Ayesha

13.7K posts

Ayesha

Ayesha

@SanamPMLN

تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھ کو مجھ کو اس بات کا بڑا دکھ ہے!!!

Shekhupura, Pakistan Katılım Nisan 2019
10.1K Takip Edilen38.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ayesha
Ayesha@SanamPMLN·
کہہ دو کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم سے بڑھ کر کوئی افضل ہستی نہیں ہے❤❤️
اردو
135
227
2.1K
0
Ayesha retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
ستھرا پنجاب میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو دِل سے سلوٹ ورنہ پہلے عیدوں پر ہر طرف گندگی اور آوارہ کتے ہی نظر آتے تھے 𝙎𝙪𝙥𝙚𝙧 𝙋𝙧𝙤𝙟𝙚𝙘𝙩 𝙎𝙋𝘼
اردو
2
2
63
2.1K
Ayesha retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
"اور ہر شخص کے لیے ہم نے وارث مقرر کر دیے ہیں اس مال کے جو ماں باپ یا رشتہ دار چھوڑ کر مریں، اور وہ لوگ جن سے تمہارے عہد و پیمان ہوں تو انہیں ان کا حصہ دے دو، بے شک اللہ ہر چیز پر گواہ ہے" سورہ النساء آیت 33
اردو
2
50
218
1.3K
Ayesha retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
پھیلائیں، پھیلائیں، دبا کر پاکستان کی سلامتی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائیں۔۔۔۔۔ اگر PTI سینیٹر شاندانہ گلزار صاحبہ کو وزیر اعظم کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے اور مقدمہ درج ہونے پر کوئی کچھ نہیں کہہ سکا تو آپ کو بھی پورا لائسنس ہے پاکستان کیخلاف جھوٹ پھیلانے کا۔۔۔۔۔
Islamabad Post@ISBPost

🚨 Breaking Sources say Pakistan is expected to join the Abraham Accords very soon.

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
28
261
832
19.6K
Ayesha retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
حج پہ غور کریں تو سب سے بڑا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اسلام کی بنیاد صرف توحید پر قائم ہے جو اس توحید سے انکاری ہے وہ اسلام سے لاتعلق ہے شرک کرنے والوں کے لیے بخشش کے دروازے بند ہیں اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
اردو
15
209
714
5.7K
Ayesha retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
🇵🇰🫶🏻🇨🇳
Ali Dar tweet media
QME
16
479
3.2K
24.1K
Ayesha
Ayesha@SanamPMLN·
@digitalchirrya @geonews_urdu اتنی کمائی ہو رہی ہے آنکھوں کے سامنے نوٹوں کی پٹی بندھ چکی ہے یہ بےشرم ہیں غریب عوام سے انکا کچھ لینا دینا نہیں ہے
اردو
0
0
2
25
Ayesha retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
اَللّٰهُ اَکْبَرُ، اَللّٰهُ اَکْبَرُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ اَکْبَرُ، اَللّٰهُ اَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ اَللّٰهُ اَکْبَرُ، اَللّٰهُ اَکْبَرُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ اَکْبَرُ، اَللّٰهُ اَکْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
اردو
4
52
238
3.9K
Ayesha retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Who had thought Trump would trust Asim Munir more than Benjamin Netanyahu! #IranWar
English
98
419
3.3K
80.1K
Ayesha retweetledi
Khaleej Mag
Khaleej Mag@KhaleejMag·
Pakistan's efforts for Global Peace.
English
57
408
2.4K
26.6K
Ayesha retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا: واشنگٹن ٹائمز geonewsurdu.tv/latest/434614-
اردو
8
100
659
7K
Ayesha retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Iran ⁠and Pakistan have submitted a revised ⁠proposal to the ⁠US to end the war ‌and reopen the Strait of Hormuz, a news report says. 🔴 LIVE updates: aje.news/5ta487
Al Jazeera English tweet media
English
34
210
1.1K
30.7K
Ayesha retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
"اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو وہاں کے دولت مندوں کو کوئی حکم دیتے ہیں پھر وہ وہاں نافرمانی کرتے ہیں تب ان پر حجت تمام ہوجاتی ہے اور ہم اسے برباد کر دیتے ہیں۔" سورہ الاسراء آیت 16
اردو
7
78
375
3.1K
Ayesha retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Hats off to the Pakistani leadership for working day and night to broker a peace deal between the US and Iran for an end to war. Cries by the Israeli government and pro-Israeli US lawmakers are a treat to witness #IranWar‌ #امن_کا_سفیرـپاکستان
English
72
492
2.1K
28.8K
Ayesha retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آئیے آج اپنی دھرتی ماں کے لئے ٹرینڈ بنائیں #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
اردو
191
1.7K
2.9K
36K
Ayesha retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جب میں پنجاب کی یکجہتی کی بات کرتاہوں تو جئے سندھ اور پیپلزپارٹی کے لوگ کہتے ہیں کہ آپ کے آباو اجداد تو کشمیر سے آئے آپ کہاں کے پنجابی ہو گئے۔ عرض کیا تو زرداری بھی تو بلوچستان کے سابق قبائلی علاقوں سے بھاگ کر سندھ آئے تھے اور سیدی آپ کے بزرگ بھی تو عرب کے بھگوڑے تھے، وہ کہاں کے سندھی ہو گئے۔ میرا تو کچھ نہیں ہوا، وہ سندھ حکومت کے محکمہ اطلاعات کے پے رول پر لے لئے گئے۔ ہمارے صدقے بھولڑو اور یوتھڑوں کو رزق چلتا ہے۔
اردو
56
437
1.5K
38.7K
Ayesha
Ayesha@SanamPMLN·
@MalikAbdul28562 صدر پاکستان کے سالے تجھے اتنی تکلیف کیوں ہو رہی ہے زرداری کے پالتو کتے بکواس کیے جا رہا ہے اور تربیت تیری پہلے رپلائی سے پتہ چل گئی تھی چل دفع ہو
اردو
1
0
1
26
Abdul Malik
Abdul Malik@MalikAbdul28562·
تیری اما نے تیری یہ تربیت کی ہے کہ صدر پاکستان کے بیٹے کی پوسٹ کے نیچے تو غلیظ گفتگو کر؟ میں نے تیری اما جی کا نام نہیں لیا ہے لیکن تم اپنی اما جی کی وہ تربیت جو اس نے تمہاری کی ہے وہ ظاہر مت کرو بہن
Ayesha@SanamPMLN

