Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰

12.1K posts

Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 banner
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰

@SeductiveSyed

Don’t take it too serious. just opinions & regardless of what I think you can walk away with your own. In short --- Chal oye !

Islamabad Katılım Ocak 2024
262 Takip Edilen76 Takipçiler
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
Embassy of Russia in Pakistan
Embassy of Russia in Pakistan@RusEmbPakistan·
روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تہنیتی پیغام ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت اختتام پر، میں روس کے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی صمیمِ قلب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ مبارک تہوار صدیوں سے اہلِ ایمان کے لیے اخلاقی رفعت، رحمت، خیر خواہی اور باہمی ہمدردی کا آئینہ دار رہا ہے، اور انہیں اسلامی اقدار کی لازوال روایات سے وابستہ رکھتا آیا ہے۔ روس کے مسلمان اپنے اسلاف کی تاریخی اور روحانی میراث کو نہایت عزت و احترام سے محفوظ رکھے ہوئے ہیں اور اس مبارک تہوار کو اپنی برادریوں اور خاندانوں میں خلوص و عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں۔ ماہِ مقدس کے دوران وسیع پیمانے پر فلاحی، ثقافتی، تعلیمی اور بچوں کے لیے خصوصی تقریبات کا انعقاد ایک مستحسن اور پائیدار روایت بن چکا ہے۔ مسلم تنظیمیں خاندانی نظام کے استحکام اور نوجوان نسل کی مؤثر تربیت میں قابلِ قدر کردار ادا کر رہی ہیں۔ وہ ریاستی اور عوامی اداروں کے ساتھ تعمیری تعاون و مکالمے میں مصروف ہیں اور حب الوطنی، تعلیم و تربیت اور انسانی ہمدردی پر مبنی اقدامات میں پیہم سرگرمِ عمل رہتی ہیں۔ میں بالخصوص اُن پیروانِ اسلام کے لیے اپنے قلبی تشکر کا اظہار کرتا ہوں جو اپنے رفقائے کار کے ہمراہ روسی مادرِ وطن کی آزادی اور خودمختاری کے لیے بر سرِ پیکار ہیں، نیز اُن سب کے لیے بھی جو ہمارے جانبازوں کے اہلِ خانہ اور عزیزوں کی غم خواری اورپشت پناہی میں سرگرم ہیں ۔ میں آپ سب کے لیے صحتِ کاملہ، سرفرازی اور فلاح و بہبود کا خواہاں ہوں۔ ولادیمیر پوتن
Embassy of Russia in Pakistan tweet media
اردو
60
298
1.9K
57.2K
TRT World
TRT World@trtworld·
The US intelligence chief’s critical words for Pakistan’s missile programme smack of the handiwork of the Indian lobby, experts say trt.world/c18d
TRT World tweet media
English
55
333
1.1K
20.9K
EUPakistan
EUPakistan@EUPakistan·
عید کے اس خوبصورت موقع پر، یورپی یونین وفد برائے پاکستان کی جانب سے پاکستان، یورپ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک! #eidmubarak #chandraat
اردو
19
16
80
1.1K
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
Pakistan Strategic Forum tweet media
اردو
4
71
581
7.4K
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
Ilham Aliyev
Ilham Aliyev@presidentaz·
President of the Republic of Azerbaijan Ilham Aliyev and Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif held a telephone conversation. president.az/en/articles/vi…
Ilham Aliyev tweet media
English
0
101
723
8K
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
Maryam Sarkar
Maryam Sarkar@Dani_Malik771·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
32
148
634
4.9K
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پاکستان کی سلامتی کی بات کرنے والے ھر عالم کی عزت سر آنکھوں پر۔
اردو
15
209
624
5.1K
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
Col Saqib Munir SSG
Col Saqib Munir SSG@SSGRawalpindi·
