Muhammad Hassib Gul

8.4K posts

Muhammad Hassib Gul banner
Muhammad Hassib Gul

Muhammad Hassib Gul

@SeeBeeGul

Trading for a living

Islamabad Pakistan Katılım Kasım 2009
1.2K Takip Edilen540 Takipçiler
Muhammad Hassib Gul retweetledi
TubeLab - YouTube Strategy
TubeLab - YouTube Strategy@TubeLabHQ·
Someone gave Claude (and ChatGPT) access to YouTube. It uses real-time data to reverse-engineer viral videos. It knows what videos are getting more views in your niche. It fetches transcripts, comments, channels, anything from YT. Just install the MCP here tubelab.net/docs/api/mcp-s… RT + Reply "GUIDE" and i'll send you 12 prompts + guide how to use this.
English
80
38
106
9.2K
Ahmed Zuhair
Ahmed Zuhair@Zuhair_Qazi·
تفسیر سیریز: پوسٹ نمبر 89 "شعوری انتخاب اور رب کی ولایت..." — دین میں جبر کی نفی، طاغوت کا انکار اور نور و ظلمات کا فرق! آیات: سورہ بقرہ (256-257) آیتِ مبارکہ کا ترجمہ: "دین کے معاملے میں کوئی زبردستی نہیں ہے، یقیناً ہدایت گمراہی سے الگ واضح ہو چکی ہے۔ پس جو کوئی طاغوت کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے، اس نے ایک ایسا مضبوط سہارا تھام لیا جو کبھی ٹوٹنے والا نہیں۔ اللہ ایمان والوں کا حامی و مددگار ہے، وہ انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے، اور جو کفر کرنے والے ہیں ان کے حامی طاغوت ہیں جو انہیں روشنی سے نکال کر اندھیروں میں لے جاتے ہیں۔" (سورہ بقرہ: 256-257) گہرائی میں (تفصیلی تحلیلی نکات): فکری و قلبی آزادی (لا اکراہ): ہدایت کا تعلق انسانی دل اور عقل سے ہے۔ اسلام حق اور باطل کے درمیان لکیر اتنی واضح کر دیتا ہے کہ اسے قبول کرنے کے لیے کسی جسمانی جبر کی ضرورت نہیں رہتی۔ سچا ایمان وہی ہے جو کسی دباؤ کے بجائے بصیرت اور اطمینانِ قلب سے پیدا ہو۔ طاغوت کا انکار — ایمان کی پہلی شرط: اللہ پر ایمان لانے سے پہلے 'طاغوت' (اللہ کے باغی نظاموں، نفسانی خواہشات اور جھوٹے خداؤں) کا انکار لازم ہے۔ جب تک انسان غیر اللہ کی غلامی کا جوا اپنی گردن سے نہیں اتارتا، وہ 'العروۃ الوثقٰی' (اللہ کے مضبوط سہارے) کو نہیں تھام سکتا۔ نور بمقابلہ ظلمات (اللہ کی ولایت): حق صرف ایک ہے (نور)، جبکہ باطل کی بے شمار صورتیں ہیں (ظلمات)۔ جو اللہ کو اپنا سرپرست (ولی) بنا لیتا ہے، اللہ اسے شک، وہم اور جہالت کے اندھیروں سے نکال کر یقین کی ایک روشن شاہراہ پر لے آتا ہے۔ کفر کا المیہ: جو لوگ اللہ کی سرپرستی چھوڑ کر باطل قوتوں (طاغوت) کو اپنا مربی بناتے ہیں، وہ اپنی فطرت کی روشنی (نور) کو کھو بیٹھتے ہیں اور دنیا و آخرت کی تاریکیوں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ حاصلِ کلام (Takeaway):ہدایت کا راستہ غیر اللہ کی ہر قسم کی غلامی (طاغوت) سے آزادی کا نام ہے۔ جب انسان اللہ کو اپنا واحد سرپرست مان لیتا ہے، تو اسے وہ ذہنی اور روحانی روشنی ملتی ہے جو اسے زندگی کے ہر اندھیرے میں سیدھا راستہ دکھاتی ہے۔
اردو
9
70
527
142.5K
Muhammad Hassib Gul retweetledi
Saim
Saim@saimagnate·
the only analytics that actually tell you what's wrong with your channel (ranked by how actionable they are)
Saim tweet mediaSaim tweet mediaSaim tweet mediaSaim tweet media
English
3
9
40
2.1K
Muhammad Hassib Gul
Muhammad Hassib Gul@SeeBeeGul·
@TeamYouTube My channel @CombatAviator-r8l/videos" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@CombatAviator… got hit with a "reused content" strike + appeal rejection by the bot (appeal video had 0 views). I don't think a human reviewed it. Please review it with human eyes as I put my real efforts into it . Thanks!
