🚨 L.A. 2028 Cricket Lineup is taking shape 🚨
Direct Qualifiers:
🇺🇸 USA (Hosts/Americas)
🇮🇳 INDIA (Asia)
🇳🇿 NEW ZEALAND (Oceania)
🇬🇧 GREAT BRITAIN (Europe)
🇿🇦 SOUTH AFRICA (Africa)
The Final Spot? 🎟️
One team will emerge from the Global Qualifiers.
🇦🇺 Australia
🇵🇰 Pakistan
🇿🇼 Zimbabwe
🇨🇦 Canada (Likely Americas rep)
🇪🇺 Europe TBD
The Windies Loophole: 🏝️
Since 'West Indies' doesn't have a single Olympic Committee, players would likely compete for their individual nations (Jamaica, Barbados, etc.).
Who takes that final 6th spot? 🔥
If Babar Azam is scoring centuries, then you already know the level of cricket in PSL 🤪
I'm sure when Babar returns to Pakistan's T20 squad, you won't find a single 💯 and not even a single POTM award in the T20 World Cup 😅
میں نے بجلی، گیس کے بڑھتے بل، فکسڈ چارجز اور پٹرول کے بڑھتے ریٹ پر عوام کی رائے مانگی تھی کہ کیا انکو کنٹرول کئے بغیر ہم اگلے الیکشن میں جا سکتے ہیں؟
اس رائے میں 90 فیصد نون لیگی دوستوں کا کہنا تھا کہ اگر یہی حالات رھے تو ہم آئندہ اپنی پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے۔
کچھ دوستوں کا کہنا ھے یہ رائے قبل از وقت ھے۔ ہمارے لوگوں کی میموری بہت شارٹ ھے، الیکشن والے سال ان چیزوں کے ریٹ کم ہو جائیں ھے پھر لوگوں کی رائے مانگنا۔ کیونکہ تب تک لوگ یہ ذلالت بھول چکے ہوں گے۔
لیکن میرا سوال یہ ھے کہ اگر الیکشن سے قبل حکومت ان چیزوں کو کنٹرول کر بھی لیتی ھے۔ بجلی و گیس کے بل پر اضافی ٹیکس، فکسد چارجز ختم کر دیتی ھے اور پٹرول بھی سستا کر دیتی ھے۔
تو کیا آج غریب آدمی جس ذلالت سے گزر رہا ھے وہ سب بھول جائے گا اور دوبارہ سے ہماری پارٹی کو ووٹ کرے گا؟؟؟
🚨BIG BREAKING NEWS🚨
🚨SHOAIB MALIK TO BEGIN NEW INNINGS🚨
Shoaib Malik is likely to marry Pakistani actress Kubra Khan on 6th June.
Shoaib Malik has already parted ways with his 3rd wife, Sana Javed. This will be his 4th marriage.[PKMKB News]
یہ پہلی عورت ہو گی جس کو CCD کیا جائے گا۔
آج تک کسی ماں نے ایسا ظلم نہیں کیا تھا۔
بچوں کے ساتھ کھیلتے کھیلتے ان کو باری باری الگ جگہ پر زبح کیا۔💔
بچوں کو زہر دینا،گلا گھوٹنا،نہر میں پھینکنا تو سنا تھا لیکن
ایسا ظلم۔۔سگی ماں کی طرف سے وہ بھی شیرخوار سے لیکر چند سال کے بچوں کو۔
کبھی نہیں سنا تھا۔
کیس CCD کے حوالے ہوا تھا
اس لیے غالب امکان ہے کہ
اس عورت کو اور اس کے یار۔۔دونوں کو CCD کیا جائے گا۔
Why are men getting so triggered? No family would marry their daughter to some1 who can’t provide basic stability. It's not about being rich, its about being responsible. If u don’t earn, how are u supposed to take care of ur wife & future kids🤷♀️
सिर्फ एक महीने पहले हमने LG कंपनी का फ्रिज लिया था
इसकी कीमत 14500 थी और जब लगाया तो यह बहुत अच्छा चल रहा था
लेकिन पिछले दो दिनों से यह बिल्कुल भी ठंडा नहीं हो रहा फ्रिज के अंदर लाइट है फिर भी ठंडा नहीं हो रहा ।
मिस्त्री से बात की तो बोल रहा है इसका कंप्रेसर जाम हो गया सही करने के लिए ₹5000 लगेंगे !
कंपनी वालों को मैंने कॉल किया तो उनकी तरफ से कोई जवाब नहीं आ रहा है
अब बताओ क्या किया जाए सिर्फ एक महीने पहले फ्रिज लिया था और अब ₹5000 का खर्चा आ गया
دوسری جنگ عظیم میں لاکھوں یہودیوں نے بھیانک کنسٹریشن کیمپس میں مظالم سہے، اپنی جانیں دیں اور اپنے خاندانوں کو اپنے سامنے ختم ہوتے دیکھا پر کسی دعا کے جواب میں کوئ آسمان سے ان کی مدد کے لیے نہیں اترا۔ جنگ کے اختتام پر متھیسین کنسٹریشن کیمپ کی ایک دیوار پر یہ جملہ لکھا ہوا ملا جو شاید اذیت ناک موت سے پہلے کسی یہودی قیدی نے تحریر کیا تھا۔
"اگر کوئ خدا ہے تو اسے مجھ سے معافی کی بھیک مانگنی پڑے گی"
(If there is a God, he will have to beg my forgiveness)
نیرنگی زمانہ ہے کہ یہی کہانی جب غ-زہ میں لکھی گئی تو لکھنے والے یہودی نکلے اور سہنے والے عرب۔ لیکن ظلم وہیں رہا اور کوئی آسمان سے مدد لیے نہیں اترا-
انسانی جان کی بے توقیری کی جا بجا بکھری ہوئی داستانیں یہ بتانے کے لیے کافی ہیں کہ مقدس متن میں لکھا ہوا ، منبر سے بتایا ہوا اور مبلغ کا بنایا ہوا خدا نہ ہے، نہ تھا ، نہ ہو گا ۔۔۔ اور اگر وہ واقعی کہیں ہے تو انسان کو اس سے دعا نہیں مانگنی، اس کا گریبان پکڑنا ہے۔
Being a Shia in Pakistan is a Curse!!
He is Khushdil Shah, He is a Shia Muslim who plays for Karachi Kings in PSL
Last Night, His team needed 45 Runs in 18 Balls, Khusdil blasted Haris Rauf and Shaheen Afridi and scored 44 of 14 Balls.
Khushdil Shah got emotional during the Post Match Interview with Rameez Raja.
Khushdil Shah Said "For 2 Years, I was part of Pakistan Squad but I never got a game. Later I was dropped without any reason.
I am very different from other players, I don't post Quranic verses on social media like other Players of the team, I don't visit Mosques during overseas Tours, nor do I offer Namaz on ground to gain sympathy from people like other players. After I was dropped, I went back to Domestic and I have scored 700-800 runs in every season but I am still not a part of the Pakistan team"
Khushdil Shah exposed the whole setup and Islamisation of Pakistan Cricket under Rizwan, Inzamam and Mohammad Yousuf !!