Saroosh Ahmed

23.7K posts

Saroosh Ahmed

Saroosh Ahmed

@SarooshAhmed2

Katılım Ekim 2019
4.7K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Saroosh Ahmed retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
13ستمبر کو برباد یونیورسٹی روڈ پہ ڈکیتوں کےہاتھوں زخمی ہونیوالے عبد الحلیم عمیری چل بسے بچے یتیم بیوی بیوہ ہوگئی عمیری صاحب بہترین انسان تھے ہنس مکھ ہر ایک کے کام آنیوالے جماعت اسلامی کے رکن تھے بیدردی سے ایک موبائل اور والٹ کیلئے قتل کردئیے ، بے گناہ کا لاشہ ہے حکومت کا نوحہ ہے
Faizullah Khan فیض tweet media
اردو
25
116
293
9.5K
Saroosh Ahmed retweetledi
Imran Alam
Imran Alam@ImranAl40629321·
#پیپلزپارٹی اپنی روایتی غنڈہ گردی پراترآئی ‼️ ♦️لیاری جنرل اسپتال میں نرسنگ طلبہ پرحملہ، ♦️اسپتال کےاندر سے #PPPکے دہشت گردوں نے پتھراؤ کیا ♦️7طلبہ اغواء ♦️ یکجہتی کیلیےشریک سابق MPA #سیدعبدالرشیدامیرجماعت_اسلامی جنوبی تشدد میں زخمی ♦️لیاری جنرل اسپتال میدان جنگ بن گیا۔
اردو
1
21
29
329
Saroosh Ahmed retweetledi
Muneeb Ur Rehman #AllahHuAkbar #Vote4Trazu
حافظ نعیم الرحمن کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول ﷺ ❣️ آئیے #پیغام_مصطفی_نظام_مصطفی کی جدوجہد میں ہم سفر بن جائیں۔
اردو
1
54
62
537
Saroosh Ahmed retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
اس کائنات کے خالق نے آپ کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ قرآن گواہی دیتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز تھے، آپ نے ہدایت خلق کے کام میں جو اذیتیں برداشت کیں وہ ایک کمزور اخلاق کا انسان نہ کرسکتا تھا۔ آج دنیا کی نجات، مصائب کا خاتمہ اور عدل پر مبنی عالم گیرمعاشرے کا قیام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت وتعلیمات کی پیروی میں ہے۔ حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے اشعار بچوں کی آواز میں سنیے۔
اردو
46
409
991
20.7K
Saroosh Ahmed retweetledi
Karachite
Karachite@_K702·
لیاری جنرل ہسپتال میں دھشتگردوں کی جانب سے ہونے والے حملے کی شکایت کرنے تھانہ چاکیواڑہ پہنچنا جرم بن گیا۔ سید عبدالرشید امیر جماعت اسلامی جنوبی و سابق ایم پی اے تشدد زدہ حالت میں طلبہ کے ہمراہ گرفتار کے لیے گئے۔ #پیپلزپارٹی_کی_دہشتگردی_نامنظور
اردو
7
171
192
6.7K
Saroosh Ahmed retweetledi
Jamaat-e-Islami Lahore
Jamaat-e-Islami Lahore@JamaatLahore·
کیا جماعت اسلامی کا ممبر بننے کے بعد میں فرقہ مودودی میں داخل ہو جاوں گا؟ مولانا مودودی کی راۓ ماننا ضروری ہو جاے گا؟ کیا جماعت اسلامی میں سب مولانا مودودی کے پیروکار ہیں؟ کیا یہ سب فرقہ مودودیت سے تعلق رکھتے ہیں؟ یہ سب جانیے امیر جماعت اسلامی پاکستان - حافظ نعیم الرحمن سے Join us on whatsapp chat.whatsapp.com/CUh11BfScbJ09Z… #ممبر_بنو_طاقت_بنو #حافظ_نعیم_کی_طاقت_بنو
اردو
6
103
179
3.6K
Saroosh Ahmed retweetledi
Shahzad Aslam Mirza
Shahzad Aslam Mirza@shahzad_mirza11·
ربیع الاول کا مہینہ قائد محترم کا خوبصورت نعتیہ کلام 📷 ہے کسی کا قائد جو حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کے شان میں اسی طرح نعت پیش کریں۔۔۔📷
اردو
1
29
81
733
Saroosh Ahmed retweetledi
Mohammad Yousaf
Mohammad Yousaf@yousaf1788·
Life Is Just Better With GrandKids, thanks to Allah الحمد لله
Mohammad Yousaf tweet mediaMohammad Yousaf tweet media
782
949
21.5K
392.2K
Saroosh Ahmed retweetledi