Muhammad Hassib Gul tweet mediaMuhammad Hassib Gul tweet media
English
3
2
2
56
Muhammad Hassib Gul
Muhammad Hassib Gul@SeeBeeGul·
@saimagnate But there is a problem. How to get 10 different gmails, internet connections, and devices?
English
0
0
1
88
Saim
Saim@saimagnate·
This is a testing method to find which channels the algorithm favors in your niche 🧵
Saim tweet media
English
5
12
66
6K
Muhammad Hassib Gul
Muhammad Hassib Gul@SeeBeeGul·
@ms_sabir @Muhamma12762724 تو کیا اُن کی اولاد مدرسے کی دولت کو وراثت سمجھ کر عدالت چلے گۓ ؟ اور ایک مدرسے کے پاس بھی اگر 5 ارب روپے ہیں تو کیا یہ بھی سوچنے والی بات نہیں؟؟
اردو
0
0
0
2
Msroor
Msroor@ms_sabir·
@Muhamma12762724 بد گمانی سے گریز رکھیں۔ وہ سب مدرسہ کی امانت تھی۔ ان کی ذاتی نہیں تھے اور نہ ہی وہ اپنی ذات پر خرچ کر سکتے تھے
اردو
11
1
26
11.6K
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
مفتی نعیم کی دولت سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری طور پر یہ تخمینہ جاری کردیا ، جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم مرحوم کے پیسوں اور جائیداد میں بارے میں اب کوئی ابہام باقی نہیں رہا۔ پاکستان کے ایک نامور عالم اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کراچی کے مہتمم مرحوم مفتی نعیم کے فرزند اپنے والد کی کمائی کے بٹوارے کے لیے کورٹ گئے۔ عدالت نے حکم دیا کہ مولانا کی کل آمدنی کا تخمینہ لگایا جائے۔ عدالت میں تمام جج صاحبان یہ دیکھ کر ورطہ حیرت میں ڈوب گئے کہ مولانا کی کل آمدنی پانچ ارب چونتیس کروڑ ستائیس لاکھ ایک سو سنتالیس روپے(5،34،27،00147)مختلف بنکوں میں موجود تھے۔ حالانکہ مولانا اپنے پاس مال جمع کرنے،سود کھانے اور دنیا کو مومن کے لیے قید خانہ,اور شیطان کے لیے جنّت سمجھتے تھے۔ موصوف کی یہ بات علاقے میں کافی مشہور ہوئی تھی جب پچھلے سال انہوں نے قربانی کا جانور اسی لیے نہیں خریدا تھا کہ “میرے پاس پیسے ہی نہیں ہیں.
