نہ ہوئی اور بعض دفعہ اس میں کوئی ایک سیریس بھی لے لیتا ہے اسے
اردو
0
0
1
0
÷ SANA ÷ retweetledi
موڈی سرکار 🇵🇰
جدید گانوں سے واقفیت بھی ایک اہم معلومات ہے اب میں نے اسکو میسج میں لکھ دیا تو لگدی لاہور دی ہے وہ بلاک کر گئی یہ کہہ کر کے میں لاہور کی نہیں ہوں آپ کو بتایا بھی تھا
اردو
3
13
52
0