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
کل تک پاکستان میں جو لوگ جماعت اسلامی کے ان سفید داڑھی والے بزرگوں کی پھانسیوں پر خوش ہوتے تھے اور کہتے تھے پاکستان میں بھی جماعت اسلامی کے ساتھ وہ کیا جائے جو حسینہ واجد نے بنگلہ دیش میں کیا آج وہ شرم سے ڈوب مریں اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہمارے ان سفید داڑھی والے بزرگوں کا جرم محض پاکستان کا ساتھ دینا تھا شیخ حسینہ واجد اللہ کے ہاں انکے خون کا حساب دے گی اللہ مطیع الرحمن نظامی سمیت جماعت اسلامی کے ہر شہید کارکن کو جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁 tweet media
اردو
58
339
866
13.6K
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
اگر آپ کی Reach کم ہے فالورز نہیں بڑھ رہے تو کمنٹ میں A لکھیں اور ریٹویٹ کریں اور اس کمیونٹی کو جوائن کرلیں اس میں ٹیوٹس کرکے آپ اپنے ہزاروں فالورز بڑھا سکیں گے ریچ بڑھاسکیں گے کیوں کہ X کمیونٹی پوسٹس کو کم ممبرز میں بھی ملین میں ریچ دے رہا ہے x.com/i/communities/…
Tanveer Awan tweet media
اردو
887
450
686
53K
Saroosh Ahmed retweetledi
Muhammad Saad
Muhammad Saad@hafizsaadriaz·
May Allah accept your martyrdom my Leader! Those who question your commitment to the cause will die of shame today!
English
2
32
79
1.6K
Saroosh Ahmed retweetledi
ممتاز یوسفزئی
ممتاز یوسفزئی@Mumtaz_Swabi·
تاریخِ عالم کی معرکۃ الآرا تصنیف، خلافت و ملوکیت کا وہ حصہ جس کی وجہ سے اس کتاب کا داخلہ روایتی مدارس میں بند ہے۔ خلافت کے ملوکیت میں بدلنے کی وجہ فقط دو جملوں میں بیان کرنا بلاشبہ سید مودودی رح کا ہی خاصہ ہے۔ سلام بر امام مودودی رح سلام بر خلفائے راشدین رض
ممتاز یوسفزئی tweet media
اردو
1
2
2
49
Saroosh Ahmed retweetledi
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
ہر کچھ دن بعد بجلی مہنگی ہو رہی اور کچھ ہی وقفے سے پٹرول بھی مہنگا ہوتا جا رہا ہے :( اگر ان ظالم حکمرانوں کے ظلم پر آپ خاموش رہے تو یہ ہمیں زندہ درگور کر دیں گے :( گھروں سے نکلیں اپنا پرامن آئینی قانونی احتجاج کا حق استعمال کریں 26 جولائی کو اسلام آباد آئیں اور احتجاجی دھرنے کا حصہ بنیں مہنگائی کے خلاف بجلی اور گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اب نہیں تو کب بولیں گے؟؟
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁 tweet media
اردو
3
19
44
890
Eva Holy 🥷
Eva Holy 🥷@EvaFollowHelp·
جس کے فالورز 10.7K سے کم ہیں۔ وہ اس پوسٹ کو ری-پوسٹ کریں۔ اور کمنٹ سیکشن میں 🆔 مینشن کریں۔
اردو
5
3
5
246
Saroosh Ahmed retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
ظالمو ! اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا، یہ وقت کی بات ہے وہ یقیناً سنے گا صدائیں میری کیا تمہارا خدا ہے؟ ہمارا نہیں؟
اردو
24
312
899
27.9K
Eva Holy 🥷
Eva Holy 🥷@EvaFollowHelp·
پروموشن لسٹ بنا رہی ہوں مجھے فالو کر کے اپنی id کومنت کرتے جاؤں
اردو
7
1
4
536
Saroosh Ahmed
Saroosh Ahmed@SarooshAhmed2·
@SaadMaqsud اول الذکر میں زیادہ اخلاقی اقدار ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
11
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
الیکشن کمیشن کا کوئی قانون ہونا چاہیے لوگوں کی خرید و فروخت بند ہونی چاہیے کیا خباثت ہے کہ زرداری جیسے لوگ لوگوں کو خرید لیتے ہیں کچھ تو فرق ہونا چاہیے طوائف میں اور ممبر اسمبلی میں ۔۔۔۔۔۔
اردو
4
19
70
1.8K