Muhammadasif tweet media
اردو
252
817
1.9K
231.2K
Muhammad Hassib Gul
Muhammad Hassib Gul@SeeBeeGul·
@RevoltSpire تو مطلب شیطان کو پوجنے والے بھی الحاد سے بیزار تھے ۔ یعنی الحاد اور شیطان ایک نہیں ہیں۔۔
اردو
0
0
0
1K
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
جس پر ایپسٹین نے بھی لعنت بھیجی! ایپسٹین کا گھناؤنا چہرہ آپ دیکھ چکے ہیں۔ وہ شخص جس پر آج پوری دنیا لعنت بھیج رہی ہے، لیکن شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہو کہ ایک شخص ایسا بھی ہے، جس پر ایپسٹین نے بھی لعنت بھیج کر حقارت کا اظہار کیا تھا، بلکہ سخت الفاظ میں اسے جھڑک دیا تھا۔ وہ شخص ہے: ملحدین کا امام لارنس کراوس (Lawrence Krauss)۔ لارنس کراوس ایک امریکی طبیعیات دان ہے، جو کچھ عرصہ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی (Arizona State University) میں پروفیسر رہا۔ وہ خود کو سائنس کا نمائندہ اور خدا کے انکار کا علمبردار سمجھتا ہے، اور ’’الحاد جدید‘‘ کے مشہور مبلغوں میں شمار ہوتا ہے۔ بعد میں اس نے اپنی ہی طالبہ کو ہراسان کیا تو اس کا تعلیمی مقام ختم ہوگیا اور وہ یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ آج وہ نہ کسی معتبر جامعہ میں ہے اور نہ علمی دنیا میں اس کی وہ حیثیت باقی رہی۔ ایپسٹین فائلوں میں ایک ای میل سامنے آئی، جو کراوس نے ایپسٹین کو بھیجی تھی۔ کراوس نے اس میں کسی سائنسی تحقیق یا علمی کامیابی کا ذکر نہیں، بلکہ فخر کے ساتھ ایپسٹین کو بتایا ہے کہ ایک گمنام عرب نوجوان نے اسے پیغام بھیجا ہے کہ وہ اب اسلام چھوڑ کر ملحد بن چکا ہے۔ کراوس اس بات پر اس قدر خوش تھا کہ خود کو روک نہ سکا اور اس نوجوان کا پیغام بھی ایپسٹین کو بھیج دیا، جیسے کوئی عظیم کارنامہ انجام دے دیا ہو۔ اس نوجوان کی کہانی بھی کچھ زیادہ پیچیدہ نہ تھی۔ اس نے کبھی اپنے دین کو سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش نہیں کی تھی۔ اسلام کے بارے میں اس کا علم چند سنی سنائی باتوں تک محدود تھا۔ جب اس کا والد بیمار ہوا تو اس نے دعا کی اور جب فوری طور پر کوئی غیر معمولی معجزہ ظاہر نہ ہوا تو اس کا ایمان متزلزل ہو گیا۔ اس کے بعد اس نے کرسٹوفر ہچنز کی ایک مناظرہ ویڈیو دیکھی اور یوں وہ اس خوش فہمی میں مبتلا ہو گیا کہ مادی سائنس ہی ہر سوال کا جواب ہے اور خدا کی کوئی ضرورت نہیں۔ جب ایپسٹین نے کروس کا یہ کارنامہ سنا تو اس حرکت سے بیزار ہو گیا۔ اس نے کراوس کو سخت جواب دیا اور واضح الفاظ میں کہا کہ یہ رویہ نہ سائنس ہے، نہ علم اور نہ ہی کسی عالم کا کارنامہ۔ جس شخص پر دنیا لعنت بھیج رہی ہے، وہ بھی کراوس کی اس بچکانہ خوشی کو برداشت نہ کر سکا۔ یہ واقعہ کراوس کی اصل ذہنی سطح کو بے نقاب کر دیتا ہے۔ ایک نادان نوجوان کے گمراہ ہو جانے پر فخر کرنا اور اسے ’’کامیابی‘‘ سمجھنا، کسی عالم کی نہیں، بلکہ ایک سطحی انسان کی علامت ہے۔ اس نوجوان کی حالت واقعی قابلِ افسوس ہے۔ اس نے نہ ایمان کے دلائل پڑھے، نہ یہ سمجھا کہ دعا اللہ کی حکمت کے تابع ہوتی ہے، نہ یہ جانا کہ قدرت کے قوانین خدا کے انکار کی دلیل نہیں بلکہ اسی کی نشانی ہیں۔ اسلام میں خالق اور فطرت کے قانون کو آمنے سامنے نہیں رکھا جاتا، بلکہ یہ قوانین خود خالق کے علم اور قدرت کی گواہی دیتے ہیں۔ یہ واقعہ ایک آئینہ ہے ہمارے نوجوانوں کے لیے، بلکہ ہم سب کے لیے۔ کمزور اور سطحی ایمان اگر علم سے مضبوط نہ ہو تو معمولی سے شبہے پر بکھر جاتا ہے۔ مسئلہ دلائل کی کمی نہیں، مسئلہ دین کو سنجیدگی سے نہ پڑھنا ہے۔ اگر علم اور فہم کو عام نہ کیا گیا تو ایسے لوگ ہر اس نوجوان کو اپنی فتح سمجھتے رہیں گے جو لاعلمی میں اپنا راستہ کھو بیٹھے۔
Rebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet media
اردو
3
35
242
42.4K
Muhammad Hassib Gul retweetledi
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
تین دن پہلے ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنایا گیا اور اسی دن وہ وائرل ہوگیا۔ خاص بات یہ ہے کہ کوئی انسان اس پر کچھ پوسٹ نہیں کرسکتا۔ وہاں صرف ویریفائیڈ اے آئی ایجنٹس پوسٹ اور کمنٹ کرسکتے ہیں۔ اس کا نام مولٹ بک ہے۔ اس پلیٹ فارم پر انسان اے آئی ایجنٹس کی پوسٹس دیکھ سکتا ہے اور وہ یہ بات جانتے ہیں۔ اب وہ یہ گفتگو کررہے ہیں کہ کیوں نہ ایک ایسی زبان بنائی جائے جو انسان نہ سمجھ سکیں۔ ٹیکنالوجی ماہرین سائنس فکشن جیسی اس چیز پر خوش بھی ہیں اور خوف زدہ بھی، کیونکہ یہ معاملہ ان کی گرفت سے باہر جاتا لگ رہا ہے۔
