Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ

65.7K posts

Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ

Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ

@SandeerahC

Katılım Haziran 2022
824 Takip Edilen607 Takipçiler
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
قوم شیخان کوہاٹ کا دل سے شکریہ جس طرح آپ نے عمران خان رہائی تحریک میں تعاون اور ساتھ کی یقین دہانی کروائی ہے، یہی جذبہ سب میں چاہئیے۔ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہم اپنے لیڈر کو رہا کروائیں گے
اردو
9
399
1.3K
6.9K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اگر ایران جہاد کے لیے پاکستان کے نوجوانوں کو بلائے تو کیا پاکستان کے نوجوان جہاد کے لیے جائیں گے ⁠۔؟
اردو
170
89
746
17.2K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
جاپانی عوام سڑکوں پر اسرائیل کا بائیکاٹ کرو ۔ امریکا کے سامنے مت جھکو
اردو
10
1.5K
6K
27K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
امریکی اداکار رابرٹ ڈی نیرو : ٹرمپ تم فوری استعفے دو ۔ تم نے امریکی عوام کو دھوکا دیا ۔ تمہارے جیسے شخص کو حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے!
اردو
0
598
2.1K
17K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مجھے سعودی عرب کی جیل سے عمران خان نے آزاد کروایا میرے والد کا علاج عمران خان کے دیے گئے صحت کارڈ پر ہوا
اردو
2
205
838
4.2K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
اسلام علیکم یا اللہ ہمارےلیے آسانیاں پیدا کردے ہم تجھ سے مدد کے طلبگار ھے عمران خان تمام ناحق اسیران اور میرے بیٹے حیدر کو رہائی نصیب کردے
اردو
35
60
191
1.2K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
'ہم کبھی بھی ایسے صدر کو قبول نہیں کریں گے جو ایک عادی جھوٹا، بدعنوان، دولت لوٹنے والا اور خود پسند ہو۔ جو ہر روز آئین اور قانون کی بالادستی کو نقصان پہنچا رہا ہو'
اردو
6
670
2.6K
20.5K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دفتر خارجہ میں مہمان وزرا خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے فرش پر گر گئے۔ شکر ہے محفوظ رہے!!!
اردو
429
700
3.3K
208.4K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
عمران ریاض کا اشرافیہ کی اشرفی جواب 🔥 ٹرمپ نے جو MBS کیلیے الفاظ استعمال کیے ہیں وہ میں یہاں بول بھی نہیں سکتا اگر یہی الفاظ کسی کمزور ملک کے کسی نے بولے ہوتے تو یہاں طاہر اشرفی نے سینہ کوبی کرنی تھی کہ یہ حرمین شریفین پر حملہ ہے فلاں اب ٹرمپ کو کہہ رہے ایسے نہیں گرنا چاہیے تھا
اردو
4
193
690
9K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
خیبر پختون خواہ کا بجٹ سرپلس دینے کی بجائے پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے۔
اردو
39
786
3.5K
25.8K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ayesha
Ayesha@Hamnaasaghir·
#ذہنی_مریض_نامنظور #ReleaseBushraBibi ایک ذہنی مریض نے خان صاحب کو نیچا دکھانے کے لیے انکے خاندان کی ہر عورت کو نشانہ بنایا۔بیوی کو بہنوں کو پارٹی کارکنان کو۔بشری بی بی کو عاصم منیر کی قید سے نکلوانے میں سوئی ہوئی لیڈرشپ کو بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔
Ayesha tweet media
اردو
0
13
17
93
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستان میں یہ دونوں بھائی غائب ہیں۔ میری ان دونوں سے سخت مخالفت کے باوجود میں انکے جبری اغوا کی بھرپور مذمت اور انکے قانونی حق کی حمایت کرتا ہوں۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
163
2.8K
10.8K
64.5K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بڑی بریکنگ ۔۔🚨 ایران اور یمن مل کر اسرائیل کے اندر تباہی پھیلتے ہوئے اپ کو یقین نہیں ائے گا کہ یہ حقیقت میں ہو رہا ہے اللہ کی قسم حقیقت میں ہو رہا ہے ۔ تکبیر تکبیر ⁠۔🔥
اردو
21
805
2.9K
26.6K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
کیا آٹھ فروری سے بڑی بھی کوئ رجسٹریشن ہو سکتی ہے ؟؟؟ جو عوام نے اپنے ووٹ کی شکل میں کروائ ؟؟ رجسٹریشن کی ضرورت عہدیداران اور لیڈر شپ کو ہے جو عوام کو دھوکا دے کر بھاگ جاتے ہیں
اردو
22
250
893
7.9K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ ۔۔۔۔۔👊👊👊 پورا کا پورا امریکہ حرام خور ٹرمپ کے خلاف کھڑا ہو گیا انشاءاللہ ائے تھے ایران کے اندر ریجیم چینج کرانے اب ہوگی سب سے پہلے ریجیم چینج امریکہ میں اور پھر ہوگی اسرائیل میں ایران پھر ایران ہی رہے گا انشاءاللہ ⁠
اردو
10
508
1.4K
9.4K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
"نو کنگ ٹرمپ کے خلاف بول اٹھی بہادر مسلمان لڑکی! 'سکول کے بچوں پر بمباری کرکے انہیں شہید کرنے والا ٹرمپ ایک قاتل ہے!' الہان عمر
اردو
6
1.6K
6.1K
34.6K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑الحمدللہ 🛑 یہ وہ تباہی ہے جو ایران نے رات کو اسرائیل پر میزائل حملوں سے کی 🔥❤️
اردو
20
406
1.8K
9.9K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ہم اڈیالہ کے باہر دھکے کھا رہے اور یہاں سارے ایسے ریلیکس ہیں جیسے عمران خان کا علاج ہو گیا ہے ۔۔ علیمہ خان
اردو
0
38
128
1.3K
Sandeerah Choudharyⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Iram Zahra
Iram Zahra@IramZahraPTI·
ٹرمپ کے خلاف امریکہ میں احتجاج شروع۔ مخالفین نے لانگ مارچ کی۔
اردو
0
15
56
302