یہ خنزیر کی اولاد اب سے بڑا منافق ہے 😡🖐🏿 میڈیا کے سامنے بھائی چارے کا بیان دے رہا ہے اور پاکستان میں موجود رافضی شیعوں کو نفرت، انتشار اور فرقہ واریت کا ٹاسک دیا ہوا ہے 😡🖐🏿 ان خنزیروں کا روزانہ صبح شام ایک ٹیکسٹ میسج چلتا ہے جس میں تمام رافضی شیعوں کو ہدایات جاری ہوتی ہیں 🖐🏿😡
Col Saqib Munir SSG tweet media
اردو
6
15
62
727
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
Mohsin Ali
Mohsin Ali@Mohsin_o2·
Eid Mubarak from Siachen 🇵🇰
Eesti
3
41
242
4.7K
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
Shahzad Younas Sheikh
Shahzad Younas Sheikh@ShahzadYunas786·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ ! 25کروڑ پاکستانیوں کا چاند 🌙
اردو
56
110
446
4.6K
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@JafariaTV1 @ZafarNaqviZN ہاں جو گانڈو اپنے رہبر کو مروا کر پاکستان میں چپ کر بیٹھے ہیں وہ صرف بھڑکیں ہی مار سکتے ہیں مرد کے بچے ہو تو جائو لڑو امریکہ سے ایران۔میں۔۔۔؟ لیکن ت۔ گانڈوں کو شہید ہونے کے لئے بھی دوسرے چاہیے۔۔۔۔۔پھٹو سالے۔۔۔۔
اردو
0
0
1
25
Jafaria TV ☫
Jafaria TV ☫@JafariaTV1·
ہمیں کسی تنخواہ دار سے محب وطن ہونے کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی #jafariaTv
Jafaria TV ☫ tweet media
اردو
178
2K
6K
81K
Ayatollah Mojtaba Khamenei
Pakistan was especially beloved by our martyred Leader. I would like to urge that our two brotherly countries, #Afghanistan and #Pakistan, establish better relations with each other – if only for divine sake – and for my part, I am ready to take the necessary steps.
English
585
4.3K
21.9K
511K
Embassy of Russia in Pakistan
سفیر البرٹ خوریف کا پاکستان کے مسلمانوں کے نام عیدالفطر کا پیغام میرے عزیز دوستو، السلام علیکم، اہلِ پاکستان کو عید مبارک! عید الفطر کے بابرکت موقع پر میں آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ عیدالفطر ماہِ مقدس رمضان المبارک کے اختتام کا پُرمسرت دن ہے، یہ وہ مہینہ ہے جو صبر، ہمدردی اور تزکیۂ نفس کا درس دیتا ہے۔ یہ بابرکت موقع ہمیں اُن اعلیٰ صفات کی یاد دلاتا ہے جو دلوں کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہیں، یعنی حسنِ سلوک، کشادہ دلی اور امید، اور یہی خوبیاں ہمیں مشکل ترین حالات میں بھی آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔ پاکستان اپنی ثقافتی رنگا رنگی، عزم اور قومی جذبے کے اعتبار سے ایک نمایاں ملک ہے۔ اس پُرمسرت موقع پر، جب آپ اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہے ہیں، میری دعا ہے کہ یہ عید ملک کے ہر گھرانے کے لیے نئی امید، امن اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ روس، پاکستان کے ساتھ اپنی دوستی کو بے حد قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی احترام اور مشترکہ ترقی کی امنگوں کی بنیاد پر اپنے تعاون کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے۔ عید امید کا تہوار ہے۔ جیسا کہ معروف پاکستانی شاعر فیض احمد فیض نے نہایت خوبصورتی سے کہا ہے: لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے دلوں میں امید کی شمع روشن کرے، اتحاد کو مزید مضبوط بنائے، اور ہمیں ایک روشن تر مستقبل کی تعمیر کے لیے باہم مل کر آگے بڑھنے کا حوصلہ دے۔ عید مبارک، پاکستان!
اردو
111
391
2.4K
28.9K
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ان سارے منافق بیغیرت ملائوں کے لئے ہمارا جواب۔۔۔۔ (جس کسی نے بھی بنایا ہے بات تو صحیح کہی ہے اس وڈیو میں ) سب سے پہلے پاکستان پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد ❤️ فیلڈ مارشل ہمارا فخر 🫡
اردو
0
0
0
1
Syed Idris پاکستان زندہ باد 🇵🇰 retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ !
اردو
392
295
1.3K
20.7K