@MalikAbdul28562 میری خالہ کو اللّٰہ بہت دے رکھا ہے ایسی چیزیں سکیمیوں کی ضرورت تیری والدہ کو ہے جو تجھ جیسا چول بیروزگار پیدا کرکے پچھتا رہی ہے شرم کے اور کوئی کام کر بھکاری والدہ کیلئے ہی

اردو
1
0
0
30
Ayesha
Ayesha@SanamPMLN·
@MalikAbdul28562 میری خالہ کو اللّٰہ بہت دے رکھا ہے ایسی چیزیں سکیمیوں کی ضرورت تیری والدہ کو ہے جو تجھ جیسا چول بیروزگار پیدا کرکے پچھتا رہی ہے شرم کے اور کوئی کام کر بھکاری والدہ کیلئے ہی
اردو
0
0
0
70
Abdul Malik
Abdul Malik@MalikAbdul28562·
لگتا تیری خالہ کے پیسے اس پروگرام سے بند ہوگئے ہیں یا تیرے پڑوس والوں ملتے تبھی تم کو جلن ہوتی ہے کہ تم کو کیوں نہیں ملتے؟
Ayesha@SanamPMLN

@BBhuttoZardari لوگوں کو روزگار دینے کی بجائے بھکاری بنانے کی سکیم جتنا پیسہ اس پر پیپلزپارٹی خود اپنے بھولڑو کو کھلا چکی ہے ملک پر لگے ہوتے شاید آج حالات مختلف ہوتے

اردو
1
0
0
45
Ayesha retweetledi
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاور ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کردی بجلی صارفین کے لئے حکومتی سبسڈی سکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہوگئے ،صارفین کو خاص لنک پر کلک کرکے چار مراحل میں معلومات شئیر کرنے کا کہا جاتا ہے ، معلومات درج کرنے کے بعد اسی لنک پر 6 ہندسوں والا کوڈ درج کرنے کا کہاجاتا ہے، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بعض عناصر کیوآر کوڈ استعمال کرکے مزموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں،بل کے علاوہ متعلقہ معلومات کسی اورپلیٹ فارم پر درج نہیں ہوسکتیں ،معلومات کے اندراج کا طریقہ کار غلط اور غیرقانونی ہے ،جرائم پیشہ عناصرکے بارے میں اداروں کا آگاہ کردیا گیا ہے ،بجلی صارفین سبسڈی کے لئے کسی ڈیجیٹل یا کاغذ پر معلومات درج نہ کریں
PTV News tweet media
اردو
35
221
551
46K