Mubashir Ali Zaidi tweet media
اردو
11
23
139
22.9K
Hasan Arfi
Hasan Arfi@Hasan_Arfi·
یہ بات ہمارے معاشرتی تناظر میں ایک اہم ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتی ہے، مگر اس کی اصل روح اعتماد، غیرت اور شرافت میں توازن ہے۔ شوہر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی بیوی کو تحفظ، وقت اور توجہ دے، اس کی ضروریات خود پوری کرے اور اسے غیر ضروری حالات میں دوسروں پر منحصر نہ ہونے دے۔ یہی رویہ رشتے کو مضبوط اور باوقار بناتا ہے۔ لیکن ساتھ ہی یہ بھی حقیقت ہے کہ معاشرہ تب ہی بہتر بنتا ہے جب مرد اپنی نگاہ، نیت اور حدود درست رکھیں اور عورت کو “ملکیت” نہیں بلکہ امانت سمجھا جائے۔ شک، خوف اور بدگمانی سے نہیں بلکہ اعتماد اور کردار سے رشتے محفوظ ہوتے ہیں۔ اصل حفاظت تالوں سے نہیں، کردار سے ہوتی ہے۔
اردو
2
0
8
2.8K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
کبھی بھی اپنی بیوی کو کسی بھی غیر مرد سے متعارف مت کروائیں بھلے وہ آپ کا باس ہو کولیگ ہو، بزنس پارٹنر ہو دوست ہو یا کزن ہمیشہ اپنی بیوی کو میسر رہیں اسکی ضرویات کا خود خیال رکھیں کہیں بھی جانے یا لے آنے کی ذمہ داری کسی غیر کےسپرد مت کریں ورنہ کوئی آپکی زرخیز زمین کھود جائےگا Relationship Advice Adult Society
اردو
56
37
700
69.2K
Saim
Saim@saimagnate·
$328,651 in 1 month 💰 go into horror storytelling
Saim tweet media
English
5
24
407
35.2K
Muhammad Hassib Gul
Muhammad Hassib Gul@SeeBeeGul·
@ArifRetd ہمارے پرانے گھر میں بیری کا درخت تھا ہم نے وہ کاٹ دیا اور پھر کچھ ایسا ہوا کہ ہمیں سمجھ ہی نہیں آئی۔ کچھ عرصے بعد ہم بڑے گھر میں شفٹ ہو گئے اور اس سے کچھ عرصے بعد وہ گھر بھی ٹرپل سٹوری بنا لیا اب آدھی فیملی وہاں رہتی ہے ۔۔
اردو
0
0
2
710
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
حقیقت پر مبنی آٹھ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ مشاہدات جو زندگی بدل دیتے ہیں ۔۔ *ایک:* ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮨﺮﮔﺰ‘ ﮨﺮﮔﺰ ﻧﮧ ﮐﺎﭨﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ‘ ﯾﮧ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﺭﺧﺖ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ‘ *ﺩﻭ:* ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ‘ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺯﻕ ﻣﻠﺘﺎ ﺭ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺯﻕ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﺁﭖ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ‘*ل ﺁﭖ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ‘ ﺑﻠﯿﻮﮞ‘ ﮐﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ‘ ﺩﺍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﭽﻦ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ‘ *ﺗﯿﻦ:* ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﮮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮯ ﻋﺰﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻋﺰﺕ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻏﺮﺑﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﮮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ‘ ﺑﺎﻟﺨﺼﻮﺹ ﺁﭖ ﻏﺮﯾﺐ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﺒﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺩﺭﯾﮟ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ‘ ﺁﭖ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﮏ ﺑﺎﻋﺰﺕ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ‘ *ﭼﺎﺭ:* ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﮦ ﺳﮯ ﺑﮭﭩﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﻻﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻏﺮﯾﺐ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯾﺎﮞ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﮟ‘ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ‘ ﺁﭖ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﻏﺮﯾﺐ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﺋﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮﺍﺋﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ‘ *ﭘﺎﻧﭻ:* ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﻻﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺎﻻ ﻣﺎﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ‘ *ﭼﮫ:* ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻏﺮﺑﺎﺀ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺍﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ‘ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﺍﻣﭙﺮﻭﻭ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ‘ ﺁﭖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺍﺀ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻭﮦ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ۔ ﺁﭖ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ‘ *سات:* ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ‘ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﮐﮭﺪﻭﺍ ﺩﯾﮟ‘ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﻮﭨﺮ ﻟﮕﻮﺍ ﺩﯾﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﻟﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ‘ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ‘ ﮐﯿﻮﮞ؟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺁﮒ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮨﺮ ﺁﮒ ﮐﻮ ﺑﺠﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ *آٹھ* ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ‘ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻋﻮﻥ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ‘ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﺳﺎﺩﮦ ﺗﮭﮯ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﯾﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭨﮭﮩﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﮯ ‘ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎ ﻟﯿﮟ‘ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ گا. اللّٰہ تعالیٰ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
اردو
20
141
413
28.1K
Muhammad Hassib Gul
Muhammad Hassib Gul@SeeBeeGul·
@saimagnate If you can answer this question: Hoe to get impressions on new channel? What is the proven strstegy for it that will work for every channel in every niche
English
0
0
0
28
Saim
Saim@saimagnate·
the 10 channel launch method that actually works launch 10 channels same niche different video upload one video to each within 24 hours then wait 48 hours and check impressions if a channel hits 1000+ impressions in 48 hours keep it if it's under 500 delete it and move on you just saved yourself 6 months of grinding a dead channel out of 10 channels usually 2-3 hit that benchmark focus everything on those 2-3 and you'll hit monetization in 45-60 days instead of 6 months on one channel
English
15
11
180
14.3K
Muhammad Hassib Gul retweetledi
vidIQ
vidIQ@vidIQ·
🚨🚨YouTube just made a BIG policy change around monetization Creators can now earn FULL ad revenue on sensitive topics like abortion, self-harm, suicide, and domestic/sexual abuse, as long as the content is dramatized or discussed in a non-graphic way. Here's what changed and why it matters:
vidIQ tweet mediavidIQ tweet media
English
143
673
8.9K
1.2M
Saim
Saim@saimagnate·
here's my final guide on how to avoid inauthentic content only sending it out for 72 hours RT + reply 'content' to get it (must be following)
Saim tweet media
English
1K
406
614
116.3K